• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کافروں کے ہاتھوں اور کپڑوں کا حکم

استفتاء

12۔ اسی طرح کافروں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ان کے ہاتھ ہمارے ہاتھوں سے اور ان کے ہاتھ ہمارے کپڑوں یا بستروں سے چھو جائے  تو کیا اس سے یہ تمام چیزیں ناپاک ہو جائیں گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

12۔ ناپاک نہیں ہوں گی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved