• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

صاحب نصاب کی اہلیہ کا زکوٰة لینا

استفتاء

****صاحب نصاب ہے اور اس کی اہلیہ صاحب نصاب نہیں، پس اس کی اہلیہ کو زکوٰة لینا جائز ہے یا نہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس سوال کی کیا ضرورت ہے؟ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved