• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

"ماہ رخ "نام رکھنا

استفتاء

بندہ کی بڑی بچی  ساڑھے چار سال کی ہے ، اجتماعی طورپراس کا نام” ماہ رخ ” تجویز ہواتھا۔بندہ کواس پراطمینان  نہیں۔ اب تبدیل کرنابھی جوئےشیر لاناہے۔ ارشاد  فرمائیں کیا کسی درجے یہ نام بہترہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

"ماہ رخ ” نام درست ہے تبدیل کرنا ضروری  نہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved