مزید فتاوی
کیا موبائل میں کسی انسان کی تصویر کھینچنا جائز ہے؟ اگرچہ بعد میں مٹادیجائے۔بے جان چیز کا کیا حکم ہے؟
موبائل سے کسی جاندار کی تصویر کھینچنا جائز نہیں۔ بے جان چیزوں کی تصویر لے سکتے ہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلمھ
© Copyright 2024, All Rights Reserved