• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شاگرد سے ضبط کی گئی چیز کا استعمال کرنا

  • فتوی نمبر: 3-373
  • تاریخ: 14 فروری 2011

استفتاء

اگر کوئی شاکرد کوئی بے ہودہ چیز پہن کر  آجائے جو کہ عام طور پر لڑکیاں استعمال کرتی ہیں، اور استاد اس سے زبردستی سے لے کر اپنے گھرو الوں کو استعمال کے لیے دے سکتا ہے؟ اگر نہیں دے سکتا ہے تو ایسی چیز کا  کیا کرے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

استاذ کے لیے ایسا کرنا درست نہیں۔ شاگرد اگر بچہ ہے تو اس کے بڑوں کو واپس کردے اور تاکید کر دے کہ وہ آئندہ بچے کو نہ دیں۔ لڑکا اگر بڑا ہو تو اس کو تنبیہ کر دے کہ آئندہ استعمال نہ کرے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved