• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مذہبی و سیاسی اجتماع کےموقع پر ویڈیو بنانا

استفتاء

مذہبی اور سیاسی و سماجی اجتماعات کے موقع پر ویڈیو بنانے کا حکم کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسے موقع پر بھی ویڈیو بنانا جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved