• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورتوں کا قبرستان جانا

استفتاء

مستورات کے قبرستان جانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں ہے۔

سنن ترمذی (1/329) میں ہے:

عن ابي هريره رضي الله تعالى عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لعن زوارات القبور

قال ابو عيسى هذا حديث حسن صحيح وقد راى بعض اهل العلم ان هذاكان قبل ان يرخص النبي صلى الله عليه وسلم في زيارة القبور فلما رخص دخل في رخصة الرجال والنساء وقال بعضهم انما كره  زيارة القبور في النساء لقلة صبرهن وكثره جزعهن

مسائل بہشتی زیور (1/339) میں ہے:

عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں آج کل کے حالات میں تو بوڑھی عورتوں کا جانا بھی جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved