- فتوی نمبر: 20-364
- تاریخ: 27 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
میت نے ماں ، باپ،بیٹا اور بیوی چھوڑی تو میراث کیسے تقسیم ہو گی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ (جا ئیداد )کے 24 حصے کیے جائیں گے جن میں سے بیوی کو 3حصے،ماں کو 4 حصے،باپ کو 4 حصےاور بیٹے کو 13 حصے ملیں گے ۔
صورت تقسیم درج ذیل ہے:
بیوی——— ماں ——–باپ ———– بیٹا————–
1/8————- 1/6 ————1/6 ————-عصبہ
3 4 4 13
© Copyright 2024, All Rights Reserved