- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 10-4
- تاریخ: اگست 15, 2024
- عنوانات: مالی معاملات, زکوۃ و صدقات
استفتاء
السلام علیکم: وہ پلاٹ یا مکان جس کا قبضہ مستقبل میں ملے گا اور اس کی قسطیں ادا کی جارہی ہیں ان ادا شدہ قسطوں پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟
وضاحت: یہ پلاٹ فروخت کی نیت سے نہیں خریدا۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں ان ادا شدہ قسطوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved