• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حج کے بعد مدینہ جانے سے پہلے نفلی عمر ے کرنے کا حکم

استفتاء

گذارش ہے کہ حج کے بعد مدینہ منورہ جانے میں وقت ہو تو درمیان میں نفلی عمرے کر سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ذو الحجہ کی 13 تاریخ کے بعد کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved