- فتوی نمبر: 8-107
- تاریخ: 19 دسمبر 2015
- عنوانات: حظر و اباحت > پردے کا بیان
استفتاء
کیا اسلام میں منگیتر (ہونے والی بیوی) سے فون پر میسج یا کال کے ذریعے بات کرنے کی گنجائش ہے؟ براہ مہربانی اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
منگیتر سے فون پر میسج یا کال کے ذریعے بات کرنے کا حکم بھی وہی ہے جو کسی عام غیر محرم لڑکی سے بات کرنے کا حکم ہے۔ کیونکہ محض منگنی سے غیر محرم لڑکی محرم یا بیوی نہیں بن جاتی۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved