مزید فتاوی
حنفی مسلک کے تحت جہری اور سری جماعت کے ساتھ نمازمیں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
مہر بانی فرمانی کر رہنمائی فرمائیں۔
امام کے پیچھے سورئہ فاتحہ پڑھنا جائز نہیں خواہ نماز سری ہو یا جہری ہو۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved