• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بس یا ٹرین میں قبلہ رخ ہونا ضروری ہے؟

استفتاء

بس یا ٹرین میں نماز ادا کی جاسکتی ہے؟اگر ہاں تو قبلہ کا تعین کرنا لازمی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بس میں نماز ادا کرنا صحیح نہیں ، البتہ ٹرین میں نماز ادا کر سکتے ہیں اور قبلہ کا تعین کرنا بھی لازمی ہے۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved