• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ہیجڑوں کو صدقہ دینا

استفتاء

ہیجڑوں کو کسی قسم کے صدقات وغیرہ دے سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہوں تو دے سکتے ہیں بس یہ خیال رہے کہ وہ  آپ کے تعاون کو گناہ کے کاموں میں استعمال نہ کریں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved