• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

غیر مستحق زکوۃ کی نابالغ اولاد کو زکوۃ دینا

استفتاء

والدین صاحب استطاعت ہوں تو ان کے بچوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اگر وہ نابالغ ہوں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

والد اگر مستحق زکوٰۃ نہ ہو تو اس کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved