• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زمیں کاعشراخراجات نکالنےسےپہلےیابعدمیں

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کراقم کہ زمین کا عشر اخراجات نکالنے کے بعد ہوگا یا پہلے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اخراجات نکالنے سے پہلے ادا کرنا ہوگا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved