• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زانی اور مزنیہ کی وہ اولادجو کسی اور سے ہو ان کا آپس میں نکاح

استفتاء

ایک شخص نے عورت سے زنا کیا ۔پھر دونوں کی الگ الگ کہیں شادی ہو گئی۔اس کے بعد ان دونوں یعنی زانی اور زانیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔اگر ہو چکا ہو تو کیا حکم ہے۔اس طور پر کہ ان کے والدین متاثر نہ ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ان دونوں کی اولاد کا آپس میں نکاح جائز نہیں اور اگر ہو گیا ہو تو اسے طلاق دے کرختم کردیا جائے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved