مزید فتاوی
حضرت یہ تصویر واضح ہے یا نہیں ؟قمیص پر ہو تو نماز ہو جائے گئی یا نہیں ؟
سوال کے ساتھ جو تصویرلف کی گئی ہے اس میں چہرہ واضح نہیں لہذا یہ قمیض پہن کرنماز ہوجائے گی تاہم احتیاط بہتر ہے تاکہ لوگ تشویش میں نہ پڑیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved