• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا سسرال کے رشتہ دار رحم میں شامل ہیں؟

استفتاء

سسرال کے رشتہ داروں کو رحم کے رشتے قرار دے سکتے ہیں ؟ساس سسر وغیرہ سے ناراضی ،قطع رحم میں آئے گا؟یا سسرال کے رشتے دار خون کے رشتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سسرال کے رشتہ دار رحم کے رشتہ دارد نہیں اس لیے سسرالی رشتہ داروں سے ناراضی قطع رحمی کے زمرے میں نہیں آئے گی تاہم کسی مسلمان سے شرعی عذر کے بغیر قطع تعلقی کرنا بھی جائز نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved