- فتوی نمبر: 13-56
- تاریخ: 15 جولائی 2019
- عنوانات: حظر و اباحت > منتقل شدہ فی حظر و اباحت
استفتاء
جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو ایک سو تیرہ مرتبہ پوری بسم اللہ الرحمن الرحیم کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھے گا ہر طرح کی آفات ومصائب سے محفوظ رہے گا ،مجرب ہے۔(جواہر الفقہ18/2)
کیا یہ بات ٹھیک ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ بات قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ہے مشایخ کا مجرب (آزمودہ)عمل ہے ۔کوئی اس حدتک اس پر عمل کرنا چاہیے تو کرسکتا ہے تاہم اسے سنت نہ سمجھا جائے ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved