مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا مدینہ میں دیکھا گیا خواب سچا ہو گا یا نہیں ؟
قرآن وحدیث کی روشنی میں ایسی کوئی دلیل نہیں جس سے ثابت ہوکہ مدینہ منورہ میں دیکھا گیا خواب سچا ہی ہو ۔دونوں طرح ہو سکتا ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved