• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تیسری رکعت میں قعدہ اخیرہ کےلیے بیٹھ کرفورا کھڑنا ہونا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرت ایک مسئلہ میں رہنمائی فرمادیں کہ ایک امام چار رکعت والی نماز پڑھا رہا تھا وہ تیسری رکعت میں قعدہ آخیرہ کے لیے بیٹھ گیا بقول اس کے وہ فورا کھڑا ہو گیا ۔کیا اس پرسجدہ سہو واجب ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر تین دفعہ سبحان اللہ کہنے کے بقدر بیٹھ کر اٹھا تو سجدہ سہو واجب ہو گا ورنہ نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved