• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

اولاد کو میراث سے عاق کرنا

استفتاء

۳۔ والد کا اپنی اولاد کو عاق کرنے کا شرعی حکم کیا ہے۔یعنی اولاد کو عاق کرنے کا تصور شریعت میں ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۳۔ اولاد کو عاق کرنے سے اولاد شرعا عاق نہیں ہوتی بلکہ وہ عاق کرنے کے باوجود بھی میراث میں حقدار رہتی ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved