- فتوی نمبر: 4-80
- تاریخ: 18 جون 2011
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
محترم***کا انتقال ہوا ہے ان کے ورثاء میں تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، ایک اہلیہ بھی ہیں۔ شریعت کی رو سے ان حضرات کو میراث میں کیا حصہ دیا جائے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
***کے ترکہ کے 80 حصے کر کے 10 حصے بیوی کو، 14،14 حصے ہر بیٹے کو ، 7،7 حصے ہر بیٹی کو ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
8
بیوی 3 بیٹے 4 بیٹیاں
8/1 عصبہ
10×1 10×7
10 70
10 14+14+14 7+7+7+7 فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved