• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بوجہ مجبوری زیادہ لمبے بال کاٹنے کاحکم

استفتاء

ایک خاتون کے بال لمبے ہیں پشت سے بھی نیچے تک ہیں بچوں کی ذمہ داری اور کچھ بیمار رہنے کی وجہ سے بالوں کی حفاظت کرنابہت مشکل لگتا ہے کیا وہ اپنے بال کاٹ کرچھوٹے کرسکتی ہیں جبکہ وہ شرعی پردہ بھی کرتی ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بال چونکہ معتاد حدیعنی نارمل رینج سے زیادہ ہوگئے ہیں اس لیے انہیں معتاد حد تک کاٹنے کی اجازت ہے ۔اور معتاد حد کمر کی انتہاء تک ہے اس سے نیچے جانے والے بال کاٹ سکتے ہیں اس سے زیادہ نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved