• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء جو آیت وظیفہ کے طور پر پڑھی جائے اس کے پڑھنے پر ثواب ملتا ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے:کون سی آیت کس مقصد کے لیے پڑھنی ہے؟جوابِ وضاحت: (1)"رب انى لما انزلت الى من خير فقير" نک...

استفتاء داتا دربار پر لنگر کے طور پر دیگ چڑھا سکتے  ہیں یا نہیں؟ اس نیت سے کہ زائرین کھا سکیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داتا دربار پر  زائرین کو کھلانے کی نیت سے بھی دیگ چڑھانا  درست نہیں...

استفتاء حضرت عثمان ؓ کی تاریخ شہادت کے بارے میں  حوالہ کے ساتھ بتادیں کہ  18 ذوالحجہ ہے  یا 12 ذوالحجہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت عثمان ؓ کی تاریخ شہادت کے بارے میں مختلف اقوال ملتے ہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلہ کے بارے میں کہ  فرمانِ باری تعالیٰ "فاذا قرأت القرآن فاستعذبالله من الشیطٰن الرجیم " (پارہ 14 سورہ النحل آیت 98) کی وجہ سے ابت...

استفتاء سوال یہ ہے کہ درود ابراہیمی میں ہے "کما صلیت علی ابراهیم" ترجمہ: "ایسا درود بھیج جو آپ نے ابراہیم علیہ السلام پر بھیجا"  یہاں جو تشبیہ ہے اس کی وضاحت چاہیے  مطلب یہ ہے کہ  کیا اس ت...

استفتاء 1۔ بچپن میں سنا تھا کہ"  کوئی ایک حافظ قرآن کسی قبرستان سے گزرتا ہے تو اس قبرستان سے عذاب ہٹا دیا جاتا  ہے" کیا یہ حدیث ہے ؟2۔قبر پر جاکر کتنے قل اور فاتحہ پڑھنی  چاہیے؟کیا کوئی اور آیت یا  سورۂ   یٰسین، سورۂ ...

استفتاء جب  ابوجہل کی موت کی خبر آپﷺ کو ملی تو آپﷺ نے کتنے سجدے کیے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کتبِ سیر وتاریخ میں 5 سجدے کرنے کا ذکر منقول ہے اور بعض کتب میں ہے کہ آپ ﷺ نے دو رکعت ادا ...

استفتاء مشہور بات  یہی ہے کہ جب آپﷺ کی حضرت خدیجہؓ سے شادی ہوئی تو آپﷺ کی عمر مبارک 25 سال اور حضرت خدیجہؓ کی عمر 40 سال  تھی، ایک جگہ سے تو میں نے 45 بھی سنا ہے ۔کیا اس کے  متعلق کوئی روایت موجود ہے ؟ کوئی حدیث یا ضعیف حدی...

استفتاء کیا امہات المومنین رضی اللہ عنہن اجمعین صرف امت کے مردوں کی مائیں ہیں یا عورتوں کی بھی؟وضاحت مطلوب ہے: آپ کے ذہن میں اس سے  متعلق کوئی اشکال یا سوال  ہو  تو  اسے  واضح کردیں۔جواب وضاحت:میں یہ پوچھنا چاہتا ہو...

استفتاء سنا ہے کہ حضرت ابوہریرہؓ  احادیث کے بہت بڑے راوی ہیں ۔ معلومات   میں اضافہ کے لیے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ  ان صحابی کا اصل نام کیا تھا اور ابوہریرہ کنیت   کس واقعہ کی وجہ سے  رکھی گئی تھی؟ الج...

استفتاء 1۔کیاسورۃ البقرہ کی جادو کے علاج میں کوئی  فضیلت ہے؟ 2۔تو اس کو کس اہتمام سے یا کس طریقے سے گھر میں پڑھا جائے؟گھر میں کچھ مسائل ہیں بظاہر جادو کے اثرات وغیرہ  ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ مہینے میں تین دن تو پڑھنی چاہیے،کوئ...

استفتاء السلام علیکم گزارش یہ ہے کہ کلمہ طیبہ کے الفاظ "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ"ہیں  لیکن لوگ اسے "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "تک بڑھا دیتے ہیں ۔کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟ ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر میت رکھی ہو تو وہاں پر اجتماعی دعا کروانا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: "میت رکھی ہو" سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: میت گھر میں رکھی ہو اور خواتین جمع ہوں، کوئی ایک عورت دعا کروائے تو کیا یہ جائز ہے...

استفتاء محترم مفتی صاحب! یہ ایک شیعہ ساتھی  ہیں انہوں نے تحریر بھیجی ہے کیا یہ درست ہے؟  ان کادعوی یہ ہے کہ حضرت عمر  رضی اللہ عنہ کا نکاح سیدہ ام کلثوم  رضی اللہ  عنہا سے تاریخی طور پرناممکن ہے جس کے  دلائل یہ ہیں ۔1-ت...

استفتاء 1۔کہتےہیں کہ کوئی عورت یا مرد کسی دوسرے مسلمان پر جادو سحر  یا غلط تعویذ  کرے تو وہ مرد یا عورت دین سے خارج ہوجاتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟2۔اگر لازمی ایمان سے خارج ہوتا ہے تو یہی مرد یا عورت اس وقت نکاح میں ہوں ...

استفتاء ترمذی کی  روايت میں صبر مانگنے سے منع آیا ہے :سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا وهو يقول أللهم إني أسألك الصبر قال سالت البلاء فاساله العافيةاور قرآن میں صبر مانگنےکے متعلق ...

استفتاء قرآن کریم میں آیت وضو (سورہ مائدہ 6) میں دو قراءتیں ہیں۔ایک قراءت کے مطابق: "وَأَرْجُلَكُمْ"  یعنی پاؤں دھوئے جائیں اور دوسری قراءت کے مطابق: "وَأَرْجُل...

استفتاء سورۃ طہ کی آیات " منها خلقنٰکُم وفِيها نُعیدُکُم ومِنها نُخرجکُم تارة أخرى"جن کو تدفین کے وقت پڑھنا سنت ہے ان آیات میں "خلقنٰکُم" اُس میت کے بارے...

استفتاء کیا توبہ کرنے سے گناہ کی نحوست  (جیسے رزق کی کمی وغیرہ )ختم ہوجاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سچی توبہ کرنے سے جس طرح گناہ معاف ہوجاتا ہے اسی طرح گناہ کی نحوست بھی ختم ہوجاتی ہے۔...

استفتاء صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ و آ لہ و سلم کی زندگی میں ان کی جگہ جمعہ کی نماز بھی پڑھائی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی پڑھائی ہے۔توجیہ:رسول اللہﷺ کی وفات پیر...

استفتاء کیا انسان كو الله تعالیٰ  نے عبادت  اور خدمت اور دعوت کے لیے پیدا کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالی نے انسان کو اپنی عبادت(بندگی)کے لیے پیدا فرمایا ہے یہ الگ بات ہے کہ ضر...

استفتاء فقہ کی  بعض معتبر   کتب میں یہ  مسئلہ ہے کہ اگر کوئی حرام کھانے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم کہے تو وہ  کافر ہو جاتا ہے ۔کیا یہ قول صحیح ہے یاشاذ  ہے؟اگر صحیح  ہے تو  مقید ہے یامطلق ہے؟  مثلا قطعی حرام  مراد ہے یا...

استفتاء قرآن پاک کتنے سال کتنے مہینے اور کتنے دن میں نازل ہوا؟درست وقت کا تعین بتا دیں کسی جگہ 23سال 3 ماہ 22 دن لکھا ملتا ہے تو کہیں 22 سال 2 ماہ 24دن لکھا ملتا ہے۔اصل دورانیہ بتا دیں اہم سوال ہے قانون کے امتحان میں بار با...

استفتاء 1۔کیا حضرت عیسی علیہ السلام نزول کے بعد شادی کریں گے؟2۔کیا ان کی اولاد ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2،1۔ بعض روایات سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نزول کے ب...

استفتاء 1۔اولیاء کرام کی کیا حقیقت ہے؟2۔ قرآن وحدیث میں ان کا ذکر  آیا ہے؟3۔ غوث، قطب، ابدال، نجباء ان اولیاء کرام کا ذکر ذخیرہ کتب احادیث میں ملتا ہے؟4۔ ان کی اطاعت اور پیروی کے بارے میں ہمارے لیے کیا حکم ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved