زکوٰۃ سے متعلق سوال
استفتاء 1۔ایک خاتون دو تولہ سونا اور دو ہزار نقدی کی وجہ سے 21 محرم الحرام کو صاحب نصاب ہوئی ، اب سال گزرنے کے بعد 21 محرم الحرام کو صرف دو تولہ سونا تھا نقدی نہیں تھی لیکن ایک ہفتہ بعد 28 محرم الحرام کو اس کے پاس پھر نقدی ...
View Details(1)صف بنانے كا درست طریقہ(2) غلط صف شروع کرنے کا حکم (3) زیادہ ثواب امام کے دائیں جانب ہونے کا ہے یا بائیں جانب؟(4) پہلی صف میں نماز کی فضیلت
استفتاء 1۔صف بنانے کا درست طریقہ کیا ہے؟ امام کے پیچھے سے شروع کریں یا صف کے درمیان سے جبکہ امام کی جگہ دائیں یا بائیں جانب ہو خاص طور پر پچھلی صفوں میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ امام کی جگہ درمیان میں نہیں رہتی؟2۔اگر ک...
View Detailsدو بندوں نے قسمیں اٹھائیں کہ جس کی بات خلاف واقع ہوئی وہ بریانی کھلائے گا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے عامر سے کہا احمد کی گاڑی کا رنگ کالا ہے عامر نے کہا احمد کی گاڑی کا رنگ سلور ہے اور اس بات پر دونوں نے اللہ کی قسم کھا لی زید نے قسم کھائی کہ اگر کالا رنگ ...
View Detailsقبولیتِ دعا کا وقت فرائض کیساتھ خاص ہے یا نوافل کو بھی شامل ہے؟
استفتاء قبولیتِ دعا بعد الصلاۃ کا جو وقت ہے وہ فرائض کیساتھ خاص ہے یا نوافل کو بھی شامل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبولیتِ دعا بعد الصلوٰۃ کا وقت فرائض کیساتھ خاص ہے، نوافل اس میں داخل ...
View Detailsکسی نے قسم کھائی کہ”میں آئندہ گندا نشہ نہیں کروں گا”تو کیا یہ قسم ویپ اور شیشہ کو شامل ہے؟
استفتاء مفتی صاحب، میں نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ "میں قرآن پر ہاتھ رکھتا ہوں کہ میں آئندہ سگریٹ اور گندا نشہ نہیں کروں گا" میں نے ویپ اور شیشہ/حقہ کا نام زبان سے نہیں لیا تھا۔ البتہ دل میں یہ بات تھی کہ میں ویپ او...
View Details“اگر میرا فلاں کام ہو گیا تو میں آپ لوگوں کو مرغی کھلاؤں گا”کہنے سے نذر کا حکم
استفتاء 1۔مفتی صاحب اگر کوئی آدمی اپنی بیوی بچوں کو مخاطب کرکے یوں کہے کہ "اگر میرا فلاں کام ہو گیا تو میں آپ لوگوں کو مرغی کھلاؤں گا"یہ نذرمنعقد ہوگی یا نہیں؟ کیونکہ نذرکامصرف تووہ ہےجو زکوۃ کاہےاورزکوۃتواپنے اہل وعیال ک...
View Details(1) سجدہ تلاوت ایک ساتھ ادا کرنا (2) حائضہ پر سجدہ تلاوت کے وجوب کا حکم
استفتاء 1۔سجدہ تلاوت ایک ساتھ اد کرسکتے ہیں؟2۔ حائضہ پر سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ جیسے ہی ایک سجدہ تلاوت واجب ہو اسی وقت ادا کر...
View Detailsعشاء کی نماز سے پہلے سونے اور اٹھنے کے بعد نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب عشاء کی نماز سے پہلے بندہ سو جائے تو جب اٹھے تو جماعت ہوچکی ہو تو بعد میں نماز پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتا ہے، تاہم اسے عشاء کی نماز سے پہلے سونا نہیں ...
View Detailsجنیہ کیساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے والے شخص کی امامت کا حکم
استفتاء ایک مسجد کے امام صاحب یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک مادہ جن آتی ہے اور وہ اس کے ساتھ جسمانی تعلق (جماع) قائم کرتے ہیں۔اس سلسلے میں درج ذیل امور کے شرعی احکام مطلوب ہیں:1۔کیا شرعی، عقلی اور واقعاتی اعتبار سے...
View Detailsبھول کر ایک سجدہ چھوٹنے سے نماز کا حکم
استفتاء پیش امام اگر نماز میں ایک سجدہ کرنا بھول جائے تو سجدہ سہو سے نماز مکمل ہوجائے گی یا لوٹانی ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوٹانی ہوگی۔توجیہ:اگر نماز کا سجدہ رہ جائے اور یہ شخص ...
View Detailsدورانِ نماز وضو ٹوٹنے سے نماز کس طرح پوری کرے؟
استفتاء میر ا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی فرض نماز پڑھ رہا ہے اور اس نے تین رکعتیں پڑھ لیں اور چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہے اور اب اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے تو اب وہ وضو کرکے شروع سے نماز پڑھے گا یا جہاں وضو ٹوٹا تھا وہاں سے پڑھے گا؟...
View Detailsمسافتِ سفر کی تعیین
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافتِ سفر کی حد کے بارے میں بعض کتابوں میں 77.24، 77.25 کا قول مذکور ہے مثلاً اوزان شرعیہ (ص:51)،احسن الفتاویٰ (4/105)، فتاویٰ رحیمیہ (5/175)، نجم الفتاویٰ ...
View Detailsفیکٹری کے پارکنگ ایریا میں ایک سے زائد مرتبہ جمعہ ادا کرنے کا حکم
استفتاء ایک فیکٹری یا کمپنی میں ایک ہزار سے زائد لوگ ملازمت کرتے ہیں اور سب کو مسجد بھیجنا یا سب کا کمپنی میں ایک ساتھ نماز ادا کرنا ممکن نہیں ہے کیا ایسی فیکٹری یا کمپنی میں 3،4 مرتبہ الگ الگ جمعہ کی نماز ادا کی جا سکتی...
View Details“میں قسم کھاتا ہوں جب تک جامعہ میں تخصص کے لیے زیر تعلیم ہوں بغیر کسی شرعی عذر کے فجر کی نماز میں میری تکبیر اولی نہیں رہے گی اور دیگر نمازوں میں رکعت نہیں رہے گی خلاف ورزی کی صورت میں ہر رکعت کے بدلہ پچاس روپے صدقہ کروں گا” میں حنث کا تحقق کب ہوگا؟
استفتاء ایک استاد نے طلباء سے قسم لی ، قسم کے الفاظ یہ ہیں "میں قسم کھاتا ہوں جب تک جامعہ میں تخصص کے لیے زیر تعلیم ہوں بغیر کسی شرعی عذر کے فجر کی نماز میں میری تکبیر اولی نہیں رہے گی اور دیگر نمازوں میں رکعت نہیں رہے گی...
View Detailsنماز میں ڈکار آنے کی وجہ سے نماز کا حکم
استفتاء مفتی صاحب نماز میں ڈکار آجائے اور ڈکار اتنی تیز آواز سے نکلے کہ ساتھ کھڑے پانچواں یا چھٹا بند ہ بھی آواز سن لے تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی یا نماز باقی اور صحیح ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ ح...
View Details1۔ غسل دینے سے پہلے میت کے پاس قرآن کی تلاوت کرنا 2۔عورتوں کا قبرستان جانا
استفتاء 1۔کیا میت کو غسل دینے سے پہلے اس کے پاس قرآن پڑھ سکتے ہیں؟2۔کیا عورت کا قبرستا ن جانا کسی بھی صورت میں جائز نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔میت کو غسل دینے سے پہلے اس کے پاس ...
View Detailsگھر کا ضرورت سے زائد حصہ اگر نصاب کے بقدر ہو تو کیا قربانی واجب ہوگی؟
استفتاء اگر ایک شخص کے پاس ایک ہی مکان ہے لیکن اس مکان کا کچھ حصہ اس کی ضرورت سے زائد ہے یعنی ایک دو کمرے ایسے ہیں جو اس نے مستقبل میں اپنی اولاد کے لیے رکھے ہوئے ہیں لیکن فی الحال وہ بالکل بھی استعمال نہیں ہوتے تو کیا یہ ک...
View Detailsکیا نماز پنجگانہ کے لیے آواز لگانا تثویب میں داخل ہے؟
استفتاء کیا نماز پنجگانہ کے لیے آواز لگانا جیسا کہ عام طور پر مدارس میں ہوتا ہے، کیا یہ تثویب میں داخل نہیں ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ عمل تثویب میں داخل ہے اور تثویب متقدمین کے نز...
View Details1۔جمعہ کی سنتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت پڑھنا2۔ جوتے پہن کر جنازہ پڑھنا3۔ بغیر ٹوپی کے نماز پڑھنا
استفتاء 1۔مفتی صاحب نمازِ جمعہ یعنی 2 فرض امام صاحب کے ساتھ پڑھنے کے بعد جو سنتیں پڑھتے ہیں ان میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنی ہو گی یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں.2۔نمازِ جنازہ جوتے پہن کر پڑھ سکتے ہیں جبکہ یقین بھ...
View Detailsصاحب ترتیب امام کی دو نمازیں قضا ہوجائیں اور وہ وقتی نماز کی امامت کرے تو امام اور مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
استفتاء ایک امام صاحب صاحبِ ترتیب ہواور درمیان میں اس سے کوئی دو نمازیں قضا ہوجائیں اور وہ اسی حا ل میں اپنے مقتدیوں کو وقتی نماز پڑھائے تو اس امام کی وقتی نماز ہوگی یا نہیں؟ اور ان مقتدیوں کی نماز کے بارے میں شرعاً کیا ح...
View Detailsایام حیض میں مہندی لگانے کا حکم
استفتاء کیا عورت ایام حیض میں مہندی لگاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لگاسکتی ہے۔سنن ابن ماجہ (رقم الحدیث: 174) میں ہے:عن معاذة أن امرأة سألت عائشة، ق...
View Detailsمقروض کی قربانی کا حکم
استفتاء جس بندہ کے ذمہ قرض ہو کیا اس کی قربانی ہوجاتی ہے؟ الحمدللہ میرے اوپر تو نہیں لیکن کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں ہمارے معاشرے میں جن کے ذمہ قرض ہوتا ہے اور وہ اس کی پرواہ نہیں کرتے اور قربانی بھی بڑھ چڑھ کرکرتے ہیں اور قرض ...
View Detailsمقروض آدمی پر قربانی کا حکم
استفتاء ایک آدمی کے پاس سات لاکھ روپے کی رقم موجود ہے لیکن اس نے ابھی اپنی بیوی کا مہر ادا نہیں کیاجو کہ تین تولہ سونا ہے تو کیا ایسی صورت حال میں اس پر قربانی لازم ہے؟وضاحت مطلوب ہے:1۔مہر موجل ہے یا معجل؟...
View Details1۔فرض نماز کے بعد بقیہ نماز کے درجہ کا حکم2۔ سنتیں اور نوافل چھوڑ کر قضاء نماز ادا کرنے کا حکم
استفتاء 1۔فرض نماز کے بعد جو بقیہ نماز میں نوافل ہوتے ہیں کیا وہ مؤکدہ سنتیں ہیں؟2۔کیا سنتیں،نوافل چھوڑ کر قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں کوئی حرج یا گناہ تو نہیں؟ کیونکہ ہماری بہت نمازیں قضا ہیں۔ الجو...
View Detailsیوم آزادی پر سجدہ شکر کرنے کا حکم
استفتاء اپنی طرف سے انفرادی طور پر یوم آزادی پرسجدہ شکر کر سکتے ہیں ؟ڈاکٹر بلال فیلپس کہتے ہیں اللہ کی دی ہوئی نعمتوں پر سجدہ شکر کیا کریں۔سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس جب کوئی خوشی ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved