• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء محترم مفتی صاحب! عرض خدمت یہ ہے کہ داڑھی کی شرعی حیثیت بتادیں اور اکثر افراد مجھ پر اعتراضات کرتے رہتے ہیں کہ آپ داڑھی نہیں تراشتے جبکہ تراشنے کا حکم موجود ہے اور کہتے ہیں کہ ایک مٹھ سے زیادہ نہ بڑھائیں جبکہ میں صر...

استفتاء برطانیہ میں ایک ابو لیث سے جانے والے بظاہر مفتی کا کہنا ہے کہ یہ (مندرجہ ذیل )حدیث کمزور (ضعیف) ہے قطع نظر اس سے کہ اس کے بارے میں قدیم محدثین کیاکہتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس کے ضعف کی وجہ راوی عبداللہ بن  فیروز دیلمی...

استفتاء ”نزال نے بیان کیا کہ وہ علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں مسجد کوفہ کے صحن میں حاضر ہوئے پھر علی رضی اللہ عنہ نے (پانی) کھڑے ہو کر پیا اور کہا کہ کچھ لوگ کھڑے ہو کر پانی پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں ...

استفتاء آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص وضو کرنے کے بعد کلمہ شہادت آسمان  کی طرف نگاہ اٹھا کر پڑھ لے تو اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں جس میں سے چاہے داخل ہو جائے ۔کیا یہ حدیث ثابت ہے؟ ...

استفتاء ’’جب انسان گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر کالا نقطہ لگ جاتا ہے ،پھر ایک وقت آتا ہے اس کا پورا دل کالا ہو جاتا ہے اور اس وقت پھر اس کو گناہ گناہ نہیں لگتا ہے‘‘کیا یہ بات ایسے ہی ہے؟ ...

استفتاء 18اکتوبربروز اتوار ربیع الاول شروع ہونے والاہے ۔حضرت محمدﷺنےفرمایا:’’جس نے سب سے پہلے ربیع الاول کی مبارک دی اس پر جنت واجب ہوگئی‘‘کیا یہ حدیث ٹھیک ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی می...

استفتاء ربیع الاول شروع ہوتے ہی کچھ لوگ ایک حدیث شیئر کرنا شروع کردیتے ہیں جس کےالفاظ کچھ اس طرح ہوتے ہیں :’’جو بھی ماہ ربیع الاول کی مبارک باد دے گا،اس پر جنت واجب ہوجائے گی یا جہنم کی آگ حرام...

استفتاء قبروں کو سجدہ کرنا حرام ہے۔                                       (صحیح بخاری: 1330 ۔ابو داؤد:3227)قبروں کو پختہ کرنا حرام ہے۔                                        (صحیح مسلم:2247۔ ابو داؤد:3225)قبروں پر ل...

استفتاء کیابلی کی پیٹھ پرہاتھ پھیرناسنت مبارکہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلی کی پیٹھ پرہاتھ پھیرنےکاذکرتو کسی حدیث میں نہیں ملا،البتہ اس بات کاذکرملتاہےکہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بلی...

استفتاء ’’حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا:میں چاہتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود زیادہ بھیجا کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بتا دیجئے کہ میں...

استفتاء حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ مجھے ایسے کلمات سکھلا دیں جن کے ذریعے میں اللہ سے دعا مانگا کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھی تو اس کا سارا بدن گناہوں سے پاک ہو گیا ۔کیا یہ روايت ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے وضو کرتے ہوئے یہ کلمات پڑھے یعنی بسم اللہ والحمد اللہ تو جب تک وضوءباقی رہے گا فرشتے برابراس کےلیے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔کیا یہ رو...

استفتاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص وضو سے پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھے گا تو اللہ تعالی ہرہرقطرے کے بدلے ایک فرشتہ پیدا فرمائیں...

استفتاء مفتی صاحب حدیث کا مفہومدس محرم کو جو اپنے اہل و عیال پر وسعت کرے گا اس کی روزی میں اضافہ ہوگا وغیرہکیا اہل و عیال کو اس نیت سے نقد رقم بھی دی جاسکتی ہے؟ ...

استفتاء حضرات حسنین کریمین جنت  کے سردار ہیں ۔ سردار ہونے کا  کیا مطلب ہے ؟اور سردار ہونے کے کیا فرائض ہیں؟وضاحت مطلوب ہے: آپ کے ذہن میں اس حولے سے کوئی خاص اشکال یا الجھن ہے تو اسے ذراواضح کریں تاکہ جواب  میں اس با ت ک...

استفتاء جب حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو کہا :" اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے ! اب تو بھی میری غلطیاں نکالے گا؟ حضرت بلال رضی اللہ عنہ یہ سن کر غصے اور افسوس سے بے قرار ہو کر یہ ک...

استفتاء ایک حدیث میں  نبی مکرمﷺ  نے یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکال دینے کی وصیت فرمائی تھی ۔اس حدیث کا مکمل حوالہ بمع عربی عبارت و ترجمہ  درکار ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ مضمون حد...

استفتاء عن سعد بن ابي وقاص رضي الله عنه وابي بكرة رضي الله عنه قال قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم من ادعى إلى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام.(1)کیا یہ حدیث ایسے ہی ہ...

استفتاء عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ   سے روایت  ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :بلاشبہ میں اللہ تعالیٰ  کے نزدیک اس وقت ہی خاتم النبیین  تھا  جس وقت (حضرت )آدم(  علیہ السلام )مٹی اور پانی  کے...

استفتاء حضور ﷺ  نے قسم  اٹھاکر فرمایا    مجھے اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق کے ساتھ نبی بناکر بھیجا کہ  شراب وہی آدمی پیتاہے جس کو تو رات  ،انجیل ، زبور  اور قرآ ن مجید میں لعنتی کہا  گیا ہے ۔ اور جس ...

استفتاء (۱)دعائے جمیلہ  اور  (۲)عہد نامہ کا پڑھنا  کیسا ہے ؟اور کیا  یہ  حدیث سے ثابت  ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (۱)دعا ئےجمیلہ اور اس کے فضائل جو بيان كيے جاتے ہيں احادیث سے ثابت نہی...

استفتاء 1-حدیث(ان فی الجمعۃ لساعۃ۔۔الخ)میں گھڑی سے کیا مراد ہے؟ایک گھنٹہ،ایک منٹ یا ایک سیکنڈ؟2-نیز یہ بتائیں کہ اس خاص گھڑی کی کوئی نشانی بتائی گئی ہےجیسے لیلۃ القدر کے متعلق بتایا گیا ؟کہ یہ گھڑی کس وقت میں تلاش کریں ...

استفتاء یہ حدیث"من احب العلم و العلماء لم يكتب عليه خطيئة ايام حياته "۔مفتی صاحب اس حديث کا درجہ بتلادیں کہ یہ صحیح ہے یا پھر ضعیف  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء مسجد میں ہنسنا قبر میں اندھیرا لاتا ہے ۔اس حدیث کی تحقیق چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق کے مطابق یہ حدیث ضعیف ہے  اور اسے فضائل میں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved