سحری کے وقت کھاتے ہوئے اذان شروع ہوجائے تو اپنی ضرورت پوری کرنے سے سے متعلق حدیث
استفتاء صحیح مسلم میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ کی روایت میں سحری دیر سے(اذان فجر کےبالکل قریب )کھانے کاذکر ہےاوراگرسحری کھاتےہوئےاذان ہوجائےتواپنی ضرورت پوری کرلیناچاہیے۔(مسلم 1097)اس حد...
View Details(1)نماز اشراق و چاشت کی شرعی حیثیت (2)رسول اللہ ﷺنے ادا بھی فرمائی ہے
استفتاء کیا فر ماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:(1)کیانماز اشراق اور چاشت سنت مؤکدہ ہیں؟ (2)نیزکیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےبھی یہ دونمازیں پڑھی ہیں ؟وضاحت فرما دیں الجواب :بسم اللہ...
View Detailsکیا آپ ﷺ نے بیری کے پتوں کو بطور علاج غسل کے طور پراستعمال فرمایا ؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا چند مخصوص قسم کی بیماریوں میں بیری کے پتوں کو پانی میں ڈال کر علاج کے لیے نہانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟اگر ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے؟پتوں پر کچھ کلمات ...
View Detailsصلاة الضحی سے عمرہ کا ثواب حاصل ہونا
استفتاء صلاۃ الضحی سے عمرہ کاثواب حاصل ہوتا ہےابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جو اپنے گھر سے وضو کرکے فرض نماز کے لیے نکلے،تو اس کاثواب احرام باندھنے والے حاجی کے...
View Detailsغیر مقلدین جو اقامت کہتے ہیں اس کا ثبوت
استفتاء غیر مقلدین جو اقامت کہتے ہیں نماز میں مختصر ،اس کے بارے میں وضاحت فرما دیں کہ احادیث سے یہ مختصراقامت ثابت ہے ؟اگر دیوبندیوں کی مسجد میں کسی غیرمقلدنے اقامت کہہ دی تو لوگوں نے کہا کہ مکمل اقامت کہیں۔کیا ایسا کرن...
View Detailsکیا حضورﷺ نے موٹاپے سے پناہ مانگی ہے اس کی تحقیق
استفتاء عام طور سے کہا جاتا ہے کہ "اللہ کے نبیﷺ نے موٹاپے سے پناہ مانگی ہے"کیا یہ بات درست ہے ؟اگر ہے توحوالہ بتا دیں۔ استفتاء ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں کہ جس میں اللہ کے نبی ﷺ نے موٹ...
View Detailsاقامت اکہری ہے یا دوہری ؟اس کی تحقیق
استفتاء غیر مقلدین اقامت ایتار کر کے پڑھتے ہیں یعنی اللہ اکبر اللہ اکبر اور قدقامت الصلوۃ دو مرتبہ باقی سب کلمات ایک ایک بار پڑھتے ہیں۔وہ دلیل دیتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلالؓ کو حکم دیا کہ وہ اذان دوہری اور ...
View Detailsناخن جنتی لباس تھا لغزش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا ۔۔۔ حدیث کی تشریح
استفتاء ناخن جنتی لباس ہے ؟یعنی حضرت آدم علیہ السلام سے جب جنتی لباس اتارا گیا تو ناخن ان کے جسم پر چھوڑ دیا گیا ۔کیا یہ بات روایات سے ثابت ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’ناخن جنتی لب...
View Detailsسخت گرمی کی دعا
استفتاء جب سخت گرمی ہو تو یہ دعا کریں:لا اله الا الله ما اشد حر هذا اليوم اللهم اجرني من حر جهنم.ترجمہ:نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے آج کے دن کتنی گرمی ہے ی...
View Detailsکیا حضور ﷺ سے پہلے حضرت بلال جنت میں جائیں گے؟
استفتاء یہ جوبات ہےکہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم سےپہلےجنت میں حضرت بلال جائیں گے۔کیااس بارےمیں حدیث ہےکوئی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارےعلم میں ایسی کوئی روایت نہیں کہ جس میں یہ ہوکہ" آپ صل...
View Detailsہاتھ اور زبان پر قابو پانے والی حدیث کی تحقیق
استفتاء ہاتھ اورزبان پرقابوں کاکیامطلب؟حضرت اسودبن اصرم رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ میں نےنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےدرخواست کی کہ یارسول اللہ !ﷺمجھےکچھ وصیت فرمائیں آپ صلی الل...
View Detailsیہودی کا جنازہ دیکھ کرآپﷺکےرونے کاواقعہ
استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تبلیغی حضرات اکثر ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ:ایک یہودی کا جنازہ جا رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا تو رونے لگے کسی نے عرض کیا کہ ...
View Detailsآدمی کے گنہگار ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی لگی ہوئی روزی کو بلاوجہ چھوڑ دے۔۔۔ حدیث کی تحقیق
استفتاء حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی لگی ہوئی روزی بلا وجہ چھوڑدے ۔المستدرک للحاکم حدیث نمبر: 15...
View Detailsمتعہ کی تنسیخ کی تحقیق
استفتاء مفتی صاحب !متعہ کی تنسیخ کےبارےمیں باحوالہ راہنمائی فرمادیں ۔شیعت سےمتاثرہ ایک بھائی کوراہنمائی چاہیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً متعہ سےمتعلق جتنےواقعات کتب احادیث میں ملتےہیں ان سے...
View Detailsہند کی خرابی والی حدیث حدیث کی تحقیق
استفتاء محترم مفتی صاحب !مندرجہ ذیل تحریرکی شرعی حیثیت اورحقیقت واضح فرمادیں ۔”حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایا تھا :"و خراب السندمن الھندو خ...
View Detailsقربانی کے جانور کے پائے جب مرضی کھاسکتے ہیں حدیث متعین نہیں
استفتاء یہ ایک پیغام ہےجس کاعنوان ہے’’پائےکب کھائیں ؟‘‘عن عائشة قالت لقد كنا نرفع الكراع فيأكله رسول الله صلى الله عليه و سلم بعد خمس عشرة من الأضاحيترجمہ :...
View Detailsلگی ہوئی روزی کو بلاوجہ نہیں چھوڑنا چاہیے اوراس سے متعلق حضرت عائشہ ؓکی حدیث
استفتاء (1)مفتی صاحب اگرایک آدمی کی روزی کہیں لگی ہوئی ہوتوکیااس کوبلا وجہ چھوڑناٹھیک ہے؟(2)ہم نےسناہےکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانےاس سےمنع کیاہے۔کیاحضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی طرف یہ بات منسوب کرنادرست ہے؟براہ کرم تحقیق...
View Detailsقربانی کاگوشت پوراسال بھی کھاسکتےہیں
استفتاء قربانی کاگوشت استعمال کرنےکی مدت!حضرت عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارےیہاں (طویل )سفرسےواپس آئے،ہم انہیں قربانی کاگوشت پیش کیاتوانہ...
View Detailsہاتھ سے کھانا کھانے کی تحقیق اورساتھ چوتھی انگلی ملانے کاحکم
استفتاء مفتی صاحب ہاتھ سے کھانا کھانا سنت ہے اس بارے میں حدیث کا حوالے کے ساتھ جواب سینڈ کردیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احادیث میں کھانے میں تین انگلیوں کو استعمال کرنے اورضرورت پڑنے پرچو...
View Detailsتراویح کے سنت ہونے کی تحقیق
استفتاء احادیث سے ثابت کریں کہ تراویح سنت مؤکدہ ہے؟اور اس کا پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن باجماعت تراویح پڑھائی ہے اور بعد میں اس اند...
View Detailsاللهم اني اسئلك من فضلك ورحمتك کی تحقیق
استفتاء دعاپڑھی توالله کافضل ہوگیا۔آپ صلی الله علیہ وسلم نےدعاپڑھی :اللهم اني اسئلك من فضلك ورحمتك فانه لايملك الا انتاےالله میں آپ سےآپ کےفضل اوررحمت کاسوا...
View Detailsقرض خواہ کا مقروض کو مہلت دینے سے عرش کا سایہ نصیب ہونا
استفتاء مقروض کی مددحضورنبی کریم ﷺنےفرمایا:بیشک قیامت کےدن سب سےپہلےعرش کاسایہ اس شخص کونصیب ہوگاجس نےکسی قرض دارکومہلت دی یااس پرقرض کوصدقہ کردیا۔کیایہ حدیث صحیح ہے؟...
View Detailsفتنہ دجال کے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء عن اسماء بنت ابی بکر رضی الله عنهماتقول قام رسول الله صلی الله عليه وسلم خطیبا فذكر فتنة القبر التي يفتتن فيها المرء فلما ذكر ذلك ضج المسلمون ضجة رواه البخاري هكذا وزاد النسائي حالت بيني و...
View Detailsایک اونٹ کے واقعہ کی تحقیق
استفتاء خوبصورت واقعہبنی نجارکےایک باغ میں دیوانہ اونٹ گھس آیاتھاجوشخص اس باغ میں آتاوہ اونٹ اسےکاٹنےکودوڑتالوگ بڑےپریشان تھےاورحضورصلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور...
View Detailsامام کے پیچھے قرائت نہ کرنے کی روایات
استفتاء سنن ابو داؤد: رقم الحدیث: 824’’حضرت عبادہ بن صامت رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نماز فجر میں ہم رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے پیچھے تھے، آپ نے قرآت شروع کی تو وہ آپ پر دشوار ہو گئی، جب آپ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved