- فتوی نمبر: 13-339
- تاریخ: 15 اپریل 2019
- عنوانات: حظر و اباحت > میاں بیوی کے مخصوص مسائل
استفتاء
آپ سے پوچھنا تھا کہ اگر رخصتی والے دن مرد صحبت یعنی ہمبستری نہ کرے تو کیا ولیمہ نہیں ہوتا ۔سنا ہے کہ ولیمہ نہیں ہوتا کیا یہ صحیح ہے اگر صحیح ہے تو کس رو سے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ بات درست نہیں کہ اگر ہمبستری نہ کی ہو تو ولیمہ نہیں ہوتا ۔تفصیل کے لیے ہم آپ کو اپنا ایک سابقہ فتوی بھیج رہے ہیں اسے پڑھ لیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved