• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء Is it permissible to use perfumes containing alcohol as the alcohol evaporates when used. Kindly guideو السلام الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً According to some Ulama (Islamic Jurispr...

استفتاء ۱۔ مساجد ،مدارس ،خانقاہوں  ،حرمین شریفین میں  موبائل سے جاندارکی ویڈیوز ،تصاویر بنانا بنوانا ،دوسروں  کو بھیجنا شرعا جائز ہے؟۲۔ ٹی وی اگر چل رہا ہو تو اس کمرے میں  رحمت کے فرشتے آتے ہیں  ؟ویڈیوز متحرک تصاویر کی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بھنوؤں کے بال بڑھ گئےہوں تو ان کو کاٹ سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ابرو کے وہ بال جو بہت زیادہ بڑھ گئے ہوں اور...

استفتاء آج کل سوشل میڈیا پر سیلفی کا رواج بن گیا ہے. جبکہ بلا ضرورت جاندار کی تصویر اتارنا حرام ہے. اور اوپر سے اس پر ماشاء اللہ سبحان اللہ. وغیرہ داد و تحسین وصول کرنا. اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ اس کی...

استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے  ہم مسلمان  حضرات مسیحی برادری  سے نفرت کااظہار  کرتے ہیں  اور ان کے کھانے کے برتن  استعمال کرنے سے کتراتے ہیں  ان کے بارے میں  شرعی حکم کیا ہے ؟ تفصلیلی جواب دیں  ۔2۔اور صدقات خیرات اور ...

استفتاء میں نیور سرجن ہوں مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی مریض کی دماغ کی موت ہو جائے اور صرف قلب کی حرکت جاری ہے تو ایسے مریض کو ventilatorپرڈال دیا جاتا ہے اور بسااوقات ایسے مریض کئی کئی سال ایسے ہی رہتے ہیں جس میں میں نے پوچھنا ی...

استفتاء سفید بالوں   میں   کلر کی جگہ آملہ (جو کہ قدرتی چیز ہے اس کو پکا کرلگانے سے سیاہ رنگ آجاتا ہے)لگانا جائز ہے ؟یہ نیچرل ہئیر ڈائی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالوں   کو کالاکرنا م...

استفتاء (۱)خواتین کو نعت پڑھنے کی اجازت ہے ؟(۲)اور خواتین بھی نعت اونچی آواز میں پڑھتی ہیں اس کے بارے میں بتائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ اگر نعت کا مضمون شرکیہ نہ ہو ،اور پڑھنے م...

استفتاء ۱۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مردوں  کے لیے لیڈیز (بیوٹی پارلر)کا کاروبار کرنا شرعا جائز ہے؟میرا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر میں  اپنی انویسٹمنٹ کروں  اس کاروبار میں  جبکہ ورکرز خواتین ہی ہوں  تو کیا یہ ٹھیک ہے؟۲۔ ...

استفتاء کیا  فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر داڑھی لمبی ہوتی جا رہی ہو تو کاٹنے کی شریعت میں کیا حد ہے ؟ بحوالہ احادیث وسنت جواب سے مطلع فرمائیں ۔دوسرا شریعت میں داڑھی کو رنگ لگانے یعنی مطلقا خضاب کی ...

استفتاء آج کل جو جائے نماز آرہی ہیں   ان میں   خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی تصویر بنی ہوتی ہیں   وہ ہم نیچے بچھاتے ہیں   نماز کے لیے ۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر تو یہ ہ...

استفتاء ایک ضروری سوال ہے یہ جو واٹس ایپ کے گروپ میں سلام کرتے ہیں اس کی حیثیت کیا ہے ؟۱۔ کیا مجمع کو سلام ہے ؟۲۔ یا ہر ایک کو انفرادی سلام ہے؟۳۔            اس کے جواب میں آواز کا پہنچانا ضروری ہے ؟۴۔      ...

استفتاء کسی نے قمیض سلی ہوئی ہدیہ کی ہے اور اس کے اوپر چڑیا کی تصویر ہے، تو کیا اس تصویر کے اوپر کچھ لگا کر اس کو پہنا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ کیونکہ دینے والے نے کہا کہ پہن کر مجھے دکھاؤ بھی۔ برائے مہربانی جواب ارسال فرما دی...

استفتاء حضرات مفتیان کرام!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہشریعت مطہرہ کی روشنی میں  درج ذیل سوالات کے جوابات ارشاد فرما دیں ، گذارش ہے کہ فقط اپنی تحقیق پیش فرمائیں ۔1۔ مروج ڈیجیٹل تصویر اور ویڈیوز کا شرعی حکم ...

استفتاء محترم مفتی صاحب !1۔ بوسیدہ قرانی اوراق یا وہ صفحات جن پرآیات لکھی ہوں ان کو جلانے کا کیا حکم ہے ؟2۔ کعبہ سے غلاف کے اترنے سے متعلق  مفسر علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ اپنی کتاب البدایہ والنہایہ میں رقمطراز ہے: ...

استفتاء کیا مدینہ میں   دیکھا گیا خواب سچا ہو گا یا نہیں  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن وحدیث کی روشنی میں   ایسی کوئی دلیل نہیں   جس سے ثابت ہوکہ مدینہ منورہ میں   دیکھا گیا خواب سچا ہ...

استفتاء ایک سوال پوچھنا ہے کہ ایک بہن 12 ہفتے سے حاملہ ہے، اس کی رپورٹس میں  ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ بچہ کے دماغ کا فنکشن ٹھیک نہیں  ہے۔ میرا مطلب عام بچوں  کی طرح نہیں  ہے، بچہ کی پیدائش کے بعد فوراً بچہ کی وفات ہو جائے گی۔ ...

استفتاء ایک مسئلہ کے بارے میں قر آن وسنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں:بعض خواتین بیماری یا چھوٹے بچوں کی پرورش وغیرہ عذر کی وجہ  سے فی الحال حمل (pregnancy)سے گریز کرنا چاہتی ہیں،اس مقصد کے لیے مارکیٹ میں دوطرح کی گولی...

استفتاء جناب میرے والد صاحب کی عمر 75سال کے قریب ہے اور وہ علیل بھی ہیں، زیرناف بال خود صاف نہیں کر سکتے ۔اس بارے میں کیا حکم ہے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :بیوی زندہ ہے ؟اور کیا وہ اس قابل ہے کہ اپنے شوہر کی صفائی کر سکیں؟...

استفتاء حضرت جی !مجھ سے کسی نے مسئلہ پوچھا ہے یہ بتادیں میاں بیوی کا اولاد کے بارے میں وقفہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟اگر ناجائز ہے تو کس وجہ سے ؟اگر جائز ہے تو اس کا طریقہ کیا ہے ؟یہ پہلے بچے کے دو سال بعد تک وقفہ کرنا چاہتے ہیں...

استفتاء بات یہ ہے کہ آجکل یہ جو پارلر میں  عورتیں  کٹواتی ہیں  کیا جائز ہے؟ وہ کہتی ہیں  کہ عورتوں  کو اتنے کٹوانا جائز ہے کہ مردوں  کی مشابہت نہ ہو۔ لیکن ہم نے تو ساری زندگی اپنے اساتذہ کرام و علماء کرام سے یہی سنا ہے کہ ...

استفتاء حضرت ایک بچی ہے بارہ سال کی بالغ ہے اس کے بال بہت زیادہ لمبے اور بہت گھنے ہیں ماشاء اللہ، کنگھی وغیرہ بہت مشکل سے ہوتی ہے اور روتی ہے جب کنگھی کریں، اس کے ساتھ حد سے زیادہ جوئیں اور لیکھیں پڑگئی ہیں ان کو جتنا بھی ص...

استفتاء کیا فیس بک، واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرنا جائز ہے جبکہ غیر محرم عورتوں  کی تصاویر بھی سامنے آجاتی ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز کاموں  کے لیے فس بک، واٹس ایپ وغیرہ کا استعمال ج...

استفتاء ناف سے اوپر شلوار باندھنا سنت ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناف سے اوپر شلوار باندھنا سنت سے ثابت نہیں  البتہ کوئی احتیاطاً ناف سے اوپر باندھے تو یہ بھی ٹھیک ہے۔چنانچہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved