عورت کا گھنگریالے بالوں کو سیدھا کرنا اور نیچے سے چھوٹا کرنا/ کاٹنا
ایک عورت کے بال گھنے ہیں، لمبے ہیں، بس معمولی سے گھنگریالے ہیں۔ تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر 5000 روپے فیس کے ساتھ سات گھنٹے لگا کر بیوٹی پارلر میں اپنے بال سیدھے کروا سکتی ہے اور نیچے سے چھوٹے بھی ہو جائیں، جبکہ خاوند کو وہ پ...
View Detailsعورتوں کا بلیڈ سے بال صاف کرنا
استفتاء عورت کا لوہے کی سیفٹی بلیڈ سے غیر ضروری بال صاف کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے سنت یہ ہے کہ چٹکی یا چمنی سے بال دور کرے، استرہ نہ لگائے، لیکن اس کی بجائے اگر کو...
View Detailsوقاص نام رکھنا
استفتاء وقاص نام رکھنا کیسا ہے؟ کسی سے سنا ہے کہ وقاص نام کے آدمی مسلمان نہیں ہوتے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وقاص نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، متقدمین میں یہ نام ملتا ہے۔...
View Detailsنا جائز امور پر مشتمل عملیات بتانے والی عاملہ کے بارے میں حکم
استفتاء ایک عورت اپنے آپ کو بیمار بتاتی تھی اور کہتی تھی کہ میری چچی نے مجھ پر جادو کروایا ہے، اور اپنے علاج کے لیے عاملوں کے پاس جاتی تھی، تقریباً چار پانچ سال پہلے وہ علاج کے لیے کسی عیسائی، قادیانی عامل کے پاس گئی اور ا...
View Detailsگنجے پن کی وجہ سے وگ فکس کروانے کا حکم
استفتاء سر پر گنجے پن کی وجہ سے جو بالوں کی وگ فکس کروائی جاتی ہے کیا اس حالت میں ہمارا غسل ہو جاتا ہے؟تھوڑی میں اس کی تفصیل بھی بیان کرتا ہوں: سر کے بالوں کو موٹی مشین سے مونڈھنے کے بعد جو چھوٹے چھوٹے بال رہ جاتے ہیں و...
View Detailsتصویر اور مورتیوں کی شکل کے بنے ہوئے کھلونوں کا حکم اور حضرت عائشہ ؓکے گڑیوں سے استدلال
استفتاء بچوں کو بھالو اور تصاویر والے جانور کے ساتھ کھیلنے دینا کیسا ہے؟ آجکل روئی کے بھالو اور مختلف قسم کے جانور بنے ہوتے ہیں جس کے ساتھ بچے کھیلتے ہیں اور یہ بہت بڑے بھی ہوتے ہیں اسی طرح تصاویر والے کپڑے بھی ہوتے ہیں، ب...
View Detailsغیر مسلم کو قرآنی آیات بطور وظیفہ دینا
استفتاء کیا کسی غیر مسلم کو قرآنی آیت بطور وظیفہ وغیرہ پڑھنے کے لیے دی جا سکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دی جا سکتی ہے۔توجیہ: اس بارے میں کوئی صریح جزئیہ اردو عربی کتابوں میں تلاش...
View Detailsپرویز یا فیروز نام رکھنا
استفتاء ہمارے دو تین جاننے والے ہیں ان کے نام "محمد پرویز" ہیں، کیا ایسا نام درست ہے؟ یا فیروز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً "پرویز "شاہ ایران کا نام تھا جس نے آنحضرت ﷺ کا نامۂ مبارک چاک کیا...
View Detailsدوائی میں متعینہ مقدار سے کم یا زیادہ کیمیکل ڈالنا
استفتاء ہماری کمپنی جانوروں کی دوائیاں بناتی ہے، جس میں ایک دوائی جانوروں سے دودھ نکالنے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس دوائی کے اندر ایک کیمیکل ڈالا جاتا ہے جو کہ جانوروں سے جلدی دودھ نکالنے میں اس دوائی کو موثر بناتا ہے، حکوم...
View Detailsکمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو ملنے والی مختلف اشیاء کا حکم
استفتاء میڈیکل ریپ کی طرف سے سیمپل، کھانے پینے کی اشیاء اور ان کی کمپنی کی طرف سے سیر سپاٹے جائز ہیں؟ جبکہ ان کی ادویات بھی اعلیٰ اور عالمی معیار کی ہوں اور ان کی طرف سے ان کی ادویات استعمال کرنے کی شرط بھی نہ ہو۔ ...
View Detailsغیر ماکول اللحم جانوروں کو بالقصد حرام چیزیں کھلانا
استفتاء ہمارے ادارے کو ایک سوال موصول ہوا ہے، جس میں سائل نے اپنے پولٹری فارم کی مردہ مرغیاں، اپنے پالتو کتوں کو کھلانے کے بارے میں استفتاء کیا ہے۔غیر ماکول اللحم جانوروں کو بالقصد، حرام چیزیں کھلانا جائز ہے یا نہیں؟ اس...
View Detailsمذکورہ بالا فتویٰ نمبر6/ 302 سے متعلق مزید چند سوالات
استفتاء درج ذیل سوالات کے جوابات بھی مزید خاص احسان فرما کر مہیا فرمائیں:1۔ اگر مذکورہ بالا مسئلہ اصلی بہشتی زیور از مولانا تھانوی رحمہ اللہ میں نہ ہو تو واضح طور پر آگاہ فرمائیں۔2۔ نیز آپ کے جواب میں محررہ عربی ع...
View Detailsلا علاج مریض کو مہلک دوائی دینا
استفتاء ایک آدمی کو ایسا مرض لاحق ہو گیا جس کا علاج نا ممکن ہو گیا اور ڈاکٹروں نے کہہ دیا کہ اس مرض کا علاج نہیں ہو سکتا، اور مریض انتہائی زیادہ تکلیف میں مبتلا ہے۔ تو مذکورہ صورت میں مریض کو ایسی دوائی دینا جس سے اس کو مو...
View Detailsدوسری زبانوں کے الفاظ کے استعمال اور شرعی پردہ سے متعلق ایک اصلاح تحریر
استفتاء میں ایک عرصہ سے ایک سوچ میں تھا کہ ہمارے گھروں میں، معاشرے میں کچھ الفاظ ایسے بولے جاتے ہیں جو معاشرہ میں بگاڑ اور بے حیائی کو جنم دیتے ہیں۔ اسلام ہمیں جو بھائی چارے اور بہن بھائی کا پرچار کرتا ہے، ہم اسے چھوڑ کر اپ...
View Detailsپایوں اور مرغی کو کھال سمیت کھانا
استفتاء آیا مرغی کی کھال کھانا جائز ہے؟ جبکہ اس سے بال اتار لیے گئے ہوں۔ اسی طرح گائے کے پائے میں جو کھال رہ جاتی ہے اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں گا...
View Detailsآسیب و سحر وغیرہ سے حفاظت کے لیے ایک وظیفہ سے متعلق
استفتاء لف شدہ وظیفہ کے بارے میں کہ کیا یہ ثابت شدہ ہے یا نہیں؟ اور اس کا استعمال کرنا اور انہیں اعراب کے اعتبار سے ان کا تحریر کیا جانا درست ہے یا نہیں؟ دونوں حوالہ جات کی تصدیق اور جواب عنایت فرمائیں۔ ...
View Detailsدکان پر رکھے ہوئے ڈبوں پر بنی ہوئی تصاویر کا حکم
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: جہاں پر تصاویر ہوں وہاں پر ملائکہ نہیں آتے۔ (بخاری: 3225)۔مسئلہ یہ ہے کہ اسٹور پر بہت ساری اشیاء ایسی ہیں جن کے ڈبوں پر تصاویر بنی ہوتی ہیں، کیا اس کے ...
View Detailsوقت گذاری کے لیے مسجد میں کرسیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنا
استفتاء وقت گذاری کے لیے بھی کرسی کو مسجد کے لان میں یا دھوپ سیکھنے کے لیے یا گپ شپ لگانے کے لیے کچھ حضرات کرسیوں کا استعمال کرتے ہیں، مسجد کا نہ ادب ہے نہ احترام۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsکرسی پر بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنا
استفتاء آج کل کرسیوں کا استعمال کچھ اس طرح بھی ہونے لگا ہے کہ لوگ کرسی پر بیٹھ کر قرآن مجید پڑھتے ہیں اور اپنی ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھ کر اس پر قرآن مجید کو رکھتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsزیر ناف بال کاٹنے کی مدت
استفتاء شرم گاہ کے بال کتنے دنوں میں کاٹنے چاہییں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ ہر جمعہ کو کاٹ لیں ورنہ کم از کم چالیس روز میں ایک مرتبہ ضرور کاٹ لیں۔...
View Detailsشرم گاہ کے پچھلے حصہ کے بال کاٹنے کا حکم
استفتاء کیا شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بال کاٹنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بالوں کا کاٹنا مستحب ہے۔...
View Detailsاخبار، رسائل وغیرہ جن پر قرآن و حدیث، مقدس نام لکھیں ہوں ان کا استعمال
استفتاء دورِ حاضر میں جتنے اخبارات و رسائل کی اشاعت ہو رہی ہے ان کے سر ورق پر قرآنی آیات کا ترجمہ لکھا ہوتا ہے، اور اندرونی صفحات پر احادیث مبارکہ اور اسلامی، سیاسی اشتہارات بھی ہوتے ہیں جن میں قرآنی آیات، حدیث مبارکہ، ...
View Detailsعورتوں کا سر، ہاتھ وغیرہ پر مہندی لگانا
استفتاء عورت کے لیے مہندی کا خضاب سر، ہاتھ، پاؤں پر کہاں کہاں جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سب جگہ مہندی لگانا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsنسوار اور سگریٹ کا حکم
استفتاء نسوار اور سگریٹ کا شرعی حکم کیا ہے؟ حرام ہے یا مکروہ، اور اگر مکروہ ہے تو کس درجے کا مکروہ ہے؟ ہمارے علاقہ (شانگلا) پر بعض حضرات کا یہ کہنا ہے نسوار مکروہ ہے اور سگریٹ حرام ہے کیونکہ اس میں آگ ہے اور نسوار میں نہیں...
View Detailsغیر عالم کا قرآن پاک کا غیر منقوط ترجمہ کرنا
استفتاء آج کل جدید تعلیم یافتہ حضرات (خواہ حاضر سروس ہوں یا ریٹائرمنٹ کے بعد) نے قرآن پاک کے تراجم و تفاسیر کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، جن میں شرائط مفسر و مترجم پائی جاتی ہیں اور نہ ہی ان میں اتنی صلاحیت و استعداد ہے، بس ک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved