استفتاء
شیعہ لوگ جو مجلس میں جاتے ہوں لیکن کہتے ہیں کہ ہمارے آبا و اجداد شیعہ تھے اس بات کو ہم نہیں مانتے۔ وہ لوگ صرف مجلس میں جاتے ہیں اس کے علاوہ خاتون کہتی ہیں کہ میں پانچ نمازیں پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت وغیرہ کرتی ہوں تو ان لوگوں کا کیا حکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
’’اس بات کو ہم نہیں مانتے‘‘ سے متعلق وضاحت مطلوب ہے کہ کس بات کو وہ نہیں مانتے؟
© Copyright 2024, All Rights Reserved