• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 2۔ ہماری مسجد میں کسی ادارے کی طرف سے شائع شدہ کیلنڈر لگا ہوا ہے، جس میں یکم جنوری اور یکم جون کے لیے مندرجہ ذیل اوقات درج ہیں:              طلوع              ابتداء.......... ممنوع اوقا...

استفتاء ایک حافظ جس کی عمر  14 سال 4 ماہ ہے۔ کیا اس حافظ کے پیچھے تراویح جائز ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر بالغ ہے تو جائز ہے  ورنہ پورے پندرہ سال سے پہلے جائز نہیں ہے۔فتح القدیر میں...

استفتاء ایک عورت دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے۔ صرف مقصد یہ ہے کہ قرآن شریف یاد ہوجائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ ال...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت طلب ہے وہ یہ کہ جو بچیاں قرآن پاک حفظ کرتی ہیں دوران حفظ ماہواری شروع ہوجائے تو وہزبان سے قرآن پاک پڑھ سکتیں ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تویادرکھنے کا طریقہ کیا ہوگا،اور دستانے پہن کرقرآن پاک کو پکڑ اور پ...

استفتاء چھوٹے بچے  جنہیں پاکی اور ناپاکی کا پتہ نہیں ہوتا اور اکثر عورتیں اس طرح کرتی ہیں کہ اگر بچے نے شلوار میں پیشاب کر دیا تو وہ اس شلوار کو خشک کر کے دھوئے بغیر دوبارہ بچوں کو پہنا دیتی ہیں۔ تو کیا ایسے کپڑوں کے ساتھ ب...

استفتاء ناپاک پانی سے اگر مٹی کا گارا بنایا جائے اور پھر اس سے مکان کو لیپ دیا جائے تو اس کے خشک ہونے پر مکان پاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاک ہو جائے گا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ناپاک پانی کے چھینٹوں کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاک پانی کی ایسی چھینٹیں جو سوئی کی  نوک کے برابر ہوں، معاف ہیں اس سے  زیادہ بڑی ہوں تو دوبارہ واضح کرکے پوچھیں۔ فقط...

استفتاء 17۔ پاک پانی میں اگر گندے پانی کے تین چار قطرے چلے جائیں تو کیا اس سے پاک پانی  ناپاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 17۔ پاک پانی کتنا ہے اور گندے پانی سے کیا مراد ہے؟ واضح ک...

استفتاء 18۔ ہمارے علاقے میں گدھا گاڑی والے پانی بھر کر لاتے ہیں تو وہ  گدھے والے  ہاتھ پانی میں ڈالتے ہوں گے تو کیا ایسے پانی کا استعمال جائز ہے اور ایسے ہاتھوں سے پانی پاک رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء 5۔ وہ غسل خانے  جس میں ہر قسم کے لوگ نہاتے ہیں اور پائخانہ کی جگہ ان دونوں جگہوں پر ننگے پاؤں جانا کیسا ہے؟ بچے اکثر ننگے پاؤں چلے جاتے ہیں پھر آکر ہمارے بستروں یا جائے نماز پر ان پاؤں سے بیٹھ جاتے ہیں تو کیا اس سے ...

استفتاء 3۔ زمین پر اگر نجاست چلی جائے پھر وہ زمین خشک ہو جائے تو کیا خشک ہونے سے زمین پاک ہو جائے گی؟ پھر اس جگہ پر بیٹھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔زمین خشک ہو جانے سے پاک ہو جا...

استفتاء 8۔ راستوں کے گرد وغبار کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی پیدل کہیں جائے اور راستے کی گرد وغبار اڑ کر ان کے کپڑوں پر بیٹھ جائے تو کیا اس سے کپڑے پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 8۔کپڑے پ...

استفتاء 6۔ ویگنوں اور بسوں میں ہر قسم کے لوگ سفر کرتے ہیں سفر کے دوران ان کے ہاتھ اور کپڑے اگر ہمارے کپڑوں سے چھو جائیں اور خود ویگنیں اور بسیں بھی  چھو جائیں۔ سوال یہ ہے کہ ویگنوں اور بسوں کا ہمارے کپڑوں سے چھوجانے پر اور ...

استفتاء 2۔ خشک چیز چاہے وہ کیسی ہی ناپاک ہو اگر ہاتھوں اور کپڑوں وغیرہ پر چھو جائے تو کیا اس سے ہاتھ اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔خشک نجاست خشک ہاتھ یا کپڑوں پر ل...

استفتاء کسی لڑکی کی ملکیت میں کچھ پیسے اور سونے کے ٹاپس کی جوڑی ہے جن کی قیمت ملاکر تقریباً ساڑھے سائیس ہزار  کے بنتی ہے۔ اس سال بقر عید پر قربانی اس شخص پر واجب تھی جس کے پاس ساڑھے ستائیس ہزار کی مالیت تھی، تو اس نے 10 ہزا...

استفتاء ہماری ایک دکان ہے جہاں ہم ایک صاحب سے مال خریدتے ہیں اور ان صاحب نے بجائے اسے براہ راست پیسے وصول کرنے کے  یہ کہہ رکھا ہے کہ پیسے فلاں آدمی کو دے دیا  کرو۔ اسی طرح اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک اور کام یہ کیا ہے کہ ا...

استفتاء بعد از تسلیمات عرض یہ ہے کہ ہمارا تعلق ضلع لکی مروت کے گاؤں بائست خیل سے  ہے ۔ جس کی مجموعی آبادی تین ہزار سات سو پانچ ہے۔ جس میں گیارہ مساجد دو پرائمری ایک ہائی بوائز سکول ایک مڈل گرلز سکول، دو اسلامی مدرسے للبنین ...

استفتاء اسٹیٹ بنک آف پاکستان لاہور کی مسجد میں پانچ نمازیں  باجماعت نہیں ہوتیں صرف ظہر، عصر اور مغرب کے لیے امام صاحب مقرر ہیں اس صورت میں بنک کی مسجد میں جمعہ کی نماز کروائی جا سکتی ہے کہ نہیں؟ تفصیلی  جواب دے کر مشکور فرم...

استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ بعض دفعہ مسجد میں جانا  ہوتا ہے اور ہم اپنی نماز شروع کر دیں تو اس صورت  میں اگر جماعت کھڑی ہو جائے تو کیا ہم اپنی نماز پڑھتے رہیں یا نماز توڑ کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟ اگر فرض نماز شروع کریں ...

استفتاء عرض ہے کہ دعا مانگنے کے لیے ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہیے اور ان میں کتنا خلا ہونا چاہیے؟ بندہ نے اہل علم کو دیکھا ہے کہ بعض تو دونوں ہاتھوں کو ملا کر رکھتےہیں اور بعض خلا  چھوڑتے  ہیں۔ہماری فیکٹری میں جو مولوی صاحب جمع...

استفتاء تکبیراولیٰ کی حدامام کے قراءت شروع کرنے سے پہلے پہلے ہے؟ایک بھائی فرماتے ہیں کہ رکوع میں جانے سے پہلے پہلے اگر نماز میں شامل ہوجائیں توتکبیر اولیٰ کاثواب مل جاتاہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء مجھ پر زکوٰة واجب ہے  زکوٰة کے وجوب کی تاریخ28 دسمبر ہے ، میرامعمول یہ ہے  کہ زکوٰة پیشگی تھوڑی تھوڑی کرکے اداکرتارہتاہوں۔ اور اس میں میرا طریقہ یہ ہے کہ مثلاً سال 2009 کی زکوٰة مجھ پر اس سال کے اٹھائیس دسمبر کو  وا...

استفتاء ہمارا گاؤں خانو خیل کی آبادی تقریباً تین چار ہزار ہے۔ مکانات اکثر پکے ہیں، گاؤں میں دو پرائمری سکول مردانہ، ایک پرائمری سکول زنانہ، ایک مکتب سکول، شہر کی آبادی کے باہر ایک زنانہ مڈل سکول، ایک دینی مدرسہ حفظ تا موقوف...

استفتاء برائے مہربانی دین متین میں حیلہ اسقاط کا صحیح طریقہ اور حیلہ اسقاط کا حکم تفصیلاً بتادیں، کیونکہ ہمارے سرحد کے علاقوں میں اس بارے میں شدید اختلاف پایا جاتاہے۔ اس لیے قول محقق سے آگاہ فرمادیں۔ ...

استفتاء میں نے ایک زمین خریدی ہے قسطوں پر اور میں اس کی پانچ ہزار روپے قسط دیتاہو لیکن میری آمدن صرف پانچ ہزار روپے ہے اس کے علاوہ کوئی پیسہ میرے پاس نہیں اور اگر میں اس قسطوں والوں سے پیسے واپس لوں تو آدھے پیسے ملتے  ہیں ل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved