• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک شخص نے لاہور سے کوئٹہ سفر کیا۔ ارادہ 15 دن سے زیادہ کی ہے ۔ مگر کئی مقامات میں۔ ہر دو  مقامات میں اتنا فاصلہ ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ بغیر لاؤڈ اسپیکر کے آواز نہیں جاسکتی) کیا یہ مسافر ہوگا؟ مثال کے طور پر جہا...

استفتاء طواف زیارت کر کے واپس جدہ آگئے ( رہائش پر ) طواف وداع نہیں کیا ، کیا طواف زیارت کے ساتھ ۔کچھ علماء کاخیال ہے کہ طواف وداع ذو الحجہ کے مہینہ میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ اور جن لوگوں نے طواف وداع نہیں کیا طواف زیارت ...

استفتاء اگر خیمے منیٰ سے باہرہوں اور ایک آدمی پہلی رات دو سے تین گھنٹے منیٰ میں گذارے دوسرے آدمی دونوں راتیں دو سےتین گھنٹے گذارنے کے بعد واپس اپنے خیمے میں آگئے کیا ان پر دم واجب ہوگا؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء جو مکہ کے رہائشی حج کرنے کے بعد مزدلفہ میں پہلے دن کی کنکریاں مار کر واپس مکہ اپنی رہائش پر آگئے اور منیٰ میں کوئی ٹائم نہیں گذارا۔ دوسرے اور تیسرے دن کی کنکریاں بھی ایسے ہی ماریں اور واپس اپنے گھر آگئے۔ ان پر دم وا...

استفتاء مکہ کے اندر ایک گروپ ہے ان کے علماء کا خیال ہے کہ تیسرے دن کی کنکریاں مغرب کے بعد بھی ماری جاسکتی ہیں، اور طواف زیارت اور وداع کر کے واپس اپنی رہائش پر جاسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء اگر کوئی انسان ناپاکی کی حالت میں یا حیض  و نفاس کی حالت میں مرجائے تو میت کو غسل دینے میں منہ اور ناک میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟ یا معمول کے مطابق روئی تر کر کے دانتوں اور مسوڑھوں پر اور ناک کے دونوں سوراخو...

استفتاء میرا بیٹا ****کاررینٹ کا کام کرتا ہے جس کے پاس چھ عدد گاڑیاں ہیں جوکہ ڈرائیور چلاتے  ہیں جن کی مالیت تقریباً اسی لاکھ روپے بنتی ہے، مگر تقریباً ایک سال سے ہر ماہ بیس تا تیس ہزار روپے خسارے میں رہتی ہیں مگر یہ کام اس...

استفتاء میرا ایک بیٹا صاحب نصاب ہے اور ہر ماہ زکوٰة ادا کرتا ہے اور سال کے اختتام پر سارا حساب کر کے کمی بیشی جو ہو وہ ادا کر دیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ زکوٰة کی رقم اپنے غریب سگے بہن بھائیوں کو دے سکتا ہے یا کہ نہ...

استفتاء محرم کے لیے  دم تمتع و قران کے علاوہ مال والی قربانی فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں، کیا موجودہ زمانہ میں بھی مکہ اور منی الگ الگ مقا م ہے؟ سنا ہے کہ سعودی حکومت نے منی کو مکہ ہی کا ایک محلہ قرار دے دیا ہے، کیا یہ صحیح ہ...

استفتاء کیا محرمہ عورت کو احرام سے نکلنے کے لیے  ایک پورے کے برابر ربع رأس کے بالوں کا قصر شرط ہے یا چند بال کاٹ دینا بھی کافی ہے؟اگر کسی عورت نے ربع راس کے بالوں کا قصر نہیں کرایا بلکہ ایک پورے کے برابر اپنے سر کے چند بال ...

استفتاء اس بات کو تقریبا 18 سال کا عرصہ اور لڑکے کو فوت ہوئے 8 سال کا عرصہ گذرچکا ہے۔ اور اس مال پر اس عرصے میں زکوٰة بھی ادا نہیں کی گئی ہے اس سلسلے میں کیا لائحہ عمل اختیار ہو آیا وہ تقسیم کے بعد  وارثین پر لاگو ہوگی یا ا...

استفتاء ہمارا گاؤں بٹل میرہ جس کی آبادی تقریباً 55 گھروں پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر ضروریات زندگی کے لیے تین عدد دکانیں ہیں جن میں کپڑے جوتے نہیں ہیں اور ہمارے گاؤں میں ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود نہیں ہے لیکن ہمارے گاؤں سے ...

استفتاء عید الفطر و عید الاضحیٰ کے موقع پر جب امام صاحب خطبہ پڑھنا شروع کرتا ہے تو ایک آدمی دوران خطبہ امام صاحب کے لیے پیسے اکٹھے کرنے کا اعلان کرتا ہے اور خطبہ کے شروع سے لے کر اخیر تک لوگ پیسے جمع کراتے رہتے ہیں۔ کیا یہ ...

استفتاء ہمارے گاؤں مرجلے تحصیل مارتونگ ضلع شانگلہ ( سوات ) میں  چونکہ جمعتہ المبارک فرض واجب نہیں ہے ، کیونکہ وہ چھوٹا گاؤں ہے اور وہاں جمعہ کی نماز ادا کرنے سے ہم سے  ظہر کی نماز ساقط ہوجاتی ہے جو کہ فرض ہے ہمارے اوپر لیکن...

استفتاء عرض ہے کہ میری ایک کمپنی ہے جو ( این پی ایف ) نثار پولٹری فارم کے نام سے ہے۔ ہمارے پاس ذبح کی کوئی مشین نہیں ہے۔ ہم مرغی کو ہاتھ سے ذبح کرتےہیں۔ اور مرغی ذبح کرنے والا مسلمان ہے۔ اور تکبیر یعنی...

استفتاء کسی نے مسئلہ پوچھا ہے کہ جب ہمیں پاکی ناپاکی کےمسائل کا علم  ہوا تو ہم کارپٹ پر ۔۔کوئی بچہ پیشاب کر دیتا تو اس کے نیچے برتن وغیرہ رکھ کر اس کو تین بار دھو لیتے تھے، لیکن۔۔۔ دو تین سال سے ایساکرنا چھوڑدیا، ذہن میں یہ...

استفتاء مسلمان نمازی غریب مریض وغیرہ کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بے پردہ بے نمازی عورتیں جو مسجد کے پاس اکثر گندی مندی جگہ پر بیٹھ کر بھیک مانگتی ہیں۔ ان  کو بھیک کے پیسے دینا گناہ ہے یا ثواب؟ الجواب :ب...

استفتاء مسجد میں فرض ادا کرنے والے نمازی حضرات کے لیے  مسجد کے باہر آئے ہوئے جنازہ  کا کیا حکم ؟ کیا ان لوگوں پر اس وقت جنازہ پڑھنا فرض عین ہو جائے گا اور کیا چھوڑنے والا گناہ گار ہوگا؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء ۱۔ اب سے چند سال پہلے ہماری یہ آبادی تین چھوٹی چھوٹی بستیوں پر مشتمل تھی۔ اب چونکہ اضافی آبادی کی وجہ سے تینوں بستیوں کی آبادی ایک دوسری میں مل گئی ہے۔۲۔ چند سال پہلے تینوں بستیوں میں تین مسجدیں تھیں۔۳۔ اب ح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ جو شخص اعتکاف بیٹھا ہو وہ اپنا سر وغیرہ صابن سے دھو سکتا ہے یا نہیں؟ اور اگر بارش آجائے تو وہ مسجد میں بارش کے پانی سے نہا سکتا ہے یا نہیں؟ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور زندگی میں برک...

استفتاء 2۔نیز کپڑے تبدیل کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ کپڑے تبدیل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ دینی مدارس میں تملیک کے لیے داخلہ فارم میں جو عبارت تحریر ہوتی ہے کیا وہ کافی ہے؟ بطور نمونہ کچھ مدارس کے فارم ساتھ لف ہیں۔اگر کافی ہے تو کیا تملیک کی ہوئی زکوٰة...

استفتاء میرے ایک  بہنوئی کا انتقال ہوا۔ ان کی بیوی اورا یک بیٹی اور ایک لے پالک بیٹا ہے۔مرتے وقت انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی۔ ان کے ترکہ میں ایک آبائی مکان ہے جس میں مرنے والے کے علاوہ اس کے چار بھائی رہتے تھے۔ میرے بہنوئی ن...

استفتاء اگر کوئی جس نیت سے روزے رکھے کہ اگر مجھ پر کچھ قضاء روزے ہوں تو وہ ادا ہوجائیں۔ لیکن عند اللہ اس پر قضاء روزے نہ تھے، بلکہ وہ پورے کر چکا تھا۔ تو کیا اس کو نفل روزوں کا ثواب مل جائے گا؟ الجواب...

استفتاء اگر کوئی پچھلے سالوں کی قضا زکوٰة ادا کرنا چاہے تو کس حساب سے  دے گا؟ مثال کے طور پر سونے کی زکوٰة ادا کرنا چاہتا ہے تو سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے زکوٰة  ہے یا پچھلے سالوں کی قیمتوں کے حساب سے ؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved