• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 3۔اگرکپڑے دھوتے وقت کوئی نجس کپڑا کپڑوں میں دھل گیا اور کپڑوں کو تین بار پاک نہیں کیا کپڑے سوکھ گئے تواب کپڑے سوکھنے کے بعد ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء اگرمرد وعورت اکٹھے کھڑےہوکر نماز پڑھیں ،ان دونوں کی نمازایک ہوامام ایک ہولیکن ان میں سے مرد کے پاؤں آگے ہیں اور عورت کے پاؤں پیچھے ہیں توان کی نماز ہوگی یانہیں  جیسے اگر کوئی حرم میں نماز پڑھ لے اور عورت اپنے پاؤں م...

استفتاء بازومیں گٹے کی گول سی ہڈی ہوتی ہے تو نماز میں اگر سر کھل جائے بازو کاتوگٹے کی ہڈی الگ عضو شمار کریں گے یا بازو کے اندر شمار کریں گے۔ اسی طرح ٹخنہ الگ عضو ہے یانہیں؟ اور عورت کے کان نماز میں ستر میں داخل ہیں یا نہیں؟...

استفتاء نماز کے طریقے والی ایک کتاب میں پڑھاکہ عینک لگاکر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات درست ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء میت کو دفنانے کا سنت طریقہ کیاہے؟ اس کے بارے میں بتادیںقبرمیں جب میت کو رکھتے ہیں تو اس کا منہ  قبلہ کی طرف کرتے ہیں ۔آپ بتائیں کہ صرف پھیرنا سنت ہے یا آپ سنت طریقہ بتائیں اور ساتھ اس کےدلائل بھی دیں۔شکریہ ...

استفتاء ایک شخص اپنی اس دن کی عصر کی نماز ادا کرنے کے بعدایسی جماعت میں جو اسی دن کی عصرکی نماز اداکررہے ہوں اپنی قضا عصرکی نماز کی نیت سے شریک ہوگیا توکیا اس کی قضا نماز ادا ہوگئی۔جبکہ عصر اور فجر کے بعد نوافل مکروہ ہیں او...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  اس مسئلے کے بارے میں اگر  کسی آدمی نے " کلما"والی قسم کہا کہ "میں فلاں گناہ کبیرہ کو کبھی نہیں کرونگا۔ اگر کردیا تومیں ایک سال مسلسل روزے رکھوں گا اگر روزوں کو مکمل نہ کیا تو میں نکاح نہی...

استفتاء ایک گھر کے پانچ افراد نے مل کر ایک بڑا جانور خریدا اور پیسے آپس میں کسی نے کم ڈالے کسی نے زیادہ لیکن اپنی خوشی سے  پھرجانور خریدنے کے  بعد قبل الذبح ایک کو بخش دیا اوراس موھوب لہ نے تین بھائیوں کے لیے ایک ایک زوجہ ا...

استفتاء 1۔ایک شخص نے بقرہ عید میں قربانی کے لیے 23000 روپے کا ایک بڑا جانور خریدا۔ اپنے گھر کے سات شرکاء کی نیت سے جن میں بعض پر قربانی واجب تھی ۔بعض پر نہیں۔پھر گھر کے دو افراد کے تقاضہ پراس جانور کو بیچ کر 14000 روپے ایک ...

استفتاء 1۔ ایک خاتون عمرہ کرناچاہتی  ہے ۔ لیکن بیوہ ہونے کے باعث ساتھ جانے والا کوئی محرم نہیں  ہے۔ البتہ پڑوس کی چند خواتین اپنے اپنے متعلقہ محرموں کے ہمراہ عمرہ کی غرض سے مکہ مکرمہ جارہی ہیں۔ کیا اول الذکر خاتون ان حالات ...

استفتاء کیا فرماتے علماء دین و مفتیان شرع متین دریں صورت مسئلہ کہ فیصل آباد سے /20 کلومیٹر دور دو قصبے ایسے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک  15 سے 20 ہزار تک آبادی  پر مشتمل ہے ۔ دونوں  گاؤں میں مرزائیت  وسائل واسباب اور افراد کے ا...

استفتاء ایک آدمی جو اپنے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں اکٹھا رہتاتھا ۔ان کا گھر کشمیر میں ہے۔جو تقریباً پندرہ سال سے والدین سے علیحدگی اختیار کرکے****میں رہائش پزیرہے اور ایک  مقامی  مسجد میں امامت  سرانجام دیتے ہیں ۔چند سا...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں علماء ومفتیان کرام کہ ایک مدرسہ  میں استاد صاحب نے  مدرسہ میں موجود  زکوٰة فنڈ لے کر مستحق طالبات کی فیس ادا کردی جبکہ ان طالبات سے نہ کوئی  تملیک  کروائی گئی او ر نہ ہی وکالت نامے پر دستخط کروائے۔ ج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی  کرام شرع کی  نظر سے  اس مسئلہ میں کہ ایک علاقہ میں ایک قبرستان   ہے جس  کو  بنے ہوئے تقریباً ایک صدی ہونے کو ہے ۔ اور اس کی اکثر قبروں کے نشانات مٹ چکے ہیں کچھ کے نشانات پتھر کیوجہ سے باقی ہیں ۔...

استفتاء اللہ کے  علاوہ کسی اور کی قسم کھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیراللہ کی قسم کھانا جائز نہیں۔عن ابن عمر رضی الله عنه أنه سمع رجلاً يقول لاوال...

استفتاء 2۔قبروں پر جانا، اور منت  مانگنا اور ان کو  وسیلہ سمجھنا کیا شرک ہے؟ اگر  ہے تو وضاحت فرمائیں۔3۔اور اگر یہ شرک ہے تو ہمیں شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟ اور اس کے بجائے ہمیں کیا کرنا چاہیے۔4۔کسی کو وسیلہ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ  میں ایک شہر میں 20 روز مقیم رہا۔اس شہر میں میر ا جوکام تھا وہ میں پورا کرلیا  اور اب یہاں نہ میر ا کوئی سامان ہے اور نہ ہی یہاں میرا واپسی کا ارادہ  ہے اوراب میں اس شہر سے40کلومیٹر دور ایک شہر جارہاہو...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  آدمی نے اپنا عضو تناسل اپنی بیوی کے منہ میں دیا۔اور انزال ہوا ۔مذکورہ صورت میں عضوتناسل کے منہ دینے اورانزال کی وجہ سے عورت پر غسل آئیگا یا صرف مرد پ...

استفتاء اسی طرح اس کنبے کے مال مویشی ،گائے ،بھینس اور بچھڑے ہیں، خاندان ایک  ہی ہے ، سب اکٹھے رہتے ہیں، کھانا پینا بھی ایکہی دسترخوان پر ہے۔ مویشیوں کو چارہ وغیرہ بھی اکٹھا ایک ہی کھیت سے ڈالا جاتاہے ۔ دودھ وغیرہ بھی اک...

استفتاء زرعی زمین  صاحب خانہ کے نام ہے ۔ کچھ زمین ٹھیکہ (کرایہ )پر بھی لی ہوئی ہے ۔ رقبہ  سارا کا سارا بارانی   نہیں ہے۔ ساری کھیتی  باڑی اکٹھی  ہے۔(یعنی باپ بیٹے اکٹھے کھیتی باڑی کرتے ہیں)عشر کی مقدار کیا ہے؟ کیا عشر پ...

استفتاء سپرےکرنے والی دوائیوں کی ایک دکان بھی اکٹھی ہے ۔ جس میں سے زیادہ تر مال ادھار فصل کے حساب سے ملتاہے۔زمین کی آمدنی اور دکان کی آمدنی ایک جگہ اکٹھی ہے ۔ لہذا عشر ادا کرنے کے بعد زمین کی آمدنی پر بھی زکوٰة واجب ہے ...

استفتاء 1۔کیا عقیقہ  بکرے بکری کے علاوہ بڑے جانوریعنی گائے اونٹ پر بھی ہوسکتاہے ۔ اور اگر  ہوسکتاہے  تو یہ  قیاس ہے یا کسی حدیث سے ثابت ہے یا کسی صحابی  کی زندگی سے ثابت ہے۔2۔اگر ہوسکتاہے تو بڑے جانور میں سا ت حصے شمار ...

استفتاء قربانی کے لیے زینتھ کمپنی کا شرائط نامہ ساتھ لف ہے ۔آیا مذکورہ کمپنی کے ذریعہ قربانی کروائی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ شرائط نامہ کے مطابق اس کمپنی سے قربانی کروانا...

استفتاء نیز یہ بھی فرمادیں کہ کہیں بھی اجتماعی قربانی میں شیعہ یا قادیانی کے بھی شریک ہونے کا احتمال  ہے ۔ تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض شبہ  کافی نہیں۔فقط واللہ تعا...

استفتاء **نے**سے پیسے لینے تھے ، اس کو قرض کے طور پر دے رکھے تھے مبلغ/60000 روپے ، لیکن ** اول تو مفلس ہوگیا پھر اب اس کے حالات تو قدرے  بہترہیں لیکن پیسے کم ازکم یک مشت ملنے کا امکان نہیں ہے ،  ایسی صورت میں**یہ چاہتاہے کہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved