• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...

استفتاء صورت مسئولہ یہ ہے کہ **** نے قسم ان الفاظ کے ساتھ کھائی " آئندہ میں جب بھی ٹی وی دیکھوں گا تو  دس نفل پڑھوں گا۔ اب **** نے اس قسم کے بعد متعدد بار ٹی وی دیکھا، جس میں دیکھنے کی تعداد **** کے علم میں نہیں ۔ اب اس میں...

استفتاء (الف)  آجکل کوئی بڑی معروف شخصیت فوت ہوجائے  تو کئی جگہوں پر اس کی غائبانہ نماز جنازہ ادا  کی جاتی ہے جبکہ بندہ نے سنا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے وضاحت فرما دیں؟(ب) اگر کہیں  ایسی ہی نماز جنازہ ہو رہی ہو تو شرکت کرنا...

استفتاء ہمارے ایک قریبی عزیز ہیں جب اذان ہوتی ہے تو وہ بجائے اذان کے مشہور جواب کے پڑھنے کے صرف " اللہ اکبر، اللہ اکبر" پڑھتے رہتے ہیں، نیز یہ کہتے رہتے ہیں، حق پاک اللہ سچا نام،سوہنے اللہ پاک دا۔ شریعت کی رو سے ان کا یہ عم...

استفتاء ایک عورت  دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے صرف مقصد یہ ہو کہ قرآن شریف یا د ہو جائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 1۔ کیا  قربانی کی کھال مسجد کو مدرس، مؤذن امام کو دی جاسکتی ہے اور مسجد کی ضروریات میں اس کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟2۔ قربانی کے موقع پر بہت ادارے جو رفاہی کام کررہے ہیں ہسپتال بنارہے ہیں ۔ لوگوں کا علاج معالجہ کی...

استفتاء ایک گاؤں جس کی مجموعی آبادی تقریباً 4 ہزار افراد سے  متجاوز ہے لیکن وہ آبادی متفرق ہے جس کی تفصیل یہ ہے : ایک آبادی سے دوسری آبادی تک یعنی ایک گھر سے دوسرے گھر تک فاصلہ بھی ہے بعض  جگہوں  پر ایک گھر سے دوسرے گھر تک ...

استفتاء ہمارے مدرسہ جامعہ مدنیہ کے اندر جامعہ والوں کی طرف سے شعبہ عصری علوم کا بھی اجرا کیا گیا ہے۔ پہلے مدارس کے رواج کے مطابق ہفتہ وار تعطیل جمعتہ المبارک کو ہوا کرتی تھی۔ بعض وجوہات کی بنا پر صرف شعبہ سکول میں حضرت ناظم...

استفتاء صلوٰة التسبیح کی نماز  باجماعت  جائز ہے  یا نہیں؟ رمضان میں یا غیر رمضان میں؟  وضاحت کیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صلوٰة التسبیح کی جماعت خواہ رمضان میں کریں یا غیر رمضان میں جائ...

استفتاء اگر گائے کا بچھڑا پیدا ہوتے ہی اس کے سینگ جلا دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت لگے تو بعد میں اس کے سینگ نہیں آتے اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و...

استفتاء کیا بریلوی امام کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز ہو جاتی ہے لیکن اگر بلا مجبوری کے ہوتو کراہت تحریمی ہے یعنی  نماز کا ثواب بھی کم ہو جاتا ہے اور ایسے کو امام...

استفتاء نعیم کے ذمہ کچھ فرض نمازیں باقی ہیں اور چونکہ یہ نمازیں کافی تعداد میں ہیں لہذا وہ ان کو ادا کرنے کے لیے یہ ترتیب بنالیتا ہے کہ سفر میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی سنت موکدہ اورنفلوں کی جگہ ان فرض نمازوں کو ادا کرتا ...

استفتاء ۱۔ ڈاڑھی  کی شرعی مقدار کیا ہے؟۲۔ ڈاڑھی منڈوانے یا کٹوانے والے کا کیا حکم ہے؟۳۔ اور ایسے شخص کی امامت و اذان دینے کا کیا حکم ہے؟۴۔ اگر ایسے شخص نے امامت یا اذان کہی ہو تو اس اذان اور نماز کو لوٹانا چاہیے...

استفتاء ہم  لوگ منسلک شدہ فارم مستحق زکوٰة سے پر کرواتے ہیں۔ اس فارم پر دستخط کروانے کے بعد کیا مندرجہ ذیل صورتوں میں ہماری اس کو دی گئی زکوٰة ادا ہو جائے گی؟۱۔ فارم بھرنے والا اگر نادانستہ طور پر  غلطی سے غلط معلومات د...

استفتاء عرض ہے کہ مسجد میں تنازعہ کی وجہ سے مولوی صاحب اور مقتدیوں نے علیحدہ ایک پلاٹ میں نمازیں اور جمعہ  ادا کرنے کے لیے  ایک خیمہ لگا لیا ہے اور علیحدہ مسجد بنانے کے لیے ایک پلاٹ میں مسجد کی بنیادیں بھر دی ہیں۔ مسجد بننے...

استفتاء اکثر مسجدوں میں پلاسٹک کی ٹوپیاں یا کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی ٹوپیاں ( ایک ٹوکرے میں پڑی ہوتی ہیں ) پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چہ بہتر یہی ہے کہ اپنی ح...

استفتاء اکثر مسجد وں میں اہتمام کے ساتھ یعنی باقاعدہ اعلان کر کے صلاة تسبیح جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ( چار رکعت نفل) کیا یہ جائز ہے؟                                                            سائل: مقبول احمد ...

استفتاء تہجد کی نفل نماز میں سجدے یا رکوع کی حالت میں جو تسبیح پڑھی  جائے اس کا عدد طاق ہونا ضروری ہے اگر کسی کو یاد نہ رہے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے یا رکوع  میں تسبیحات کا طاق عد...

استفتاء دوران اعتکاف ناپاک کپڑے مسجد میں رکھنا کیسا ہے؟ جبکہ مسجد سے باہر کسی محفوظ جگہ پر ان کپڑوں کو رکھنے کا معقول انتظام نہ ہو یا چوری ہوجانے کا اندیشہ بھی قوی ہو اور نہ ہی کسی محفوظ جگہ پر منتقل کرنا ممکن ہو مثلاً معتک...

استفتاء ہمارے والد صاحب فوت ہو چکے ہیں۔ والد صاحب جو مکان ترکہ میں چھوڑ کر گئے، اس کی موجودہ مالیت سترہ لاکھ روپے ہے۔ اور ہم اسے بیچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ میرے پاس چار لاکھ روپے کا تجارتی مال موجود ہے۔ ایک لاکھ تیس ہزار روپے...

استفتاء سائل کا ایک علاتی بھائی  ہے جو کہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر اپنی روزی کمانے سے قاصر ہے۔ (۱) سائل کے بھائی کی عمر تقریباً ۸۰ سال کے قریب  ہوگی۔ بڑھاپے کی وجہ سے، (۲) ایک بازو کمزور ہونے کی بنا پر اور آنکھوں کی بینا...

استفتاء کیا فرماتےہیں علماءکرام قرآن کے حوالے سے1۔ يأ يها الذين آمنوا إذا قمتم إلى الصلاة ....

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان شرع شریعت ایسی بستی میں جمعہ و عیدین کے متعلق جس کی آبادی  و سہولیات مندرجہ ذیل ہیں۔1۔ ایک آٹا پیسنے والی مشین ہے  اور ایک پرائمری سکول ہے۔2۔ ایک مسجد ہے ۔  3۔ آبادی تقریباً دو سو افراد پر م...

استفتاء رمضان شریف میں وتر کے بعد اجتماعی دعا ہے یا کہ نہیں؟ اس کے بارے میں بھی بتائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وتر کی نماز کےبعدا جتماعیت ختم ہوجاتی ہے۔ پھر نفل کےبعد اجتماعی دعادرست نہیں...

استفتاء عشاء کی آخری دو نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے یا کھڑے ہو کر اس کے بارے میں بھی  بتائے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً باقی نوافل کی طرح وتر کی بعد والے دو نفلوں کا ثواب بھی بیٹھ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved