• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء غسل کرتے وقت اگر کانوں میں بالیاں ہوں تو انکو ہلانے کا حکم ہے لیکن اگر کان کے سوراخ میں کچھ نہ ڈالا گیا ہو تو غسل کے دوران ان سوراخوں میں کچھ ڈال کے ہلانا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء اگر بچوں اور بڑوں کا نماز جنازہ  ایک ساتھ ہو تو کون سی دعا پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں افضل تو یہ ہے کہ دونوں جنازے الگ الگ پڑھے جائیں لیکن اگر اکٹھے پڑھیں تو د...

استفتاء 1- کیا اشراق گھر ادا کرنے سے بھی  حج وعمرہ کا ثواب ملے گا  یا مسجد شرط ہے؟2- اگر کوئی شخص مسجد میں نماز ادا کرکے گھر چلا جائے اورقرآن پاک کی تلاوت کرے پھر اشراق ادا کرے تو مسجد میں اشراق  ادا کرنے والا اور گھر م...

استفتاء مجھے بواسیر کا مرض ہے جسکی وجہ سے  مقعد میں ٹیوب لگانی ہوتی ہے ۔ٹیوب لگانے کے تھوڑی دیر بعد شلوار پر ٹیوب کا اثر اور دھبے معلوم ہوتے ہیں ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ شلوار پاک ہے اور ان کپڑوں میں نماز ادا کر سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص  محرم یا صفر کے مہینے میں اپنا گھر چھوڑ کر کسی دوسرے شہر منتقل ہونا چاہتا ہے لیکن لوگ اس کو اس سے روکتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے ان دو ماہ...

استفتاء 1۔کیا اہل تشیع کا جنازہ پڑھ سکتے ہیں  ؟اور ان کیلئے دعائیہ کلمات کہہ سکتے ہیں؟2۔اہل سنت لڑکا اہل تشیع لڑکی سےیااہل سنت لڑکی اہل تشیع لڑکے سے نکاح کرسکتے ہیں ؟3۔قبرستان میں جگہ کم ہونے کی وجہ سےپرانی قبر میں ...

استفتاء کیا غیر مسلم کے احسان کرنے پر اس کو بارک اللہ اور جزاکم اللہ خیرا ًکہہ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم کے احسان کرنے پر اس کو "بارک اللہ"...

استفتاء السلام علیکم ! قبلہ کی طرف چہرہ کر کے ننگے بدن کپڑے بدلنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ننگے ہونے  کی حالت میں قبلہ کی طرف منہ کرنا مکروہ تنزیہی ہے  اس لیے اس س...

استفتاء ایک شخص پانی پی رہاہےتو اگر اس کی مونچھیں  پانی میں لگ رہی ہوں تو اس کے متعلق بتادیں  کیا وہ پانی ہم پی سکتےہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ پانی آپ پی سکتے ہیں تاہم اپنی طبعی کراہ...

استفتاء حكم رفع القدمين اثناء السجودالسوال: يشاهد على بعض المصلين انه فى اثناء سجوده يرفع احدى قدميه أو كليهما فما حكم هذا الفعل؟...

استفتاء مفتی صاحب جیا بگا شہر  کے مضافات میں ایک سوسائٹی بن رہی ہے جس کا نام سول سٹی ہےاس میں جمعہ کی نماز کے متعلق مسئلہ پوچھنا تھا کہ اس میں جمعہ کی نماز اداکرنا درست ہے یا نہیں ؟اس سوسائٹی کی ایک جانب جیا بگا شہر کے ...

استفتاء میری عمر 60 سال سے زائد ہےاور  پچھلے تیس سال کے عرصے سے انتہائی بیماری کی حالت میں زندگی بفضل الله بسر کررہا ہوں۔ آنتوں کی عدم موجودگی میں مجھے طاقت کے لیے دن میں کئی بار ڈرپ کے ذریعے سے قوت ملتی ہے، اسی طرح دیگر م...

استفتاء (1)  ایک آدمی کی شادی ہوئی ، اس کو جہیز میں کچھ  سامان ملا تھا لیکن وہ سامان کئی سالوں سے استعمال نہیں ہوا، لیکن کبھی کبھی خوشی و غمی میں استعمال ہوتا تھا، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی ؟(2) ایک آدمی لاہور میں رہتا...

استفتاء اگر کسی کا انتقال 29سال کی عمر میں ہو گیا اور انکے ذمے کئی سالوں کی نمازیں ہوں اور پھر مرنے سے پہلے فدیے کی وصیت بھی نہیں کی تھی اب ان کے گھر والوں کو اس کی فکر ہوئی اور انھوں نے فدیہ دینے کا سوچا مگر نمازیں اتنی زی...

استفتاء حاجی احرام باندھنے کے بعد مرگیا ، اب پوچھنا یہ ہے کہ اس حاجی سے فریضہ حج ساقط ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر مرنے والے پر اسی سال حج فرض ہوا تھا تو اس س...

استفتاء سوال:مرکزی جامع مسجد مدنی کوٹ بیربل خانیوال کے مولانا صاحب ایک سال قبل بطور خطیب مقرر ہوئے جوکہ اپنے فرائض میں غفلت کے مرتکب ہیں  مولانا صاحب کی وجہ سے مسجد میں نمازیوں میں انتہائی کمی واقع ہو گئی ہے مولانا صاحب ہر ...

استفتاء ایک آدمی کے بال آگے سے بڑے ہیں اور باقی تینوں جانب سے چھوٹے ہیں یعنی فوجی کٹنگ ہے تو کیا ایسے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا اور اس کو امام بنانا شریعت کی رو سے جائز  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء یہ پوچھنا تھاکہ جمعہ کا خطبہ اور خطبے والی اذان ممبر کی بجائے مصلے پردے سکتا ہے ؟کوئی مضائقہ تو  نہیں ہے۔وضاحت مطلوب ہے: (1) مصلے سے کیا مراد ہے؟ (2) ایسا کرنے کی کیا وجہ ہے؟جواب وضاحت:مصلے سے مراد جائے نماز...

استفتاء پلے سٹور پر ایسی بے شمار ایپ موجود ہیں جو کہ نماز کے اوقات بتاتی ہیں۔  اسی طرح سے گوگل کے ذریعےبھی ہر علاقے کی نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ ان میں دیے گئے وقت کے مطابق کیا کوئی عورت نماز ادا کرسک...

استفتاء (1)عرف کیا ہے؟عرف کی وضاحت  بتائیں۔(2) آج کے عر ف کا اعتبار ہے یا نہیں؟(3) ہمارے علاقے میں یہ رواج ہے کہ امام کے لیے کچھ تنخواہ مقرر کرتے ہیں باقی زکوٰۃ دیتے ہیں یہ رواج کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء نماز باجماعت میں پہلی صف میں کھڑا ہونے کے لیے کم از کم کتنی عمر ہونی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلی صف میں  اگر بالغ مرد موجود ہوں تو ان بالغ مردوں کی صف میں کھڑا ہونے کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ نمازی کے سامنے سے گذرنے پر حدیث میں کیا وعید ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ عند الفقہاء کتنے فاصلے  سے گزرنا چاہیے اور کیا اس کی صراحت قرآن ، احادیث مرفوع وموقوف اور اثر تابعین میں ہے اور اگر ...

استفتاء (1)اگر کوئی بندہ تشہد پڑھتے ہوئے کوئی لفظ دوبارہ پڑھ لے مطلب کہ اعادہ کرلے کسی لفظ کا تو کیا اس سے واجب  کا تکرار ہوگا یا نہیں؟(2) میں نے "بہار شریعت" میں پڑھا ہے کہ تشہد کا ہر...

استفتاء جمعہ کی فرض نماز میں غلطی ہو جائے اور سجدہ سہو بھول جائے پھر ظہر پڑھے یا جمعہ؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)کوئی صورت پیش آئی ہے یا ویسے ہی مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں ؟(2)اگر کوئی صورت پیش آئی ہے  تو غلطی کی کیا  نوعیت تھی...

استفتاء کسی دوسرے مذہب والے امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً حنفی مقتدی غیر حنفی امام کی اقتداء میں نماز پڑھے تو اس کی نماز مطلقاً درست ہے یا اس کے لیے کچھ اُصول وشرائط ہیں؟ تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved