قسم کا کفارہ ایک شخص کو دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص کے ذمے قسم کا کفارہ تھا اس نے دس مسکینوں کے بقدر کفارے کی جتنی رقم بنتی ہے وہ ایک شخص کو دے دی کہ اس کی طرف سے کفارہ ادا کردے اور یہ کہا کہ میں آپ کو مطلقا وکی...
View Detailsایک ہی کام پر ایک کروڑ مرتبہ قسم کھانے کا حکم
استفتاء ایک شخص نے قسم کھائی کہ میری ایک کروڑ مرتبہ قسم کہ میں یہ کام نہیں کروں گا لیکن پھر بھی اس نے وہ قسم توڑ دی اب آیا وہ ایک قسم کا کفارہ ادا کرے گا یا ایک کروڑ قسموں کا کفارہ ادا کرے گا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ کام ک...
View Detailsگناہ نہ کرنے پر متعدد بار قسم کھا کر توڑنے کا حکم
استفتاء میں ایک بُری عادت کو چھوڑنا چاہتا تھا تو اس کے لیے میں اکثر اللہ کی قسم کھاتا تھا کہ میں یہ کام نہیں کروں گا لیکن انسانی فطرت کی وجہ سے میں ناکام ہوجاتا۔ یہ کام لاتعداد مرتبہ ہوا ہے اور میں نے سنا ہے کہ قسم توڑنے ک...
View Detailsایک کام نہ کرنے کی متعدد قسموں کا کفارہ
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے قسم کے بارے میں کہ جیسے اگر کسی شخص نے مثلاً زید نے کسی کام کے کبھی نہ کرنے کی قسم کھالی تو (1) اب وہ کام زید نے ایک مرتبہ کیا تو اس پر کفارہ دے یا 3 روزے رکھے ؟(2)اور وہ وہی کام بار بار کرے تو ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved