آٹو مشین اور بالٹی میں کپڑے پاک کا طریقہ اور حکم
استفتاء ہم آٹو میٹک مشین میں کپڑے دھوتے ہیں۔ اس میں کپڑے دھونے سے کپڑے پاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ اگر بالٹی میں کپڑے دھوئیں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ کہ کپڑے پاک ہو جائیں۔وضاحت مطلوب ہے: کہ آٹو مشین میں پانی لینے کا سسٹم کیا...
View Detailsشک کی وجہ سے بیت الخلاء کے لوٹوں اور دیواروں کو دھونا، دوران وضو و نماز قطرے آنے کا شک
استفتاء مجھے تھوڑا شک کا مسئلہ ہے۔ میں بیت الخلاء میں جانے کے بعد سب سے پہلے لوٹا دھوتا ہوں۔ پھر پورے بیت الخلاء کو دھوتا ہوں۔ پھر اس کی نیچے نیچے کی دیواریں دھوتا ہوں۔ پھر پیشاب کرتا ہوں۔ پہلے ٹشو سے استنجاء صاف کرتا ہوں پ...
View Detailsنا محرم کے دیکھنے سے وضو کا ٹوٹنا
استفتاء 1۔ مفتی صاحب اگر عورت با وضو ہو، اور کسی نا محرم کی نظر اس پر پڑ جائے تو کیا اس کا وضو ٹو ٹ جائے گا؟ بے شک سر دوپٹہ سے کور ہو۔2۔ میری شادی کو سات سال ہو گئے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصہ سے بہت پریشان ہوں، دماغ مفلوج ہو گ...
View Detailsقبلہ رخ بنے ہوئے بیت الخلاء کا استعمال، بیت المقدس کی طرف رخ کرنا
استفتاء ایک بیت الخلاء کی پشت قبلہ رُخ ہے تقریباً عرصہ دس سال سے۔ اور شمالاً و جنوباً بیٹھنا دشوار ہے جگہ کی قلت کی وجہ سے ۔ کیا مجبوری کی وجہ سے وہ بیت الخلاء استعمال کیا جا سکتا ہے اور اگر مجبوری نہ ہو جگہ کی قلت کی، البت...
View Detailsگردن کے مسح کی ترتیب
استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! وضو میں گردن کے مسح کی بابت راجح قول استحباب کا ہے، البتہ اس کے بارے میں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ اس مسح کی کیفیت اور ترتیب کیا ہو؟ اس بارے میں کتب فقہ میں تو ترتیب یہی ہے کہ پہلے سر کا مسح کرے...
View Detailsکانوں کے مسح کی کیفیت
استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! مندرجہ ذیل مسئلہ کی رو سے رہنمائی فرمائیں کہ وضو کے دوران کانوں کا مسح کرتے ہوئے کانوں کے سوراخ کا مسح کرنے کے لیے کون سی انگلیاں استعمال کی جائیں گی؟ شہادت کی انگلیاں یا چھنگلیا؟کتب فقہ ...
View Detailsسوتی جرابوں پر مسح
استفتاء ہم امریکہ میں ایک سال کے لیے جماعت کے ساتھ گئے ہوئے ہیں۔ وہاں ایک مسجد میں دوسرے دن ہم نے امام صاحب کو سوتی جرابوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔ اب ہمارے لیے کیا حکم ہے؟ کہ جو نمازیں گذر چکیں ان کا ہم کیا کریں؟ نیز دوبارہ...
View Detailsآدھے سرپر مہندی لگی ہوئی ہو تو باقی سرپر مسح ہوسکتاہے؟
استفتاء 5۔اگر کسی عورت نے آدھے سر پر مہندی لگائی اور نماز کا وقت آگیا اب مسح کے لیے وہ باقی پیچھے والے سرپر مسح کرسکتی ہے؟یا جان بوجھ کر وہ مسح کے لیے پیچھے والا سر کا حصہ چھوڑ دے تو یہ صحیح ہے۔ ...
View Detailsکلینک میں موجود دوائی کی تقسیم کا طریقہ کار
استفتاء *** ایک ڈاکٹر تھے اور اپنا کلینک چلاتے تھے، کلینک کرایہ پر تھا، لیکن دوائیاں اپنی تھیں، جب ان کا انتقال ہوا تو تین بیٹے چھوڑ کر فوت ہوئے، جن میں سے ایک بیٹا ڈاکٹر تھا وہ کلینک دوائیوں سمیت ڈاکٹر بیٹے کو منتقل ہو گیا...
View Detailsطالبات و معلمات کے لیے حیض و نفاس کے حالت میں تلاوت کا حکم
حائضہ اور نفاس والی کے لیے قران مجید پڑھنے کا حکم :([1]) حیض و نفاس کی حالت میں تلاوت کے حکم کے بارے میں ایک پمفلٹ اور بن باز کا فتویٰایک رائے یہ ہے کہ قران مجید کو چھونا اور تلاوت دونوں جائز نہیں۔ دوسری رائے کہ تلاوت جائز ہے۔عام ...
View Detailsپندرہ سے پہلے دوبار خون کی صورت میں نماز اور غسل کا حکم
استفتاء ایک عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور وہ اپنی عادت کو پورا کرکے پاک ہوگئی۔ پھر اسے پاک ہونے کے بعد تیرہویں دن خون آیا۔ پندرھویں دن تک وہ نمازیں پڑھتی رہی پھر اس نے پڑھنا چھوڑ دیں۔ سولہ تا انیسویں دن اسے خون آتا رہا ...
View Detailsپندرہ دن سے کم وقفہ کی صورت میں نماز، تلاوت کا حکم
استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پچھلے پانچ سال سے ماہواری زیادہ ہورہی ہے یعنی ایک ماہ میں دو مرتبہ۔ کافی دوائیاں بھی کھائی لیکن پھر تھوڑے دن ٹھیک ہوجاتا ہے پھر اسی طرح ماہواری شروع ہوجاتی ہے۔ یہاں تک کہ کچھ ڈاکٹر حضرات نے ...
View Detailsفرج میں دوائی رکھنے کی وجہ سے کثرت سے گندا پانی نکلنا
استفتاء عورت حمل ٹھہرنے کے لیے علاج کرواتی ہے اور جو دوائی وہ فرج میں رکھتی ہے اس کی وجہ سے بہت ساگندا پانی فرج سے نکلتا ہے اور بہت کثرت سے تو اس کا حکم معذور جیسا ہوگا پھر ان دنوں کی نمازیں چھوڑ دیں اور بعد میں قضا کرلے۔ ...
View Detailsحیض کے غسل سے پہلے صحبت، جنابت کے بعد غسل سے پہلے حیض آجائے
استفتاء جب عورت حیض سے فارغ ہو جائے تو کیا غسل سے پہلے صحبت کرسکتی ہے تاکہ دونوں کا ایک ہی غسل کر لے۔ اسی طرح جنابت کا غسل کرنا تھا اس سے پہلے حیض آگیا تو کیا دونوں احکام کے لیے ایک غسل کافی ہے؟ الجوا...
View Detailsکھل کر حیض آنے سے قبل دھبہ لگنا
استفتاء ایک عورت نے حمل کے وقفہ کے لیے پن رکھوائی تو اس کے بعد یہ ہوا کہ حیض آنے سے تین یا چار دن پہلے صرف خون کا دھبہ لگا اور پھر چار دن تک حیض کی کوئی علامت نہ پائی گئی۔ اور پھر چار دن بعد عادت کے موافق مکمل طور پر حیض آی...
View Detailsدوران وضو گفتگو اور ہنسی مذاق
استفتاء ادائیگی نماز اور دیکھ کر تلاوت قرآن پاک کرنے سے پہلے پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے وضو نہایت اخلاص اور احتیاط سے کرنا لازمی ہے اور سارا دن باوضو رہنا بھی بہت ہی باعثِ ثواب ہے۔ اس میں کونسی دنیاوی گفتگو اور کونسی دینی گفت...
View Detailsفرج خارج کی رطوبت
استفتاء میری اہلیہ جو کہ ڈاکٹر بھی ہیں مستورات کے ایک مدرسہ میں طالبات کو بنیادی طبی معلومات اور دیگر اہم امور کی تعلیم دیتی ہیں۔ اس دوران ایک صورتحال سے واسطہ پڑا اگر چہ اس کا تعلق طہارت کے مسائل سے ہے مزید برآں مسئلہ بھی ...
View Detailsمسائل بہشتی زیور کے “باب موزوں پر مسح” کے ایک مسئلہ سے متعلق اشکال
استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ زمانہ طالب علمی میں ہمارے ہاں مدرسہ میں چند مسائل کی تحقیق کے لیے استفتاء آيا ہے جن میں ایک مسئلہ آپ کے بہشتی زیور کے موزوں پر مسح کرنے کے باب میں سے تھا جو ص: 53 پر درج ہے۔ وہ مسئلہ لف...
View Detailsناپاک قالین پر گیلے پاؤں رکھنا
استفتاء قالین اگر ناپاک ہو تو گیلے پاؤں لے کر آنے سے پاؤں ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ اور پھر اگر دوبارہ وہ گیلے پاؤں ناپاک جگہ پر رکھنے کے بعد پاک جگہ پر رکھ لے تو کیا پاک ہو جائیں گے؟ مثلاً ایک آدمی وضو کر کے ناپاک قالین پ...
View Detailsمتحیرہ
استفتاء ایک عورت جس کی عمر تقریباً 30 سال ہے اور تقریباً چھ سال سے ماہواری ہورہی ہے شروع میں تو کبھی 18 دن بعد کبھی 22 دن بعد اور کبھی 25دن بعد ماہواری ہوتی تھی ۔ اب تقریباً ایک سال سے صورت حال یہ ہے کہ کبھی 8 دن پاک تو کبھ...
View Detailsبھولے سے بغیر وضو کے نماز پڑھ لی
استفتاء کوئی آدمی بھولے سے بغیر وضو نماز پڑھے اور بعد میں وقت کے اندر یا وقت گذرنے کے بعد یاد آجائے تو اب اس کی ذمہ میں قضا کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو پھر کس طرح قضا کرے گا؟ وقت کی نماز سے پہلے یا بعد میں ؟ اس ط...
View Detailsناپاکی کی صورت میں ناک اور منہ میں پانی پہنچانا
استفتاء اگر کوئی انسان ناپاکی کی حالت میں یا حیض و نفاس کی حالت میں مرجائے تو میت کو غسل دینے میں منہ اور ناک میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟ یا معمول کے مطابق روئی تر کر کے دانتوں اور مسوڑھوں پر اور ناک کے دونوں سوراخو...
View Detailsکپڑے تبدیل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا
استفتاء 2۔نیز کپڑے تبدیل کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ کپڑے تبدیل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsوضو میں استیعاب اور تقاطر
استفتاء وضو کرتے ہوئے کئی دفعہ یہ صورت حال پیش آجاتی ہے کہ آپ نے ہاتھ پاؤں منہ وغیرہ دھولیا اور صرف پاؤںں رہتے ہیں، لیکن وضو ٹوٹ گیا اب دوبارہ وضو شروع کیا۔ سوال یہ ہے کہ دوبارہ وضو کرتے ہوئے اعضاء تو پہلے سے گیلے ہوتے ہیں...
View Detailsدوران وضو بازو دھونے کاسنت طریقہ اور حکم
استفتاء 1۔ وضو کے دوران بازو دھونے کا سنت طریقہ تحریر فرمائیں۔2۔ کیا ہاتھ کے چلو میں پانی لے کر بازو پر ڈالنا سنت ہے؟ اگر یہ سنت طریقہ ہے تو جو شخص اس کو سنت نہ ما نے اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟3۔ سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved