جادو کی کیا حقیقت ہے؟اگر کسی پر ہو تو اس سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔2جادو بھی منجملہ دیگر اسباب کے ایک سب ہے اگر کسی پر جادو ہو جائے تو وہ کسی صحیح العقیدہ عامل سے جو صرف اللہ کے نام یا اللہ کے کلام سے علاج کرتاہو علاج کرواسکتا ہے۔