• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ من *** کی شادی کو تیرہ سال ہو گئے، بیوی کی طرف سے سخت پریشانی ہے۔ میری بیوی ہر کام میں نافرمانی کرتی ہے، اس کا الٹ کرتی ہے۔ گھر  کے کام کاج میں بھی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک صاحب کو شادی کے موقع پر والدین کی طرف سے کچھ زیور ملے تھے ان صاحب کو اپنے والد کی آمدن میں شبہ ہے پختہ یقین نہیں کیونکہ ان کےکئی ذرائع تھے ان سے پوچھ بھی نہیں سکتے  کیو...

استفتاء قبرستان کی  زمین کی لکڑیاں بیچ کر قبرستان کا کوئی کام کروانا  کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درست ہے ۔ المحیط البرھانی (9/148) میں ہے: وإن لم ي...

استفتاء (1)ہمارے مذہب میں بڑے بھائی پر چھوٹے بھائیوں کے حقوق کی حیثیت کیا ہے؟(2)اوریہ حقوق کس قسم کے ہیں؟ (3) اگر چھوٹے بھائی کوئی کام کاج نہیں کرتے اوراپنے بھائی سے ایسی باتوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں جو بڑے بھائی کے اختیار میں ...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ کے لیے رہنمائی فرمائیں. فروری 2020 میں اپنے والدین کے ہمراہ عمرہ پر جانے کا اتفاق ہوا تھا.میرے والد صاحب کو چلنے میں مشکل رہتی تھی اس لیے ان کی وہیل چیئر پاکستان سے لے کر گئے تھے. مکہ ہوٹل کے ...

استفتاء 1۔میرا سوال ہے کہ بینک میں جمع شدہ رقم جو بیٹے کو باپ کی طرف سے منتقل کی گئی ہو اس کا صحیح پتا نہیں وہ سود سے مکمل پاک ہے یا نہیں کیا یہ رقم بیٹے کے لیے جائز ہے؟ 2۔ اگر رقم میں کچھ سود ہو اور کچھ رقم سود کے بغیر ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ چار بھائی ہیں،ان میں سے تین بھائی بزنس کررہے ہیں اور چھوٹا بھائی دینی مدرسے میں پڑھتا پڑھا تا ہے اور تجارتی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیتا، یہ بات قابل ذکر ہےکہ تینوں تاجر بھائیوں کو اصل سرمایہ والد ...

استفتاء میری کزن ہے اس کی شادی کو 11 سال ہوگئے اولاد کی نعمت سے محروم ہے اس کا شوہر بد کلامی کرتا ہے،کام اس کو ملتا ہے پرنہیں کرتا کہ میں نے قطر جا کر کام کرناہے ۔پانچ سال پہلے وہاں سے ڈی پورٹ ہو کر آیا ہے ۔ شوگر اور بلڈ...

استفتاء بیوی کی کمائی اور جائیداد پر شوہر کا کیا حق ہے؟بیوی اگر کماتی ہے تو بیوی کی ضروریات پوری کرنا اس کی اپنی ذمہ داری ہے یا شوہر کی؟شرعی حکم کیا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ سوال واضح کریں کہ بیوی کی کمائی کی صورت کیا ہے؟ ک...

استفتاء اگر فلیکس یا پوسٹر کھمبے سے یا جہاں بھی لگائے  ہیں وہاں سے گرجائیں  تو کیا عام لوگوں کو اس کا استعمال جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر فلیکس یا پوسٹر کھمبے وغیرہ سے گر جائیں ت...

استفتاء کل میں ایک بچی کو انوار البیان تفسیر کا صفحہ جوساتھ لف ہے ،سبق پڑھا رہی تھی جس میں یہ لکھا ہوا ہے "جتنے بھی قمار کے طریقے ہیں گھوڑ دوڑ وغیرہ ان کی آمدنی سب حرام ہے" ہمارے کچھ رشتہ دار یہ کام کرتے ہیں اور وہ عا...

استفتاء اگر  مسجد میں جوتی اٹھائی جائے تو کسی دوسرے کی جوتی پہن کر واپس آسکتے ہیں؟ جبکہ ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا کہ وہ جوتی کس بندے کی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں کسی دوسرے...

استفتاء جناب مفتی صاحب مسئلہ ہذا کی وضاحت فرمائیں کہ حکومت کی طرف سے یہ قانون ہے کہ کھیت کو بذریعہ موٹر پانی دینے کے لیے زراعتی بجلی کا میٹر لگا یا جائے۔اگر کوئی آدمی گھریلو بجلی میٹر سے کھیت کو پانی دیتا ہے تو شرعا اس کا ک...

استفتاء مسئلہ پوچھنا ہے ہمارے اطراف میں ایک امام ہے جو حافظ ہے مولوی نہیں اور اس کا کسی مرشد سے تعلق ہے اب اس تعلق کی وجہ سے وہ گیا ہے اپنے مرشد سے ملنے لیکن مسجد کے ذمہ داران کہہ رہے ہیں کہ آپ آئیں ہمیں نماز پڑھائیں  یہ آپ...

استفتاء ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دے دی اس عورت نے عدت پوری کیے بغیر دوسرے شخص سے نکاح کر لیا، نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ وہ حاملہ تھی، بچے کی پیدائش پر موجودہ شوہر نے اسے اپنا نام دے دیا۔ اس مسئلے کی بابت شرعی حکم بیان ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں ایک شخص نے شادی کی ہے، دونوں میاں بیوی ٹیچر ہیں،خاوند اپنی بیوی سے ساری تنخواہ کا مطالبہ کرتا ہے حتی کہ یہ بھی کہتا ہے کہ اپنے کھانے کا خرچ بھی ادا کرو اور میرے والدین...

استفتاء خلاصہ سوال یہ ہے کہ ایک لڑکے نے دوسری شادی اپنی پہلی فیملی سے چھپ کر خاموشی سے کرلی، جب بات پہلی فیملی کے علم میں آئی تو خاندان کے بڑے بزرگ اکٹھے ہوئے اور اس لڑکے سے کہا کہ وہ منگل اور جمعرات کے روز اپنی دوسری بیوی ...

استفتاء مرحوم کی بایک بیوہ، دو بیٹیاں، چار بیٹے ہیں۔مرحوم کے والدین پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں۔ ترکہ میں مرحوم کی ایک دکان جو کہ مرحوم نے پگڑی پر لی تھی اورکچھ مال تجارت، کچھ تجارتی اور کچھ دستی قرضہ چھوڑا ہے۔ شریعت کی رو سے ...

استفتاء 1.شوہر نے بیوی سے مختلف اوقات میں پیچھے کے راستے (دبر) میں جماع کیا ،توبہ کرنے کے علاوہ انہیں اب کیا کرنا چاہیے؟کیا اب ان کا نکاح ختم ہوگیا؟اگر ہاں تو کیا اب حلالہ ہوگا؟ 2.تیسرے مہینے میں حمل ضائع ہوگیا اور شوہر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  بندے کی شادی 24 اپریل 2013 کو ہوئی اور 27 جنوری 2014 کو میرا بیٹا پیدا ہوا اور 26 اگست 2015 کو میری بیوی کو طلاق ہوئی۔ 11 اپریل 2019 کو اس طلاق یافتہ عورت نے ایک دوسری جگہ شادی کرلی ،ہر م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔کیا شعیہ کاسنی سے نکاح درست ہے؟ 2۔اگر شیعہ کا نکاح سنی سے درست نہیں ہے تو پھر اہل کتاب کا نکاح مسلمان سے کیسے درست ہے؟ وضاحت مطلوب ہے:سائل کو ان مسائل کے پوچھنے کی کیا ضرور...

استفتاء میری ایک دوست کو اس کا شوہر والدین کے گھر جانے سے منع کرتا  ہے،  اور وہ جاتی بھی بہت کم ہے،  پھر بھی اس کا شوہر اس سے جھگڑتا ہے،  وہ والدین کو بھی نہیں چھوڑ سکتی اور اپناگھر بھی بچانا چاہتی ہے، قرآن و حدیث کی روشنی ...

استفتاء 1۔جیسے شرعی مسئلہ ہے کہ ایک حرام کا لقمہ بھی کھانے سے 40 دن کی عبادت قبول نہیں ہوتی تو اگر مسجد انتظامیہ کے ذریعے سے امام صاحب کو جو رقم تنخواہ یا وظیفہ کے طور پر ملتی ہے اس میں حرام کا پیسہ ہے تو اس امام کا نماز پڑ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved