• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی خاندانی معاملات

استفتاء ایک شخص نے بچے سے زنا کی کوشش کی ،اسے برہنہ بھی کر دیالیکن بد فعلی کرنے سے پہلے وہ پکڑا گیا،ایسے شخص کی اسلام میں کیا سزاہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے شخص کو تعزیر کی جائے گی جس...

استفتاء اگر کوئی اپنی جھوٹی قسم کھائے تو اس کا کتنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ کیا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: اپنی قسم کھانے سے کیا مراد ہے؟ جواب وضاحت: یعنی کوئی یوں کہے کہ مجھے میری قسم میں نے ایسا نہیں کیا۔ ...

استفتاء ہمارے مکان کے دو اطراف میں سڑک ہے. دونوں اطراف میں کم و بیش سارا دن دھوپ رہتی ہے. مکان کی دیوار اور سڑک کے کنارے کے درمیان آٹھ فٹ کا فاصلہ ہے. اس آٹھ فٹ میں سے چھ فٹ پر فٹ پاتھ ہوتا تھا اور دو فٹ جگہ سڑک کا شولڈر ہو...

استفتاء ایک مسجد کو شہید کیا گیا، اب تعمیر نو کے لئے شہید شدہ مسجد کی دیواروں کے پتھر جو فروخت بھی نہیں ہوسکتے اور کوئی خریدنے والا بھی نہیں ہے ان پتھروں کو مسجد کے واش روم کی دیواروں کے نیچے بنیادوں میں لگانا جائز ہے یا نہ...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسجد میں انتظامیہ نے مسجد کے لیے ایک سٹور بنایا ہے جس میں مسجد کا سامان حفاظت کے لیے رکھا جاتا ہے۔انتظامیہ نے بلاضرورت  سٹور وہاں سے ختم کرکے دوسری جگہ منتقل کردیا ہے اب اس سٹور کو پھر پہلی جگہ ب...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ہماری بچی کی رخصتی کے بعد ڈیڑھ مہینے تک بچی میکے رہنے نہیں آئی۔ داماد والدین کے گھر ملانے لاتا رہا، جب ہم نے ایک دن رات رہنے کے لیے بلایا تو اس نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ اسلام میں ایک شہر...

استفتاء اگر شوہر چاہتا ہو کہ اپنی بیوی سے صحبت کرے اور بیوی انکاری ہو ،ایسی حالت میں کہ انکار کی کوئی خاص دلیل بھی نہ ہو جیسے بیماری۔ وجہ صرف یہ ہو کہ اس کا دل نہ چاہتا ہو لیکن شوہر اس سے زبردستی جماع کرتا ہو ۔شرعی نگاہ سے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائےدین اس مسئلے کے بارے میں میری چھوٹی ہمشیرہ کی شادی 2013میں میری خالہ کے بیٹے سے ہوئی اور 30 دسمبر 2018 کو اچانک  ہاٹ اٹیک کی وجہ سے ان کے شوہر انتقال کر گئے۔اور میری ہمشیرہ اس حادثے کے بعد اپنی ...

استفتاء والد صاحب مرحوم نے کھیتوں والی زمین میں سے دس مرلہ زمین مسجد کے لئے وقف کی تھی، اگر میں اس مکمل کھیت کو فروخت کردوں(یعنی مسجد والی دس مرلہ جگہ بھی فروخت کردوں)اور دس مرلہ کی قیمت کسی اہل حق مسجد کو دے دوں کیا یہ جائ...

استفتاء 1۔ میرٹھ شہر میں چند سال قبل ایک مسجد بنام**تعمیر کی گئی تھی جو کہ*** کی طرف منسوب ہے۔ مسجد سے متصل وضو خانہ، بیت الخلاء اور دو درسگاہیں ہیں۔ یہ تمام چیزیں مسجد سے خارج ہیں۔ اب وضو خانہ بیت الخلاء اور درسگاہوں کے او...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسجد کے خزانچی نے  9سال پہلے کہا کہ مسجد کے گلے کی چابیاں کسی دوسرے کے پاس بھی ہیں جو گلے سے پیسے نکالتا رہتاہے ،کیونکہ میں نے رات کو  30ہزار روپے بجلی کے بل کے لیے رکھے تھے ۔صبح وہ گلے میں نہیں ...

استفتاء کیا مسجد کے بیت الخلاء اور وضوء خانہ کی چھت پر امام صاحب  کا گھر بناسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرف عام میں مسجد کے پورے احاطے کو مسجد ہی کہتے ہیں، لیکن شرعی اعتبار سے  مسجد...

استفتاء 1۔اگر عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا اس کا شوہر اس کو غسل دے سکتا ہے؟ 2۔کیا وفات کے ساتھ ہی نکاح ختم ہو جاتا ہے؟معتبر احادیث مبارکہ کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت فرما دیں تاکہ ہم درست رہنمائی حاصل کر سکیں. ...

استفتاء کافی عرصہ پہلے علماء کے بیانات اور کتب سے حرمت مصاہرت کا مسئلہ معلوم ہوا کہ باپ بیٹی،ماں بیٹا ، ساس داماد، سسر بہو وغیرہ سے احتیاط رکھی جائے تب سے ہم میاں بیوی ان رشتوں سے احتیاط برتنے لگے ہیں۔شوہر تو دو سال کی بیٹی...

استفتاء ہماری شادی 1994ء کو ہوئی تھی، اُس وقت ہم اپنے آبائی مکان میں رہ رہے تھے۔ 2018ء کو وہ مکان بیچ دیا گیا، اس کا حصہ 10لاکھ روپے ہمارے حصے میں آیا، نیز میری بیوی کو اپنے والد صاحب کی وراثت میں ایک مکان ملا تھا۔ جس میں ہ...

استفتاء بے اولاد پھوپھی نے اپنے بڑے بھائی سے اس کی دو دن کی بیٹی گود لے لی ہے۔ قرآن و سنت و احادیث و شریعت کی روشنی میں احکام واضح فرمائیں کہ (1) کیا اور کتنا درست ہے؟(2) بچی کو دودھ پلانا کتنا ضروری ہے یا چھڑایا جاسکتا ہے؟...

استفتاء مسئلہ یہ ہوا کہ گھر میں کچھ سامان چوری ہوگیا ۔جس وقت  سامان چوری ہوا  اس وقت ساتھ والے ہمسایوں کی لڑکی  گھر میں موجود تھی ۔اس لڑکی پے شک  جارہا  کہ اس لڑکی نے چوری کرلی ہو۔ اس لڑکی سے پوچھا گیا تو اس کا بیان ہے کہ م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ دو لڑکوں کی آپس میں لڑائی ہو گئ ایک کو بہت تنگ کیا گیا اور اس نے غصہ میں آکر یہ کہا کہ  آئندہ اگر میں نے کرکٹ کھیلی یا تمہارے ساتھ کرکٹ کھیلی تو  میری بیوی مجھ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے ایک عورت سے شادی کی اور حمل کی حالت میں بیوی سے ناچاقی  پیدا ہوگئی۔بیوی ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی اور وہیں بچے کی پیدائش ہوئی۔بچے کی پیدائش کے بعد دونوں ...

استفتاء میراایک سوال ہے کہ اگربیوی پر شوہر کا کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی وغیرہ واجب نہیں ہے تو پھر مردکس وجہ سے لڑکی سے شادی کرے؟جب سارے کام خود کرنے ہیں یا باہر سے کروانے ہیں توپھرشادی کاکیامقصد ہے؟ وضاحت مطل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک صاحب نے اپنی ذاتی زمین اہل علاقہ کے لئے بطور قبرستان وقف کر دی ہے، اس علاقہ کے ایک صاحب مہینے میں ایک دفعہ اس قبرستان سے کم از کم سات سے آٹھ مٹی کے ڈھیلے اٹھا ک...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی ہوئی ہے ابھی کچھ دن پہلے ،جس لڑکے سے ہوئی ہے اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ یہ اہل تشیع ہیں ان کے والد صاحب بھی شیعہ تھے وہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں اب ان کی اولاد کہتی ہے کہ ہم سنی ہیں لیکن لڑکا ...

استفتاء جی مجھے تھوڑی سی راہنمائی چاہیے تھی وہ یہ کہ کچھ عرصہ قبل میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔میرے شوہر کی جائیداد میں ایک گھر(جس میں ہم رہ رہے ہیں) اور ایک پلاٹ ہے  جب میرے سسر کا انتقال ہوا تھا تو یہ گھر اور ایک پلاٹ میر...

استفتاء میری شادی کو 25 سال کا عرصہ گذر گیا ہے، میری عصری تعلیم B.A ہے اور بفضلہٖ تعالیٰ دین سے بھی واقفیت ہے ۔جب میں اپنے شوہر کو کہتی ہوں کہ میری تمام ضروریات اور کفالت آپ کے ذمے ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے، آپ کو ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر کوئی آدمی اپنی شادی شدہ بیٹی کے ساتھ زنا کی کوشش کرتا ہے تو کیا میاں بیوی دونوں کا نکاح باقی رہتا ہے یا ختم ہو جاتا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ: سائل کا سوال س...

© Copyright 2024, All Rights Reserved