• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کے احکام

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک بہن ،ایک بیٹی اور تین بیویاں ہیں ۔223کنال جگہ ہے ۔کتنی کتنی آئے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں 223کنال زمین کے 24حصے کیے جائیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ایک شادی شدہ بےاولاد عورت (شوہر حیات )کی وفات کی صورت میں اس کی جائیداد کی تقسیم کس طرح ہوگی؟ جبکہ اس کے ورثا میں والدین  اور دو بھائی ،ایک بہن اور شوہر ہیں۔ ۲۔ایک شادی شدہ بے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1-کیا والد صاحب اپنی موجودگی میں اپنی کل جائداد تقسیم کر سکتے ہیں یا نہیں؟ 2- مندرجہ ذیل جائیداد کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟ ملکیت 2عدد مکان، ایک کرائے پر دیا ہوا ہے، اس کا کرایہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تین بھائی ہیں ان میں سے  ایک بھائی فوت ہو گئے ہیں ان کی صرف ایک بیٹی موجود ہے دوبھائی موجوداور تین بہنیں موجود  ہیں ،ان بھائیوں کے والدین بھی فوت ہوگئے ہیں، بیٹی کی والدہ بھی فوت ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرے والد صاحب کی دو بیویاں تھیں ،پہلی بیوی کا وصال والدصاحب کی زندگی میں ہوا اس کے بعد والد صاحب کا انتقال ہوگیا، والد صاحب کے وصال کے بعد ان کی وراثت پہلی بیوی کے بچوں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مندرجہ ذیل ورثاءکے قرآن وحدیث کے مطابق ترکہ میں سے حصوں کی رہنمائی فرمادیں ایک زوجہ(بیوی)،پانچ بیٹے،تین بیٹیاں،ترکہ میں ایک پلاٹ ہےجس کی قیمت اٹھارہ لاکھ روپے ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک شخص کی اولاد نہیں ہے جس کی شادی کو تقریبا پندرہ سال ہو گئے ہیں اب اس نے اپنے   بھائی سے ایک بچہ لیا جو تقریبا تین چار دن کا تھا اور بھائی نے خوشی سے دے دیا اور کہا کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وراثت کا مسئلہ : تین بیویاں  چھ بیٹیاں ،تین بیٹے ہر ایک کا حصہ بتادیں،والدین حیات نہیں ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں میت کے کل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری ایک بیوی دو بیٹے دو بیٹیاں ہیں جو کہ سب شادی شدہ ہیں والدین انتقال کرچکے ہیں ۔میں اپنی زندگی میں وراثت تقسیم کر رہا ہوں تو مال کا کتنا حصہ اپنے لئے روک سکتا ہوں؟میں نےاپنی شاد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والدین کی اولاد میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں جن میں سے ایک بیٹی وفات پاچکی ہے اور اس کا خاوند بھی اس کے بعد فوت ہو گیا ہے ان کی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وراثت کی جگہ جو کہ والد صاحب اور دو چچا کے نام تھی اس میں سے والد صاحب کے حصے میں ساٹھ لاکھ روپے آئے ہیں جو کہ اب میری والدہ ایک ہمشیرہ اور چار بھائیوں میں تقسیم ہونے ہیں ۔برائے م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں تین بھائی ا قبال ،اختر علی، شیر عالم ،والد صاحب کے فوت ہونے کے بعد تینوں اکٹھے رہتے تھے، ان میں ایک بھائی اقبال فوت ہو گیا، اس فوت ش...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا انتقال 2001 میں ہوا اور والدہ کا انتقال 2004میں ہوا۔  ہم دوبہن بھائی ہیں، میری بہن کا انتقال 1995میں ہوا ۔اب اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درج ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں تحریر فرما دیں۔ جزاک اللہ (1)میرے والدحاجی پرویز اختر صاحب اپنے دو بھائیوں کےساتھ جملہ کاروبار، اراضی ، جائیداد وغیر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسمی ظہیر احمدولد یامین(مرحوم)نےاپنے والدیامین صاحب کی زندگی میں ایک مکان جو کہ3مرلہ104فٹ پرمشتمل ہے جس کی مالیت=\17،25000تھی۔2006میں خریدا اس مکان کوخریدنے میں والد محترم نےبرخورد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے دادا کا انتقال 2007میں ہوا،ا ن کی میراث میں تین مرلہ کا مکان تھا ۔میرے والد صاحب پانچ بہن بھائی ہیں، دوبھائی ،تین بہنیں ۔2004میں میر ے چچا نے کہا کہ میرا جتنا میراث میں حصہ بن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا   نام محمد نعیم ہے اور میرے والد صاحب کا نام محمد انور تھا جو کافی عرصہ پہلے فوت ہو چکے ہیں انہوں نے ترکہ میں ایک مکان چھوڑا تھا جس کی اب تقسیم کرنی ہے۔والد صاحب کی وفات کے وق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سید شمشاد احمد لاولد فوت ہوئے ان کا کوئی بہن بھائی بھی نہ تھا والدہ زندہ تھیں بعد میں فوت ہوئیں ،بیوی زندہ تھی بعد میں فوت ہوئیں ،چچی زندہ تھیں ،چچا فوت ہو چکے تھے چچا کی اولاد میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ،اس نے ورثاء میں ایک بیوی ایک بیٹی چاربھائی اور ایک بہن چھوڑیں ہیں جبکہ والدین پہلے فوت ہوچکے ہیں ۔ترکہ کی تفصیل  یہ ہے کہ ایک عدد پلاٹ ،ایک مہران گاڑی...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب! میرے دادا ابو کی دو شادیاں تھیں، ایک میری سگی دادی جن سے ان کے دو بچے تھے ایک میرے والد اور دوسری میری پھوپھی،  اور ایک دوسری بیوی جن سے ان کے پانچ بچے ہیں 3 بیٹے اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد صاحب کا انتقال 31 جنوری 1991 میں ہوا والد صاحب کی وفات ہارٹ اٹیک سے ہوئی ۔ہم چار بہن بھائی ہیں، بڑا بھائی عامر علی ، بڑی بہن ،بہن چھوٹا بھائی تنویر احمد۔ والد صاحب کے ...

استفتاء مفتی صاحب!میر ے والد صاحب کا اپنا سکول ہے وہ کافی عرصے سے علیل تھے اب ایک سال ہوئے ان کا انتقال ہو چکا ہے ۔میری والدہ نے کچھ عرصہ سے میرے والد صاحب کی زندگی میں ہی کچھ پیسے اس مد میں جمع کرنے شروع کیئے کہ ہم میں جو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بار ے میں کہ زید فوت ہو گیا اس کے ترکے میں پانچ لاکھ اسی ہزار روپے ہیں ۔ ورثا ء میں بیوی دوبیٹے اور تین بیٹیاں ہیں اور والدین اور بڑے بیٹے کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ والدین حیات ہیں اور بیٹی نسیم اختر فوت ہو گی ہے توکیا بیٹی نسیم اختر کا شوہر اور بچے والدین (نانا،نانی)کی وراثت کے حق دار ہیں یا نہیں؟ ۲۔ بیٹی نسیم اختر فوت ہو گئی ہے،اور وال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تقریبا 80 سالہ ریٹائرڈ شخص ہوں ،میری کوئی اولاد نہیں ہے ۔میں نے اپنے سالے کے بیٹے کو جب کہ وہ چھ ماہ سے بھی کم عمر تھا adopt کیا تھا ،میرا یہ بیٹا جوان ہو کر اب ایک عدد بیٹی کا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved