ضرورت کی وجہ سے مسجد کی ایسی زمین جس پر مسجد کی نیت نہیں کی اس کے کچھ حصے کو راستے میں شامل کرنا
استفتاء ہمارے گاؤں کو حکومت کی طرف سے سو سال پہلے مسجد کے لئے 2 کنال جگہ ملی ۔ جس میں سے ایک کنال میں مسجد اور امام صاحب کی رہائش ہے ۔اور ایک کنال جگہ خالی ہے جس میں ابھی مسجد کی نیت نہیں کی گئی ۔مسجد کی قبلہ کی دیوار کی ...
View Detailsامام کو دوکان کے لیے مسجد کے یو پی ایس کی بجلی دینا
استفتاء مفتی صاحب ہمارے امام مسجد ہیں جو مقامی ہیں ان کا مسجد کی طرف سے کوئی کمرہ /حجرہ نہیں ہے البتہ مسجد کے قریب ہی ان کی دفتر ٹائپ دوکان ہے ان کے مقتدی یا مقامی اسی دوکان میں ان سے ملتے جلتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ امام صا...
View Detailsبیٹے کی اجازت کے بغیر مہر لکھوانا
استفتاء میری شادی 2020 میں ہوئی تھی اور شادی کی تاریخ جب رکھی گئی تھی تو مجھے میرے والد صاحب نے بتایا تھا کہ حق مہر میں ایک لاکھ طے ہوا ہے جو کہ آپ کی ذمے داری ہے آپ ہی دیں گے،میں نے شادی سے پہلے وہ رقم اپنے والد صاحب کو جم...
View Detailsمشترکہ گھر پر ایک شریک نے پورشن تعمیر کیا، کیا تقسیم کے وقت تعمیر کا خرچہ لے سکتا ہے؟
استفتاء میں آپ سے اپنے گھریلو مسئلے کے بارے میں مشورہ کرنا چاہتا ہوں۔ہمارا اپنا ایک آبائی گھر جو کہ 5 مرلہ پر بنا ہوا ہے ہم تین بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ اور سب کی شادی ہو چکی ہے جناب عالی میرے والد صاحب 2011 میں وفات فرما گ...
View Detailsخلوت صحیحہ کے بعد طلاق
استفتاء اگر نکاح ہوا ہو اور میاں بیوی کے درمیان بوس وکنار ہوچکاہو۔ پھر کسی معاملے کی وجہ سے غصہ میں آکر شوہر نے تین دفعہ یہ کہہ دیا ہو کہ" میں نے تمہیں طلاق دی" اور شوہر کے بقول اسے یہ یاد نہیں اس نے یہ لفظ کتنی دفعہ ک...
View Details“اگر تو دروازے سے باہر گئی تو میرا تجھے سے تعلق نہیں”
استفتاء ایک مسئلے کے متعلق پوچھنا ہے کہ ہم میاں بیوی کی لڑائی ہو گئی تھی تو میں گھر چھوڑ کر جا رہی تھی۔ میرے شوہر نے مجھے کہا کہ "اگر تو دروازے سے باہر گئی تو میرا تجھے سے تعلق نہیں" اور میں ان کی بات بھول گئی۔ اس ٹائم ...
View Detailsتین بیٹیوں، ایک بھائی اور دو بہنوں میں وراثت کی تقسیم
استفتاء ایک عورت کے والدین اور خاوند نہیں ہیں۔ اس کی تین بیٹیاں ایک بھائی دو بہنیں ہیں اس کی وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: والد اور شوہر عورت کی وفات سے پہلے فوت ہوے یا بعد میں؟جواب وضاحت: جی پہلے فوت...
View Detailsلڑائی جھگڑے میں تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء میں (****) نے اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے کے بعد تین سے بھی زیادہ طلاق والے الفاظ كہ " میں پورے ہوش و حواس سے طلاق دیتا ہوں، طلاق طلاق طلاق طلاق طلاق" کہے ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ اس کا حل بتا دیں۔ طلاق ہو گئی یا...
View Detailsبیوی کے ورثاء میں شوہر، دو بیٹے اور والدین ہیں
استفتاء ایک شخص کی بیوی فوت ہو گئی اسکے ورثاء میں اس کا شوہر، دو بیٹے اور والدین حیات ہیں ۔مرحومہ کے تین بھائی اور دو بہنیں بھی ہیں ۔اس کے والدین نے ابھی تک جائیداد تقسیم نہیں کی۔ سوال یہ ہے کہ:1۔ مرحومہ کے والدین...
View Detailsہبہ کی گئی جائیداد کی تقسیم
استفتاء دادی نے چار پوتوں کو 5 مرلہ زمین ہبہ کی ، چار پوتوں میں سے تین کا انتقال ہوگیا ہے ایک حیات ہے۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے:1۔زید کی وفات جنوری 2000 میں ہوئی، یہ کنوارا فوت ہوا۔2۔ خالد کی وفات اگست 2003 میں ہوئی...
View Detailsتین مرتبہ”میں تمہیں طلاق دیتا ہوں تم میری طرف سے فارغ ہو” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ ایک عورت اقرار کر رہی ہے کہ میرے خاوند نے مجھے تین بار کہا ہے کہ میں نے تجھے طلاق دی ، میں نے تجھے طلاق دی ،میں نے تجھے طلاق دی ۔اس بات پر وہاں موجود بہت سی خواتین بھی گواہ ...
View Details“تیرے سوا کسی اور سے نکاح کروں تو اسے تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے کسی ایک لڑکی کو متعین کرکے کہا کہ" اگر اس لڑکی کے سوا کسی اور لڑکی سے میرا نکاح کروا دیا تو اس کو تین طلا قیں ہیں"۔ اب یہ شخص اس (متعینہ ) لڑکی کے...
View Detailsمسجد کے سولر سسٹم سے بجلی لینا
استفتاء ہماری مسجد میں بڑا سولر سسٹم لگا ہوا ہے اور اس کے ساتھ نیٹ میٹرنگ بھی ہوئی ہے (گرین میٹر لگا ہوا ہے) مطلب جو استعمال سے زائد یونٹس سولر بناتا ہے وہ واپڈا کی طرف جاتے ہیں لیکن سننے کے مطابق ان کا کوئی فائدہ نہیں ۔ وا...
View Detailsشرط پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے ہدیہ کیا ہوا پلاٹ واپس لینا
استفتاء زید نے خالد کو 500میٹر کاپلاٹ اس شرط پر دیا کہ آپ کو گھر بنانا ہے ،بیچنا نہیں ہے، بیچنے کی اجازت نہیں ہے۔ خالد نے گھرکی بنیاد تعمیر کروائی لیکن حالات کی وجہ سے گھر نہیں بنا سکا اور بیماریوں کی وجہ سے مقروض بھ...
View Detailsبد عمل شوہر سے طلاق کا مطالبہ
استفتاء شادی کی پہلی رات میرے شوہر زید نے مجھے کہا کہ "تم مجھے پسند نہیں ہو" میں نے تمہاری ماما اور اپنی ماما کی وجہ سے تم سے شادی کی ہے۔ اس کے بعد مجھے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ تم باہر دوسرے لڑکوں سےملتی تھی میں نے بہت...
View Detailsطلاق السفیہ
استفتاء ایک شخص جو کہ میرے ہم زلف ہیں انہوں نے اپنی اہلیہ کو ایک ہی موقع پر ٹیلی فون کے ذریعے تین بار یہ الفاظ کہے ہیں کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"جبکہ یہ شخص ذہنی طور پر نہ تو سنجیدہ ہے اور طبیعت اور مزاج میں بچپنا ہے۔ میں...
View Detailsمسجد کے لیے وقف زمین میں کوئی رفاہی کام کرنا
استفتاء میرے والد اور پھوپھو ایک زمین کے مشترکہ مالک تھے، انہوں نے اس کو مسجد و مدرسہ کے لیے وقف کر دیا اب ان کا انتقال ہو چکا ہے ہم اس جگہ پر ایک ایسی عمارت بنانا چاہتے ہیں کہ گراؤنڈ فلور پر مسجد اور اوپر ڈسپنسری، اورنی...
View Detailsوراثت میں مکان اور کپڑوں کو کیسے تقسیم کیا جائے؟ اور ترکہ کی رقم سے نماز اور روزوں کا فدیہ ادا کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری والدہ کا انتقال ہوا تو انہوں نے میراث میں ایک مکان، اپنے ذاتی کپڑے اور کچھ نقد رقم چھوڑی، میری والدہ کے والدین اور شوہر پہلے ہی انتقال کر چکے ہیں، ان کے وارثین...
View Detailsطلاقنامے پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم
استفتاء سوال یہ ہے کہ میرے گھر والے میری بیوی کے خلاف مجھے باتیں کرتے رہے ، بھڑکاتے رہے ، اور مجھے طلاق دینے کا کہتے رہے، بالآخر ایک موقع پر انہوں نے مجھے طلا قنامہ پر دستخط کرنے کا کہا، میں نے اس پر دستخط کر دیے ۔ جس طلاق...
View Detailsخلع نامہ پر شوہر کے دستخط کے چھ سال بعد طلاق کے نوٹس بھیجنا
استفتاء میں زینب بنت زید ہوں ۔ خالد جو کہ میرا شوہر تھا چھ سال پہلے 2019 میں گھریلو ناچاقیوں اور دیگر مسائل کی وجہ سے میں نے علیحدگی اختیار کر کے کورٹ میں خلع کا کیس دائر کیا اور تین حاضریوں کے بعد دونوں ...
View Detailsبیوی کے لیے وصیت کرنےکا حکم
استفتاء میرا نام زید ہے۔ میری ایک بیوی ، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ ایک بیٹی شادی شدہ ہے۔ میں اپنا مکان سیل (فروخت ) کرنے کی کوشش میں لگا ہوں کیا میں اپنی زندگی میں بیوی کو وصیت کر سکتا ہوں کہ میرے انتقال کے بعد اگر مکان ...
View Detailsواٹس ایپ پر وائس میسج کے ذریعے تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء میری ہمشیرہ زینب کو میرے بہنوئی نے واٹس ایپ پر وائس میسج میں تین بار طلاق دے دی ہے۔ میری ہمشیرہ تقریبا ًایک ماہ سے اپنی والدہ کے گھر تھی اس کا خاوند اور بہن خود اس کو چھوڑ کر گئے تھے۔ لڑائی کی کوئی خاص وجہ نہیں تھی...
View Detailsشہوت کی حالت میں بیٹی کے جسم پر ہاتھ لگانے اور بوس وکنار کرنے کا حکم
استفتاء میری بیٹی جس کی عمر 16 سال ہے اس کو جاگتے ہوئے میں نے بوس وکنار کیا اور شہوت کی حالت میں میں نے اس کے جسم پر ہاتھ لگایا۔ میں اس معاملہ میں بہت پریشان ہوں۔ میرے پانچ بچے ہیں۔ برائے مہربانی میرے لیے شرعی حل تجویز فرما...
View Detailsغصہ میں دو طلاقیں دینے اور طلاق کے بعد بیٹی کی کفالت کا حکم
استفتاء میں **** زوجہ ****ہوں جن سے میرے دو بچے ہیں ۔میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق 20-07-27 کو لڑائی جھگڑے کے دوران غصے کی حالت میں ڈرانے کی نیت سے دی کہ میں آپ کو ڈائیورس (Divorce) دے رہا ہوں ۔صرف ایک مرتبہ کہا ، جس پر م...
View Detailsدکانوں کی پگڑی کی مالیت کی ورثاء میں تقسیم
استفتاء کچھ دنوں سے ایک مسئلہ پیش نظر تھا،مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میرے والد صاحب نے آج سے تقریبا تیس سال قبل دکا نیں پگڑی پر لی تھیں جن کی تعداد چار تھی ان کی پگڑی دی گئی تھی جو اس وقت کے حساب سے 25 ہزار تھی اور اب اگر اس کو ف...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved