• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میرے دادا جان کے نام ایک مکان تھا۔ دادا جان کی وفات کے وقت ان کی بیوی یعنی ہماری دادی، تین بیٹے اور دو بیٹیاں موجود تھیں۔ ان سب ورثاء کا انتقال ہو چکا ہے۔سب سے پہلے میرے والد ***کا انتقال ہوا، ان کے وارث میری وا...

استفتاء میری دادی جان کے نام ایک مکان تھا، جس میں میرے والد اور میرے والد کے دیگر بھائی رہتے تھے۔ میرے والد کا انتقال دادی جان کی حیات میں ہی ہو گیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مکان میں میرے والد صاحب کا شرعی حصہ بنتا ہے یا ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ہمیں ایک مسئلہ در پیش ہے، جس کی صورت یہ ہے کہ *** کا خاوند ہے، ***نے اپنی ساس سے زنا کر لیا اور دونوں نے اس بات کا اقرار بھی کر لیا ہے اور ***کی ساس رشتہ میں خالہ حقیقی بھی لگتی ہے۔ اب زوجین کے بارے میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کو شہید کرنے کے بعد نئے سرے سے مسجد کی تعمیر کی گئی اور اس کے پرانے دروازے کمیٹی کے باہم مشورے سے مسجد کے امام صاحب کے لیے جو کمرہ تیار کیا تھا اس کو لگا دیے، ...

استفتاء 1۔ لڑکی کو طلاق ہونے کے بعد جو جہیز اور بری کا سامان شادی کے موقع پر لڑکی کی ملکیت کیا گیا تھا اب وہ کس کی ملکیت ہو گا؟ لڑکی کے والدین نے جب لڑکی کی ملکیت سامان کا مطالبہ کیا تو لڑکے کے والدین نے زیور کی واپسی کا مط...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک سسر اپنی بہو کا ماتھا چومنے کے بعد اس کے رخساروں کو پکڑ کر دانتوں سے کاٹے۔صورت حال یہ تھی کہ بہو نے سسر کو کھانا وغیرہ دیا اور سسر کھانا کھا کر لیٹ گئے، سسر ...

استفتاء میرے سسر (***) کی وفات 1977ء میں ہوئی۔ ان کی بیوی*** کی وفات 1998ء میں ہوئی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی۔(1)*** بڑے بیٹے ،ان کے 4 لڑکے جن میں سے 3 وفات پا چکے ہیں۔ اور ایک حیات ہے۔(2)***، ان کے 3 بیٹے اور ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہایک شخص ***نے اور ایک لڑکی ***نے ***کا دودھ پیا ہے جبکہ دونوں اس کی حقیقی اولاد نہیں ہیں تو کیا ***اور ***کا نکاح ہو سکتا ہے ؟ الجواب :بسم ...

استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب مجھے اس مسئلہ کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ میری بیوی فوت ہو گئی ہے۔میرے چار بیٹے   اور ایک بیٹی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی زندگی میں ہی وراثت اپنے وارثوں میں تقسیم کر دوں تاکہ میں اپن...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ: مزاج بخیر۔مندرجہ ذیل مسئلے سے متعلق آنجناب کی رائے درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہجامعہ دار التقویٰ کے ما تحت ایک شعبہ اسکول کا قائم کیا گیا ہے، جو فی الحال چھٹی جماعت سے لے کر دسو...

استفتاء کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا آپس میں جسمانی تعلق قائم کرنا یا خلوت صحیحہ اختیار کرنا جائز ہے؟ اور اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح کے بعد اور ...

استفتاء میرے بھائی کا 1983-12-21 کو انتقال ہوا۔ جن کے ورثاء میں ایک بھائی، ایک بہن اور والدہ تھیں۔ بھائی نے ترکہ میں ایک مکان اور 19000 روپے نقدی چھوڑا۔ مکان کی قیمت تقریباً 25000 روپے تھی۔ 19000 روپے کی رقم والدہ کے پاس مح...

استفتاء محترم مفتي صاحب !ہمارے والد صاحب  ***صاحب کا انتقال ہو گیا ان کی اہلیہ حیات ہیں اور دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔وراثت میں ایک مکان  17 مرلے کا چھوڑا پھر ایک بھائی نے ایک بہن کو اس کی رضامندی سے ایک پلاٹ لے کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص فوت ہو گیا اور اس نے اپنے پیچھے تین بیٹیاں اور چار بھتیجوں کو وارث چھوڑا ہے۔ اب ان کے درمیان وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء السلام علیکم و رحمة اللہ! مفتی صاحب عدالتی طلاق کے متعلق ایک مسئلہ پیش خدمت ہے۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ زوجہ کی طرف سے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا گیا، عدالت نے فریقین کو طلب کیا، فریق اول (زوجہ) وقت مقررہ پر عدالت حاض...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو یہ کہتا ہے کہ ’’موبائل استعمال نہیں کرنا، اگر تم نے موبائل استعمال کیا تو تمہارا میرا رشتہ ختم ہے‘‘۔ اس کہنے کے بعد اس کی وہ بیوی موبائل استعمال...

استفتاء ولیمہ کا مسنون وقت کب ہے؟ نکاح کے فوراً بعد یا رخصتی کے بعد؟ پھر رخصتی کی صورت میں اگر حقوق زوجیت کسی وجہ سے ادا کرنے کی نوبت نہ آئی ہو  تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ولی...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میں ***ولد***، ***فیصل آباد کا رہائشی ہوں۔ اپنی مزدوری کے سلسلے میں لاہور میں رہتا ہوں اور ضلع ***میں میری شادی ہوئی ہے، سسرال کی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ ہم نے مسجد کی توسیع کے لیے اپیل کی، تو کافی لوگوں نے رقم کا بندوبست کر دیا۔ لیکن متعلقہ جگہ کا سودا نہ ہو سکا، وہ رقم ہم نے بینک میں جمع کرا ...

استفتاء گذارش ہے کہ میرے والد صاحب نیک آدمی تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں اپنی سمجھ کے مطابق یہ وصیت نامہ لکھوایا تھا، میری والدہ حیات ہیں۔ ہم نے یہ معلوم کرنا ہے کہ آیا یہ شریعت کے مطابق ہے؟ اس کے مطابق ہی تقسیم کریں؟ اگر...

استفتاء کیا شادی کے بعد عورت اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شادی کے بعد عورت چونکہ شوہر کے تابع  ہوتی ہے اور شناختی کارڈ، پاسپورٹ وغیرہ میں بھی شادی کے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ ورثاء میں  بیوی، 7 بیٹے اور 6 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ اور ترکہ میں 100 کنال زمین چھوڑی ہے۔ تو اب شریعت کی رو سے کس کو کتنے حصے ملیں گے۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اور بیوی کے درمیان پہلے چھوٹی موٹی لڑائی ہو جاتی تھی۔ پھر اس  کے والد نے اس کو فون کیا اور ہمیں گالی گلوچ دینی شروع کر دی اور اپنی بیٹی سے کہا کہ تم چھت سے چھل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے کہا کہ ’’جا دفعہ ہو جا، میں تجھے نہیں رکھتا‘‘۔ یہ سارا معاملہ غصہ کی حالت میں کیا، پھر صبح کو اپنی بیوی کے ساتھ صحیح ط...

استفتاء گذارش ہے کہ مجھے طلاق کا مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا ایک ہی دفعہ میں تین دفعہ طلاق لکھ کر دستخط کر دینے سے طلاق ہو جاتی ہے یا اس میں کوئی گنجائش ہوتی ہے؟   جبکہ اسے  منہ سے نہ  بولا جائے اور دل میں اس کا ارادہ بھی نہ ہو ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved