ذہنی مریض کی طلاق
استفتاء ایک آدمی جس میں مندرجہ ذیل کیفیات پائی جاتی ہیں:1۔ غصہ کا دورہ پڑتا ہے تو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کی تمیز کیے بغیر ایسی فحش گالیاں دیتا ہے کہ جو بھی سنتا ہے توبہ توبہ کرتاہے، یہ غصے کا دورہ وقتی ہوتا ہے، غصے کے ...
View Detailsشدید غصے میں طلاق
استفتاء مورخہ 19 رمضان المبارک کو کسی جھگڑے کی بنا پر میرے ایک سسرالی رشتہ دار میرے گھر آئے ہوئے تھے، کسی بات پر ان سے تکرار ہو گئی، جس سے میں شدید غصہ میں تھا اور اس وقت روزہ کی حالت میں بھی تھا۔ اس دوران میرے دادا ابو نے ...
View Details……..یعنی آپ تینوں کے گھر جاؤں تو مجھ پر بیوی طلاق ہے
استفتاء میرے ایک حقیقی کزن نے غصے میں آکر مجھے یہ کہا کہ "اگر آپ فلاں کام کریں گے تو میں آپ کے گھر اور میرے ماموں اور خالوں۔۔ یعنی آپ تینوں کے گھر جاؤں تو مجھ پر بیوی طلاق ہے۔" اب ہم نے و...
View Detailsمیں تینوں طلاق دتی (تین دفعہ کہا)
استفتاء میرا خاوند چھ سات سال سے مجھ پر تشدد کر رہا ہے، اور طلاق کی دھمکیاں بھی دیتا رہتا ہے۔ اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر اس نے طلاق کا لفظ تین دفعہ بولا تھا، مگر پھر اب صلح کے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ نشئ ہے، مار پیٹ بھی کرتا ہے، خرچ...
View Detailsبیوی کو ’’او میری ماں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی، بڑے بھائی اور ایک دوست کے ساتھ گاڑی میں تھا، اور ہم آپس میں مزاق کرتے جا رہے تھے اور بیوی کسی بات پر ناراض ہو کر باتیں کرنے لگی، تو میں نے اپنی بیوی ک...
View Detailsطلاق کی عدت کا خرچہ و رہائش
استفتاء میری بیٹی ***میں تقریباً 13 سال سے مستقل رہائش پذیر ہے، اس کا وہاں شرعی کورٹ میں طلاق کا کیس چل رہا ہے، ***میں مسلمانوں کے لیے شرعی کورٹ ہے جو کہ مسلمانوں کے طلاق اور فیملی کیسز کو سنتا ہے اور فیصلہ شریعت کے مطابق ک...
View Detailsنقد رقم لے کر دستبرداری کے بعد دوبارہ حصہ کا مطالبہ
استفتاء ہم الحمد للہ چھ بھائی بہن ہیں، والد صاحب نے اپنی زندگی میں ہم دو بھائیوں کی تجویز پر ہماری ضرورت کے پیش نظر رہائش کی مد میں ہم تین لڑکوں کو ایک پیشکش کی کہ تین بھائیوں میں سے کوئی ایک 50 لاکھ روپے نقد لے کر رہائش من...
View Detailsوراثت میں گڈول کا مطالبہ
استفتاء والد صاحب کی وراثت میں میرے حصے میں صرف دکان کی عمارت آئی تھی، اس کے علاوہ دکان کا متعلقہ مکمل لین دین (سابقہ) بھی میرے ذمے ڈالے گئے، کیونکہ میں دکان پر تیس سال تک والد کے ساتھ ہی تھا، اس کے علاوہ بہن بھائیوں کے حصو...
View Detailsغیر مسلم بیوی کا حصہ
استفتاء ***کو فوت ہوئے، اولاد کوئی نہیں، ان کی بیوی غیر مسلم ہیں، یہ خاتون آج تک پاکستان نہیں آئی، اس کا ہم سے کسی قسم کا رابطہ تعلق نہ ہے، ہالینڈ میں مقیم ہے، اس خاتون نے مرحوم شوہر کا انشورنس *** وصول کر لیا ہے۔ ان کے علا...
View Detailsاجنبیہ کے ساتھ دواعی جماع کی وجہ سے اس کی بیٹی کا حرام ہونا
استفتاء میرے چھوٹے بھائی *** کا چچا زاد بھائی کی بیٹی سے رشتہ طے کیا ہوا ہے، یعنی منگنی کی ہوئی ہے، لڑکی اور لڑکے کا آپس میں بڑا جوڑ ہے اور حد درجہ کے ایک دوسرے سے شادی کے خواہش مند ہیں، شادی بھی ہونے والی ہے، بھائی نے بتای...
View Detailsاگر تمہارے بہن بھائی میرے گھر آئے تو تمہیں میری طرف سے تین مرتبہ طلاق ہے
استفتاء میرا بھائی*** جس کی شادی کو چودہ سال ہو ئے ہیں اور چار بچے ہیں، انہوں نے آج سے دو سال پہلے گھریلو جھگڑے کے دوران غصے میں بیوی کو ایک ہی جملہ دو سے تین مرتبہ کہا "اگر تمہارے بہن بھائی میرے...
View Detailsتمہارا جہاں جی چاہے چلی جاؤ
استفتاء میرا میری بیوی میں اس بات پر تنازعہ ہوا کہ میں نے اسے اپنی طرف بلایا وہ آ گئی، لیکن تو تو میں میں شروع ہو گئی، اس پر میں نے کہا "تمہارا جہاں جی چاہے چلی جاؤ"۔ پھر میں کام پر چلا گی...
View Detailsزندگی میں تقسیم
استفتاء میں یا**زوجہ *** مرحوم ، میری عمر لگ بھگ 65 سال ہے۔ میرے شوہر مرحوم نے اپنی حیات میں ایک مکان جو کہ کراچی میں واقع تھا، تحفتاً میرے نام کر دیا تھا، ان کی وفات کے بعد خرچ و اخراجات کی وجہ سے وہ مکان بیچ کر میں نے ایک...
View Detailsوالدین کے ترکے کا ایک ساتھ حساب
استفتاء ***مرحوم فوت ہو گئے ان کے وارثوں زوجہ، چار بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ ترکہ میں ایک مکان پندرہ مرلے پر مشتمل ہے۔ ان کی وفات کے بعد ان کی زوجہ بھی فوت ہو گئی ہیں۔ ان کے ورثاء میں چار بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ترکہ کی ...
View Detailsباپ کا بیٹوں کے مقابلے میں بیٹیوں کو کم حصہ دینا
استفتاء ایک شخص نے اپنی زندگی ہی میں اپنے تمام اثاثہ جات منقولہ و غیر منقولہ اپنے بچوں میں تقسیم کر دیے اور "للذکر مثل حظ الانثیین" کے قاعدے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے بیٹیوں کے مقابلے میں بیٹیوں کو نصف دیا اپنی زندگی میں ہر...
View Detailsتمہارا جسم مجھ پر حرام ہے
استفتاء میں نے اپنی بیوی کو معمولی سے جھگڑے پر بہت زیادہ غصے کی حالت میں تین بار یہ الفاظ کہے کہ " تمہارا جسم مجھ پر حرام ہے"۔ میں اور میری بیوی دونوں غصے کے تیز ہیں اور ایک دوسرے سے بالکل...
View Detailsارتداد کی وجہ سے حلالہ ساقط نہیں ہوتا
استفتاء اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے اور تین طلاق دینے کے بعد یہ طلاق دینے والا شخص اور مطلقہ بیوی دونوں ہی کافر ہو جائیں، اور پھر دوبارہ نکاح کر لیں تو کیا یہ دونوں بغیر حلالہ کروائے اکٹھے رہ سکتے ہیں؟ اور صرف ...
View Detailsتین طلاق
استفتاء میرا نکاح 09- 12- 6 کو ہوا تھا۔۔۔ جس کے بعد تقریباً ڈھائی سال ہو گئے ہیں ہمارے نکاح کو جس میں سے ایک سال شروع میں بمشکل ہنسی و خوشی گذارا، اس کے بعد آہستہ آہستہ ہم میں کسی نہ کسی بات پر لڑائی جھگڑے ہونے لگے، جس کی و...
View Detailsمجبوراً عدت والی جگہ سے منتقل ہونا
استفتاء میں ڈیڑھ سال سے لاہور رہ رہی تھی، اس سے پہلے میں صوابی کے ایک جامعہ میں تھی جہاں میں نے پڑھا۔ پڑھائی کے بعد جامعہ والوں نے میری شادی***سے کرا دی، میرے حقیقی ماں باپ اور پورا خاندان صوابی میں آنے والے سیلاب کی زد میں...
View Detailsزندگی میں مکان بیوی کے نام کرنا، رقم کی وصولی کے لیے ن۔۔۔۔، لے پالک کا وراثت میں حصہ
استفتاء میرے چھوٹے بھائی*** کی شادی 1991ء میں ہوئی۔ 10 برس گذر جانے کے بعد بھی اللہ نے کوئی اولاد عطا نہ کی۔ تو بھابھی نے اپنے کسی عزیز کا بیٹا گود لے لیا اور بھائی نے عدالت سے اس کا Guradian Certificate حاصل کر لیا۔ اسی د...
View Detailsدوران عدت عورت کا کسی کی عیادت کے لیے جانا
استفتاء میں عدت وفات میں ہوں اور میرے نندوئی سخت بیمار ہیں، اور بظاہر ان کا بچنا مشکل ہے، آیا میں اس حال میں ان کی عیادت کے لیے اور اگر خدا نخواستہ ان کا انتقال ہو جائے تو میں ان کی تعزیت کے لیے جا سکتی ہوں یا نہیں؟ ...
View Detailsمیت کے کپڑے اور کچن کا سامان
استفتاء ہم نے مرحوم کے کپڑے اور کچن کا سامان وارثوں کو دینا چاہتا، مگر انہوں نے لینے سے انکار کر دیا، اور کہا کہ کچن کے سامان پر مرحوم کی بیگم کا حق ہے، کپڑوں کے سلسلہ میں کہا آپ کی مرضی ہے، جس کو چاہیں اس کو دیں، مرحوم ...
View Detailsزندگی میں کسی کو کوئی چیز دینا
استفتاء محترم میرے بہنوئی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی کوئی اولاد نہیں ہے، ان کے پاس ایک عدد سوزوکی کیری، دو عدد اسکوٹر، ایک عدد موٹر سائیکل، گھر کا سامان، کچھ نقدی موجود ہے۔گاڑی کے سلسلہ میں مرحوم نے بیگم سے کہا ...
View Details“میں نے طلاق دے دی ہے” بطور حکایت و اخبار کہنا
استفتاء میں نے اپنی ساس کی موجودگی میں بیوی کو کہا "میں نے اسے طلاق دی"۔ ساس نے کہا مذاق کر رہے ہو؟ میں نے کہا میں مذاق نہیں کر رہا میں "میں نے طلاق دے دی ہے"...
View Detailsمعتدہ کی بہن سے نکاح
استفتاء میرا نام*** ہے میری تین بیٹیاں ہیں، میرے میاں آج سے دو ماہ پہلے میری چھوٹی بہن*** کو اغواء کر کے لے گئے، جبکہ ہمارے آپس میں گھریلو حالات بہت اچھے تھے، کچھ عرصہ تک ان کے گھر والے مجھے دھمکیاں دیتے رہے اور لالچ دیتے ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved