بہو کے ساتھ دواعی وطی
استفتاء کوئی سسر اگر اپنی بہو کے ساتھ چھیڑ خانی کرتا ہے۔ اور بہو کی اس میں کوئی بھی رضا مندی نہیں ہے تو اس کے بارے میں شریعت اور قرآن کی رو سے کیا احکامات ہیں؟سسر نے اپنی بہو کے ساتھ کوئی صحبت وغیرہ نہیں کی، لیکن اگر ہ...
View Detailsعاقل کے خودنکاح کرنے کے وقت والد موجود ہو
استفتاء یہ کہ میری والدہ کینسر کی مریضہ تھی اور ڈاکٹروں نے ان کو لا علاج قرار دے دیا تھا۔ جس وجہ سے میری والدہ کو خاندان والوں نےکہا آپ کے جانےکے بعد گھر اور بچوں کا کیا ہوگا۔ جس وجہ سے میری والدہ نے میرے ماموں کی بیٹی ****...
View Detailsٹیکس سے بچنے کے لیےنام رجسٹری کرانا
استفتاء میرے والد صاحب کچھ ماہ پہلے انتقال کر گئے ہیں۔ والد کی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنی ہے۔ہمارے والد صاحب کے ایک دوکان، دو مکان ہیں، آٹھ زمینیں ہیں۔ اولاد میں تین بیٹے، دو بیٹیاں اور ایک بیٹی ان کی زندگی میں وفات...
View Detailsمعذور بچے کو ایدھی سنٹر میں داخل کرنا
استفتاء میری شادی چار سال قبل ہوئی۔ایک سال بعد بیٹا ***یا *** پیدا ہوا۔ میری شادی تقریباً ڈھائی سال رہی پھر عدالتوں اور کئی خرابیوں کے بعد میں نے اسے طلاق دے دی اور حق مہر اور جہیز اور اپنا بیٹا ***...
View Detailsٍاگر میری بیوی ثنیہ نے میرے ماں باپ سے تعلق رکھا یا مشورہ کیا تواسے خودبخود تیسری طلاق ہوجائیگی
استفتاء **** نے 2010۔10۔7 کو اپنی بیوی **** کو دوطلاق دینے کے بعد رجوع کیا، اور اپنی بیوی **** کو کہا کہ تم تیسری طلاق کی سیکورٹی کے بارے میں جو کچھ لکھ کر دوگی میں "...
View Detailsاکٹھی تین طلاقیں تین طلاقیں ہی ہوتی ہیں ایک نہیں
استفتاء 1۔میرااپنی بیوی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں تھانہ ہوا۔ میری بھتیجی جس کی میرے سسرال والوں میں شادی ہوئی تھی اس کو ان لوگوں نے ایک طلاق دے کر گھر سے نکال دیا۔اس واقعے کے بعدمیرے بھائیوں اور بھانجوں نے مجھ پر مسلسل دب...
View Detailsاگر میں یہ بات کسی دوسری کو بتاؤں تو تمہیں طلاق
استفتاء حضرت جی اگر کوئی انسان اپنی بیوی سے کسی بات کے متعلق قسم کھائے کہ" اگر میں یہ بات کسی دوسرے کو بتاؤں تو تمہیں طلاق" پھر اس قسم کے تقریباً چار ساڑھے چار سال بعد اس نے کسی جھگڑے میں اس بات کو ...
View Detailsغصے میں دو مرتبہ کہا میں نے تمہیں چھوڑا ،میں نے تمہیں چھوڑا
استفتاء ایک شخص نے غصہ میں آکر اپنی بیوی کو طلاق کی نیت سے یہ الفاظ دو مرتبہ کہے " میں نے تمہیں چھوڑا، میں نے تمہیں چھوڑا"۔کیا ان الفاظ سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ؟ اگر ہوجاتی ہے توایک طلاق ہوگی یا دو؟...
View Detailsذہنی مریض کی طلاق،
استفتاء ***بیماری اور انتہائی ذہنی اور گھریلو پریشانی میں مبتلا تھا۔ اور ڈاکٹر کی دوائی جو کہ نشہ آور ٹیبلٹ (XYNEX, AITY 1) وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہیں۔ انتہائی گھریلو ٹینشن اپنی بیوی سے نہیں بلکہ گھریلو مسئلہ کی وجہ سے تھی۔**...
View Detailsمیں نےتمہیں سات طلاقوں سے چھوڑا
استفتاء ایک شخص شدید غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو تین مرتبہ یہ الفاظ کہتاہے کہ " میں نے تمہیں سات طلاقوں سے چھوڑا"۔کیا ان الفاظ سے تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ جبکہ میاں بیوی کی آپس میں کوئی لڑائی جھگڑا ...
View Detailsپکی قبر کو توڑ کر کچی بنانا
استفتاء میرے والد صاحب کی قبر سیمنٹ کی بنائی گئی ہے ، اس قبر کو توڑ کر نئے سرے سے کچی قبر یعنی مٹی کی بنا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کو اندر سے کھولے بغیر اسے کچی بنا دیں۔فقط و...
View Detailsرضاعی ماموں سے نکاح
استفتاء میری دو بہنیں ہیں۔ ایک کا لڑکا ہے۔ اور ایک کی لڑکی ہے۔ دونوں شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن لڑکے نے مدت رضاعت میں نانی کا دودھ ایک مرتبہ پیا تھا۔ تو کیا ان دونوں کا نکاح جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ...
View Detailsحقوق کے ادا نہ کرنے کی وجہ سے نکاح نہیں ٹوٹتا
استفتاء میرانام*** ہے اور میراتعلق ***سے ہے۔جو انسانی حقوق کے لیے کام کررہے ہیں ۔ میرے پاس ایک درخواست آئی ہے جس میں ایک لڑکی جو کہ یتیم ہے اس کی شادی علاقہ***میں ہوئی ہے ، اس کی شادی کو چھ سال ہوچکے ہیں اس کے شوہر کا نام*...
View Detailsغصے کی حالت میں تین طلاقیں دینا
استفتاء گذشتہ رات میراوالدہ سے جھگڑا ہوا۔ والدہ نے کہاکہ تمہاری بیوی اور ساس یہ کہتی ہیں یہ کرتی ہیں۔ اس پرمجھے مارا۔ میری ڈاڑھی بھی پکڑ کر کھینچی اور مارا اور مجھ سے لڑتی رہیں۔ اور پھر میں مکان کی نیچے کی منزل پرآگیا تو وا...
View Detailsتحریراً تین طلاق دینا
استفتاء *** نے اپنی بیوی***کے کہنے پر خلع دے دیا۔ او ***کے کہنے پر سامان جہیز واپس کر دیا۔اب جو اشٹام پیپر دونوں فریقین کے طرف سے تیار ہوئے اور جو دونوں نے اشٹا...
View Detailsبیوی، 5 بیٹے اور تین بیٹیاں
استفتاء ہمارے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں اور انہوں نے پسماندگان میں پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں اور ایک بیوی چھوڑی۔ اور 23 لاکھ ترکہ میں چھوڑا۔ ہمیں اس ترکہ کی وارثین پر تقسیم مطلوب ہے اور اس کا حل مطلوب ہے؟ ...
View Detailsعدالتی خلع کی وجہ سے دوبارہ نکاح کرلیں
استفتاء لڑکی والوں کی طرف سے عدالتی نوٹس ہم تک نہیں پہنچے عدالت نے فیصلہ دے دیا ہے۔ اب ہم دونوں فریق باہم صلح کرناچاہتے ہیں۔لڑکے نے کبھی منہ سے طلاق کا نہیں کہا ۔جوشرعی فیصلہ ہے ہمیں فتویٰ دے دیا ج...
View Detailsوالدہ کے حصے کامطالبہ
استفتاء میں مسمی لبنیٰ منان قران و سنت کی روشنی میں آپ سےایک مسئلہ کا حل پوچھنا چاہتی ہوں۔ میرے نانا کا آبائی گھر پاکپتن شریف میں ہے۔ میری والدہ پانچ بہنیں اور تین بھائی تھے۔ اب ان میں سے دو بہنیں اور دو بھائی حیات ہیں۔ اس ...
View Detailsبیوہ، 8 لڑکیاں، 5 حقیقی بھائی، 3 حقیقی بہنیں، 2 پدری بہنیں
استفتاء مسمی ** فوت ہو کر بیوہ، 8 لڑکیاں، 5 حقیقی بھائی، 3 حقیقی بہنیں، 2 پدری بہنیں زندہ وارث چھوڑے ہیں۔ از روئے شرع متوفی مذکور کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکو...
View Detailsہبہ کے لیے قبضہ میں دینا شرط ہے
استفتاء محترم مفتی صاحب *** کے ساتھ ان کے بیٹے*** رہتے تھے، *** نے ایک بھینس خریدی جو کہ چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے فروخت کردی۔ اس کے پیسے *** کے بقول وہ برخوردار کو کاروبار کے لیے دینا چاہتے تھے۔ اس دوران ان کے بڑے بیٹے ن...
View Detailsمدرسہ کی زمین میں ڈسپنسری بنانا
استفتاء مدرسہ کے لیے وقف کی ہوئی زمیں میں رفاہ عامہ کے لیے ڈسپنسری قائم کرنا کیسا ہے۔وضاحت: مدرسہ کی زمین تقریباً ایک کنا ل ہے اور دوتین مرلہ پر پہلے ڈسپنسری قائم تھی بعد میں اس کو ختم کردیا گیا ۔ اب دریافت طلب مسئلہ ی...
View Detailsبیوی، بیٹی، والد
استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب درج ذیل وارثان کا شرعی حصہ تحریر فرما دیں۔وارثان: بیوی ، ایک بیٹی، والد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں میت کے ترکے میں 8/1 بیوی کا اور 2/1 بیٹی ...
View Detailsشادی کے موقع پر دیئے ہوئے زیور کا حکم
استفتاء خط کشیدہ عبارت کا جواب تحریر فرما دیں۔ زیور کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ حضرت ہبہ شدہ زیور کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں کہ یہ زیور بیوی کا حق ہے یا شوہر کا؟ جوا ب ضرور تحریر فرما دیں۔ الجواب ...
View Details6 بیٹے، 4 بیٹیاں
استفتاء ایک بیوہ خاتون انتقال فرما گئی ہیں، زیور وغیرہ کی صورت میں 67 تولے 9 ماشے سونا ترکہ میں چھوڑ گئیں۔ ورثاء میں 6 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ از راہ کرم بتا یا جائے کہ شرعاً کس کا کتنا حصہ بنتا ہے۔ ا...
View Detailsصرف دل میں طلاق کے الفاظ کہنا
استفتاء فقط ٹائم پاس کرنے کے لیے *** شوقیہ تاش کھیلا کرتاتھا، کچھ عرصہ قبل اس نے غصہ میں کہا کہ اگر میں دوبارہ تاش کھیلوں تو مجھ پر بیوی طلاق ہوگی۔ یہ الفاظ اس نے دل میں ادا کیے۔زبان سے ادا نہیں کی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved