اگرآئندہ تم نے بدتمیزی کی تو میری طرف سے تم کو تین طلاق
استفتاء ایک شرعی مسئلہ آپ سے پوچھنا ہے۔ ایک دفعہ پہلے بھی خط لکھ چکاہوں لیکن شاید وہ آپ تک پہنچاہی نہیں۔مسئلہ یہ ہے کہ میرا جھگڑا اکثر میری بیوی سے ہوجاتاتھا۔ کچ...
View Detailsرضاعی بہن کے سگی بھائی سے نکاح
استفتاء *** اور***کی بہن ہے*** ،***نے اپنی ممامی کا دودھ پیا ہے*** کے ساتھ۔ کیا جواب فرماتے ہیں *** کا نکاح *** کی بڑے بھائی ***کے ساتھ ہوسکتاہےیا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...
View Detailsطلاق رجعی کے بعد ایسے الفاظ کا ذکر جس کی وجہ وہ بائن بن جائے
استفتاء طلاق نامہدستاویز طلاق نامہ بحق زوجہ بنام *** بن***منکہ*** ولد محم*** کا ہوں جوکہ جواب نہ ملنے اور روز روز کا جھگڑا ختم...
View Detailsتین طلا قوں کےبعد صلح
استفتاء گزارش ہے کہ ایک صاحب نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی ہیں۔ اور اپنی زوجیت سے الگ کردیاہے۔ اب وہ آپس میں صلح چاہتےہیں ۔ پوچھنا آپ سے یہ ہے کہ صلح کی کوئی صورت ہے یا نہیں۔ طلاق تحریری دی ہے۔ او...
View Detailsدیوث شوہر سے طلاق کا مطالبہ
استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے دو دیور ہیں جو کہ میرے پہ بری نظر رکھتے ہیں چھوٹےنے کتنی دفعہ میرے ساتھ بدتمیزی کی، میرے کمرے میں آکر کبھی سینے پر ہاتھ لگاتاہے کبھی پاس سے گزرتے وقت پیچھے ہاتھ لگاتا ہے ، اور جو بڑا دیور ہے...
View Detailsتحریر ی طلاق میں عدم نیت
استفتاء کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص **** کی ایک عرصہ سے ایک لڑکی سے دوستی چل رہی تھی جس سے وہ شادی کرنا چاہتاتھا، جب اس بات کا اظہار لڑکی کے سامنے کیا تو وہ کہنے لگی کہ ...
View Detailsخلع اور طلاق کے بدلے میں عوض کا مطالبہ
استفتاء ***ولد *** نے*** سے 19 جنوری 2007 کو نکاح کیا۔ تقریباً سو لوگوں کی موجودگی میں مسجد میں نکاح ہوا ، رخصتی نہیں ہوئی لیکن گھر آنا جانا اور ٹیلی فون پر بات اور E- mail کے ذریعے ان کے درمیان رابطہ رہا۔ کیونکہ نکاح کے ...
View Detailsایک نوٹس میں ایک طلاق لکھی اور دوسرے نوٹس میں دوطلاقیں
استفتاء عرض خدمت ہے کہ سسرال والوں کی بدسلوکی کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو بذریعہ ناظم ایک نوٹس پرایک طلاق لکھی اور دوسرے ماہ دوسرے نوٹس پر دومرتبہ لفظ طلاق لکھ کرا ن نوٹسوں پرا پنے دستخط کرکے بیو...
View Detailsلاپتہ شوہر نکاح ثانی کے بعد واپس آگیا
استفتاء **** اور****دوسگے بھائی ہیں ۔ **** کی منگنی ایک عورت مثلاً**** سے ہوئی اور نکاح بھی ہوگیا ۔ لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی ۔رخصتی سے پہلے ہی**** لاپتہ ہوگیا۔اخبارات میں اشتہار دیا گیا اور تھانوں میں بھی اطلاع کی...
View Detailsشادی کے موقع پر دیئے ہوئے زیور کا حکم
استفتاء میری بیٹی ***جس کا نکاح 22 اکتوبر 1996ء کو *** والد *** کے ساتھ کیا گیا ۔ لڑکے کے ماں باپ فوت ہوچکے ہیں۔ *** اور اس کی ایک طلاق یافتہ بہن اور اس کی بیٹی اور چھوٹا بھائی اکٹھے رہتے ہیں ۔ تقریباً ایک سال کے بعد *** ...
View Detailsبیوی کو سات مرتبہ طلاق دینا
استفتاء جناب عالی کچھ اس طرح کی بات ہے کہ میں جس سلسلہ کے لیے آپ کے پاس حاضر ہوا وہ کچھ اس طرح ہوا کہ لڑائی جھگڑا تو ہر روز کا معمول بن چکا تھا۔ لیکن اس دن کچھ بات زیادہ ہی ہوئی، اور میں نے اپنی بیوی کو طلاق کے لفظ تقریبا...
View Detailsورثاء میں بیوی ،8بیٹیاں ،1بھائی ،2بہنیں ہیں
استفتاء گذارش ہے کہ بندہ کے سسر کا پچھلے سال انتقال ہوگیا تھا۔ ان کی جائیداد جو چوبیس لاکھ روپے بنتی ہے جو کہ فروخت کردی گئی ہے۔ ان کی آٹھ بیٹیاں ہیں ایک بیوی ،دوبہنیں، اور ایک بھائی ہے۔ ان کا جو شرعی حصہ بنتا ہے وہ بر...
View Detailsمسجد کے آثار موجود ہیں کیا اس جگہ کوا ستعمال کرنے کی گنجائش ہے؟
استفتاء ایک قوم سو سال پہلے ایک جگہ آکر آباد ہوگئے۔ وہاں پرانہوں نے مساجد بھی بنوائیں۔ پھر وہاں سے تقریباً دس ،پندرہ سال بعد قریب ہی دوسری جگہ ساری قوم منتقل ہوگئی ۔آزادی پاکستان کے وقت بعض ہندؤوں نے کچھ وڈیروں کو یہ جگ...
View Detailsمرحوم بیٹے کامیراث میں حصہ نہیں
استفتاء کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں خاوند نے اپنی جائیداد اپنی بیوی کے نام کردی بیوی کو مالک بنادیا۔خاوند پہلے فوت ہوجاتاہے۔ کچھ عرصہ کے بعد بیوی کا بھی انتقال ہوجاتاہے۔ اس عوت کی اولاد میں پانچ ب...
View Detailsاپنی بیٹی کا غیر کفو میں نکاح کرانا
استفتاء **** نامی شخ سے اس کے بہنوئی***** نے اپنی بیٹی کا رشتہ کرنے کے لیے بالواسطہ رابطہ کیا ۔ چند اعزہ واقرباء کے ذریعہ سے**** نے اپنے برادرنسبتی سے کہلوایاکہ تمہارے بیٹے سے میں اپنے بیٹی کو بیاہنا چاہتاہوں ۔ چنانچہ یہ ...
View Detailsزندگی میں کسی کو کچھ دینے سے وراثت میں اس کا حق ختم نہیں ہوتا
استفتاء کل بھائی پانچ ہمشیرہ ایک ہے۔1999ء میں فاروق نے جو کہ سب بہن بھائیوں میں سے چھوٹا ہے ۔ فاروق نے بیرون ملک آنے کا ارادہ کیا ۔ کسی بھائی نے مالی طور پر کوئی مدد نہیں کی۔ فاروق کے والد صاحب نے اپنی آدھی دکان فروخت...
View Detailsطلاق کا جھوٹا اقرار اور بیوی کو عدم علم
استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں ایک آدمی نے دوسرے شخص کو کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، پھر کسی مجلس میں کہا میرا اس سے نکاح ختم ہوگیاہے، اور اس کی تسلی کے لیے شرط رکھتاہے ...
View Detailsتین طلاقوں میں غیر مقلدین کے فتوے پر عمل کرنا
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دیں اس کے بعد گاہے بگاہے مختلف مجالس میں لوگوں کے سامنے ان طلاقوں کا اظہار کرتا رہا اس کے بعد ان دونوں کے درمیان ایک سال تک علیحدگی رہی اس کے بعد عورت کے بھائی اور ب...
View Detailsتین طلاق ،مہر، بچیوں کا خرچہ
استفتاء میرانام***دختر *** ہے۔ چار اپریل دوہزار میں میری شادی خرم شہزاد سے ہوئی ۔ حق مہر میں کچھ زمین *** نے میرے نام کردی ۔ شادی کے بعد میرے علم میں یہ بات آئی کہ میرا شوہر شراب پینے والا انتہائی ب...
View Detailsبھائی کی رضاعی بھتیجی سے نکاح
استفتاء ایک لڑکا مثلاً*** نے اپنی نانی کے پستان سے دودھ پیا ہے۔ اور لڑکی مثلاً خالدہ نے ( جو لڑکا***کی ماموں زاد بہن ہے) بھی اسی عورت کے پستان لیے اس حال میں کہ اس کا دودھ نہیں تھا اور ساتھ ساتھ وہ آئیسہ ہے۔ یعنی دودھ نہ پی...
View Detailsخلع کے بعد نکاح کرکے دوبارہ ساتھ رہ سکتےہیں
استفتاء میری بیوی نہایت نافرمان تھی، جوکہ چار سال سے میری اجازت کے بغیر بیرون ممالک چلی گئی میرے دو بچے ہیں ، ایک لڑکا اور ایک لڑکی، لڑکے کی عمر چودہ سال اور لڑکی کی عمر سولہ سال ہے، اس نے شاید خود...
View Detailsورثاء میں بیوی،2بیٹے ہیں
استفتاء رضائے الٰہی سے ایک شخص کا وصال تقریباً دوماہ قبل ہوا۔مرحوم نے پہلی بیوی کو 2002ء میں طلاق دے دی تھی۔ مطلقہ سے دو بیٹے ہیں جو بالغ اور شادی شدہ ہیں۔مرحوم نے 2003ء میں دوسری شادی کی اور اس سے کوئی اولاد نہیں...
View Detailsاولاد کا نفقہ میراث میں سے ہوگا
استفتاء تمہید عرض ہے بندہ ناچیز کا جوان سال بیٹا جو کہ سرکاری ہسپتال میں MBBS ڈاکٹر تھا 1999ء میں فوت ہوگیا ۔ پسمانندگان میں بیوہ اور ایک بچہ بعمر8 سال اور ایک بچی بعمر 11سال چھوڑے۔چند ماہ بعد بیوہ اپنے والدین کے ہاں چلی گ...
View Detailsایک طلاق اور دوطلاق میں گواہوں کااختلاف جبکہ شوہر کودوسری دفعہ طلاق دینا یاد نہیں
استفتاء ایک جھگڑا ہوا جس کے دوران مرد نے اپنی بیوی کو کہا " میں طلاق دیتاہوں" ایک گواہی دیتاہے کہ اس مردنے ایک دفعہ کہا ، ایک عورت یا لڑکی کہتی ہے طلاق کا لفظ دودفعہ استعمال ہوا۔ طلاق دینے والا کہت...
View Detailsزبردستی تحریری طلاق پر دستخط
استفتاء اس کی صورت مسئلہ یہ ہے کہ اس*** نامی آدمی نے اپنے چھوٹے بھائی کے فوت ہوجانے کے بعد اس کی بیوی سے نکاح اپنے والد اور اپنے بھائی کی بیو ی کی رضامندی سے کرلیا اب اس شخص کی پہلے بھی بیوی تھی او...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved