2 بیٹے، 3 بیٹیاں
استفتاء ایک بیٹی کی وراثت اور وراثت کی تقسیم کے بارے میں رہنمائی فرما کر مشکور فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔میرے والدصاحب *** نے اپنی زندگی میں تقریباً تیس، چالیس سال قبل اپنا کاروبار کرتے ہوئے اپنی گرہ سے ایک عدد پلاٹ دس مرلہ...
View Detailsطلا ق کے تحریرپر دستخط کرنے سےبھی طلاق ہوجاتی ہے
استفتاء میرانام ***ہے۔ میں نے دوشادیاں کی ہیں، پہلی بیوی سے تین بچے اور دوسری سے دو بچے ہیں۔ میری پہلی بیوی 9 مہینے سے اپنے میکے چلی گئی ہےبمع بچوں کے۔ اس کا مطالبہ ہے کہ دوسری بیوی کو طلاق دو گے تو...
View Detailsچار ،پانچ مرتبہ کہا” میں آپ کو طلاق دیتاہوں”
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی سے جھگڑا کے دوران چار،پانچ مرتبہ یہ الفاظ کہے" میں آپ کو طلاق دیتاہوں، آ پ کی یہ خواہش میں پوری کرتاہوں"۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے درمیان اکٹھے رہنے کی کوئی ...
View Detailsماں ،بیوہ اور بیٹا
استفتاء ہم دو بھائی مل کر کام کرتے تھے دونوں کا مشترکہ کاروبار تھا کہ اچانک ہمارے بڑے بھائی*****کو فوت ہو گئے۔**مرحوم نے اپنے پیچھے ایک بیوہ، ایک بیٹا چار سالہ، ایک بیوہ ماں، دو بہنیں اور ایک بھائی چھوڑے ہیں۔ دریافت امر یہ ...
View Detailsمعتدہ اور بغیر ایجاب وقبول کے نکاح
استفتاء ایک لڑکی جس کا نکاح ایک شیعہ لڑکا سے تھا۔ بعض وجوہات کی بنا پر2010۔11۔6 کو طلاق ہوگئی۔ لڑکی کی اس گھر سے واپسی پر لڑکی کا سگا چچا اسے اپنے گھر لے گیا۔ 2010۔11۔10 کو لڑکی کا بھائی اسے لینے آیا تو چچا نے کہا کہ اسے دو...
View Detailsیتم کا حصہ کس کو دیا جائے
استفتاء یتم بچہ کا حصہ کس کو دیا جائے گا اور کب؟ہم یہ چاہتے ہیں کہ بچہ کےبالغ ہونے کے بعد دیں کیونکہ بچہ کی ماں پر ہمیں اعتبار نہیں ہے۔جبکہ بچہ کی ماں اپنے حصہ کے ساتھ ساتھ بچہ کے حصے کی بھی طلبگار ہے صورت یہ ہے کہ بچہ کے ن...
View Detailsبچے کی تربیت کی ذمہ داری
استفتاء بچہ کی تربیت کس کی ذمہ داری ہے جبکہ بچہ کی ماں ، مامون وغیرہ کی صورت حال ذکر کردی۔ ہم چاہتے ہیں کہ بچہ کی تربیت ہم خود کریں تو کیا شریعت دادی کو حق دیتی ہے کہ وہ تربیت کی ذمہ داری ادا کریں؟ ہمیں ڈر ہے کہ ماموں کی ت...
View Detailsمہر کی ادائیگی میں کس قیمت کا اعتبار ہوگا
استفتاء شادی کے موقع پر مہر مہر فاطمی طے ہوا تھا تو اب مہر کی رقم شادی کے روز 27 فروری 2005 کی مالیت کے مطابق ادا کرنا ہے یا****کی وفات کے روز کی مالیت یا آئندہ جب ادا کریں گے اس روز کی مالیت کے مطابق ادا کریں؟ ...
View Detailsشادی کے موقع دیئے ہوئے زیورات
استفتاء 3۔ شادی کے موقع پر مرحوم کی طرف ے جو زیور چڑھا ئے گئے تھے وہ کس کی ملکیت شمار ہوں گے۔ بیوہ کی ملکیت یا مرحوم کی ملکیت شمار ہو کر مال وراثت میں شامل ہوں گے؟ہمارے ہاں روا ج یہ ہے کہ لڑکے کی...
View Detailsزوج کی طرف سے ہدیہ کیے زیور
استفتاء مرحوم نے اپنی بیوی کو شادی کے موقع پر منہ دکھانی میں بھی زیور دیا تھا اور بعد میں بھی موقع بہ موقع کچھ زیور بنائے تھے ان تمام زیورات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsشیل لیک
استفتاء شیل لیک(Shellac) ایک اجزائے ترکیبی ہے جو لاکھ (LAC) نامی ایک کیڑے کے لعاب سے تیا ر کیا جاتاہے۔ ایک اندازے کے مطابق شیل لیک(Shellac) کی سالانہ پیداوار تقریباً پچاس ہزار ٹن ہے۔ اور یہ مختلف دواؤں اور کھانے پینے والی چ...
View Detailsغصے کی حالتیں
استفتاء کوئی شخص اپنی زوجہ کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دے،مثلاً*** کی بیوی گھر سے بھاگ کر کسی رشتہ دار کے گھر میں گئی ، ایک ہفتہ تک وہاں رہی جس پر *** نے بحالت غضب اس کو تین طلاق دے دیا۔ ایک ہی مجلس ...
View Detailsمنگیترغائب ہوگیا تولڑکی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے
استفتاء زید (فرضی نام)جس کی صرف منگنی ہوئی ہے ابھی نکاح نہیں ہوا ، سات سال سے مفقود الخبر ہے ، تحریک طالبان سے منسلک رہاہے لیکن جس دن وہ غائب ہواہے گھر سے دکان تک جانے کے ادارے سے نکلا تھا جو تاحال گھر واپس نہیں آیا ۔اب اس...
View Detailsداد کی میراث میں پھوپھی کا حصہ
استفتاء 1۔ عرض ہے کہ آج سے تقریباً 26 سال پہلے میرے دادا کی وفات ہوئی۔ میرے والد صاحب کے دو بھائی اور چار بہنیں ہیں، گویا میرے دوچچا اور چار پھوپھیاں ہیں، دادا کی وفات کے بعد حسب دستور میراث تقسیم نہ ہوئی، دادا کے نام کچھ ز...
View Detailsاگر تم نے اپنے گھروالوں سے کوئی Contact کیا تو تم میری طرف سےفارغ ہو
استفتاء ایک عورت کے شوہر نے اس کو اپنی ساس یعنی اس عورت کی ماں سے کسی جھگڑے کی وجہ سے کچھ اس قسم کے الفاظ کہے" اگر تم نے ان سے کوئی Contact کیا تو تم میری طرف سے فارغ ہو" یہ الفاظ دو دفعہ تو لازمی کہے شاید دو سے زیادہ ب...
View Detailsرخصتی سے پہلے سادہ کاغذ پر تین لکھ دیں
استفتاء *** ولد*** کا نکاح 25 اپریل 2002 میں*** سے ہوا تھا، نکاح کے بعد رخصتی نہیں ہوئی اور*** کو بیرون ملک جاناتھا، *** اور خاندان کے بزرگ حضرات کی مرضی کے تحت رخصتی کو مؤخر کیا گیا المختصر*** بیرون ملک چلا گیا اور اپنی بی...
View Detailsعدت گزرنے کےبعدبغیر تجدید نکاح کےساتھ رہے اور تین طلاق دیں
استفتاء 1۔*** نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور رجوع نہ کیا یہاں تک کہ عدت گزرگئی، عدت گزرنے کے بعد *** نے بغیر نکاح کیے رہنا شروع کردیا۔ اور کچھ عرصے بعد طیش میں آکر تین طلاق دیں۔ کیا اس کی بیوی پر ی...
View Detailsموہوبہ مکان کو فروخت کر کے کچھ نے اپنا حصہ لے لیا اور کچھ نےمزید پیسے ملا کر دوسرا مکان خریدا صورت تقسیم کیسے ہوگی؟
استفتاء میرے والد صاحب کی ملکیت میں ایک مکان تھا جو ہم نے 50000 روپے میں فروخت کیا اس وقت میرے والد کی پہلی بیوی سے 2 بیٹے اور ایک بیٹی موجود ہیں۔ دوسری بیوی سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔اب 50000 روپے میں سے ہم نے اپنے...
View Detailsشتر مرغ
استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...
View Detailsمیں تینوں طلاق دے چھڈنی اے
استفتاء میاں بیوی کی لڑائی ہورہی تھی ،شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ " میں تینوں طلاق دے چھڈنی اے"(میں نے تجھے طلاق دے دینی ہے)۔ دومرتبہ کہا اور تیسری مرتبہ کہاکہ تیراباپ آئے گا تو " تینوں طلاق دے چھڈنی اے" او رساتھ کہا کہ "رو...
View Detailsبھائی کی سالی سے نکاح
استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ زید اور بکر دونوں بھائی ہیں۔ زیدنے مریم سے شادی کی، مریم سے ایک بیٹی پیدا ہوئی تو اس بیٹی نے اپنی دادی کا دودھ پیا جو کہ زید اور بکر دونوں کی ماں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ بکر اپنے بھائی کی سالی...
View Detailsزبردستی تحریری طلاق
استفتاء میں ***ولد ***نے 2007۔ 11۔12 کو اپنے والدین کی مرضی کے خلاف کورٹ میں شادی کی اور میرے رشتہ داروں کے ساتھ میرا معاملہ کافی خراب ہوا۔ پولیس اسٹیشن تک بات گئی۔ اور S-H-O نے ہمارا نکاح نامہ پڑھ...
View Detailsساس سے زنا
استفتاء ***نے اپنی بیوی کی ماں کے ساتھ زنا کیا تو اب اس کی بیوی کے متعلق کیاحکم ہے؟ علماء دین عنایت فرماکر ان دونوں مسئلوں پر روشنی ڈالیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً *** کے اپنی ساس سے زنا...
View Detailsسوکن کی اولاد کا میراث میں حصہ
استفتاء 2۔ ایک شخص نے دو شادیاں کیں۔ ایک بیوی سے ان کےہاں تین بیٹے پیدا ہوئے اور یہ بیوی اس شخص کی زندگی میں وفات پاگئی۔ اور دوسری بیوی سے صرف ایک بیٹی پیدا ہوئی اور اس شخص کا انتقال ہو گیا۔اور کچھ عرصہ کے بعد دوسری بیوی...
View Detailsبغیر رضا مندی کے بعض وارثوں کے حصہ کو وقف کرنا یا کم قیمت پر بیچنا
استفتاء *** مرحوم کی ایک جگہ تقریباً 13 کنال ایسی تھی جس کا مالیہ انہوں نے ادا نہ کیا۔ اور یہ سلسلہ کافی عرصہ تک یوں ہی چلتا رہا جس کی مدت پچاس سال ہے اور یہ قبضہ انہی کے پاس رہا۔ *** کے وارثوں کو جب اس بات کا علم ہوا۔ کہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved